فیول ایڈجسٹمنٹ پر خرم دستگیر کی اسمبلی میں وضاحت
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ جون کے استعمال شدہ یونٹ پر ہوئی، جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی نے اگست کے مہینے میں بجلی…
کراچی: کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گلستان جوہر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انتہائی مطلوب ملزم واردات کی نیت سے جوہر موڑ پر موجود تھا۔ترجمان کے مطابق تفتیش میں انکشاف ہوا ہے…
سعودی حکومت کی خصوصی ڈاک اسٹیمپ، پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی غمازی
ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر سعودی حکومت نے خصوصی ڈاک اسٹیمپ جاری کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین عظیم برادرانہ تعلقات کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کی جاری کردہ ڈاک اسٹیمپٹ میں پاکستان کے سابق گورنر جنرل غلام محمد کے سنہ 1953 میں…
آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ
آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے۔شدید موسمی نظام کے تحت اگلے دو دنوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔بارشوں سے ریاست وکٹوریہ کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے، مقامی حکام نے دور دراز…
نیوز وائز | پی ایم ایل این لیگ رحمن کو ملنے والا عدالتی ریلیف ایک سودا؟ | ڈان نیوز | 12؍ اکتوبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=KahB8HDpdZc
شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے رینجرز کو تعینا ت کیا جائے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بروقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں شفاف انتخابات کے لیے رینجرز…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا گیا۔
اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف…
سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کردی
کراچی: سندھ حکومت نے ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 3 ماہ کے لیے انتخابات ملتوی کرنے کا خط لکھا گیا…
"ایجنسیاں کہتی ہیں کہ پوچھتا ہو آڈیو لیکس کا زمرد کون ہے؟" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KhcGNwziHQ0
مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان فی رد عمل | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=g-vq97WB_-Q
کامران ٹیسوری سے مراد علی شاہ کی ملاقات، گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ملاقات میں کامران ٹیسوری کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔دوران گفتگو صوبے میں امن و…
اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش
اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش کردی گئی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پاکستان اسٹیل کے خسارے کو کم کرنے کے اقدامات کی تفصیل ایوان میں پیش کردی گئی۔وزارت صنعت و پیداوار کا…
وزیراعلیٰ سندھ سے ملالہ یوسف زئی کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ملاقات کی، ملاقات میں پرنسپل سیکریٹری فیاض جتوئی اور شہزاد رائے بھی شریک تھے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ بچوں کی تعلیم کے…
فواد چوہدری کا شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت پر تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اور حمزہ شہباز…
جرمنی: سیلاب کے دوران ناقص انتظامات، سینئر سرکاری افسر مستعفی
جرمنی کے ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے پچھلے برس اپنے ملک میں آنے والے سیلاب کے دوران ناقص مینجمنٹ کے سوالات پر استعفیٰ دے دیا۔راجر لیوینٹز پچھلے 11 برس سے مغربی ریاست رائن لینڈ کے وزیر داخلہ تھے، انہوں نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے…
خوشحالی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہی آئے گی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملکی خوشحالی کو عمران خان کی گرفتاری سے جوڑ دیا ہے۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’’خوشحالی اب صرف عمران خان یعنی فارن فنڈڈ فتنے اور ’ایبسلوٹلی فراڈ‘ کی گرفتاری…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے۔نواز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ حسن نواز کے دفتر پہنچے، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار معاشی بہتری کے لیے نواز شریف سے مشاورت…
صدر مملکت نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔صدر مملکت نے بینک ڈکیتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کی۔شاہ میر ولد احمد خان نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کی تھی، جو…
جوڈیشل کمیشن اجلاس: لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 میں سے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد کو مستقل…
حق ذات نے پھر فضل فرمایا، شہباز شریف کا بریت کے فیصلے پر ردعمل
وزیراعظم شہبازشریف نے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حق ذات نے پھر فضل فرمایا، منی لانڈرنگ کے جھوٹے اور بے بنیاد مقدے سے بریت کا یہ دن دکھایا۔ ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ حق ذات نے …