جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میں نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں ،عمران خان کے ساتھ ابھی تک کسی بات پر کوئی اختلاف نہیں  ، نواز شریف کی تحریک نجات بھی میں نے پلان کیا تھا۔ شیخ رشید…

سوئس حکام نے روس کے کتنے اثاثے منجمد کر دیے؟

سوئس حکام نے اب تک منظورشدہ 6.8 ارب ڈالر مالیت کے روسی اثاثے منجمد کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سوئس حکام کا کہنا ہے کہ روسی اثاثے منجمد کرنے کا ا علان 8 جولائی کو کیا گیا تھا۔جوبائیڈن نے کہا کہ پابندیوں کےتباہ کن پیکجز،…

بلوچستان: سیلابی ریلہ وندر کی قریبی آبادیوں میں داخل

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سیلابی ریلہ وندر کی قریبی آبادیوں میں داخل ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر افتخار احمد بگٹی کا کہنا ہے کہ وندر ندی کے قریب رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے 5 دیہات متاثر ہوئے ہیں،…

کراچی: سپر ہائی وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کراچی میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی ریلے کے باعث بند سپر ہائی کے دونوں ٹريک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ سیلابی ریلہ سپر ہائی وے پر آنے کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئی تھیں اور اسے ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔خیال رہے کہ کراچی کے مختلف…

عید پر ناران کے ہوٹلوں میں رعایت کا اعلان

ملک میں پیٹرول اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عوام کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ ہوٹل ایسوسی ایشن ناران نے عید کی خوشی میں سیاحوں کے لیے 30 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ضلع مانسہرہ میں بالاکوٹ سے بابوسر ٹاپ تک 200…

کراچی میں صورتحال خراب جبکہ وزرا آبائی علاقوں میں عید منارہے ہیں، متحدہ رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں بارش کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر سندھ حکومت پر تنقید کی ہے۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بارشوں نے ایک بار پھر کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی…

کراچی میں صبح 5 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے صبح 5 بجے تک کراچی میں بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش 92 ملی میٹر ڈی ایچ اے میں ہوئی۔ پی اے ایف بیس مسرور پر 91 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق…

کراچی میں کئی سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رات بھر تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے متعدد سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے۔ڈیفنس، کلفٹن، ملیر، ایئرپورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور گلستان جوہر میں رات بھر بارش ہوتی رہی جس…

حب ڈیم بھرنے میں 4 فٹ باقی رہ گئے، انتظامیہ

حالیہ و جاری بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے اور ڈیم اب مکمل طور پر بھرنے والا ہے۔حب ڈیم انتظامیہ کے مطابق حب ڈیم میں سطح آب 335 فٹ ہوگئی اور اب اسے مکمل طور پر بھرنے کے لیے صرف 4 فٹ تک کی سطح کا پانی درکار ہے۔حب…

چٹ پٹے پکوانوں کے ذائقے چکھنے کا وقت آگیا

نمکین عید آ گئی، کرارے پکوانوں کے ذائقے چکھنے کا وقت آگیا ہے۔دوسری جانب بارش بھی جانوروں کے دام کم نہ کرسکی ہے۔جانور دو دانت کا ہو، تگڑا ہو، خوب صورت ہو، من پسند قیمت پر من پسند جانور ڈھونڈنا شہریوں کے لیے چیلنج بن گیا ہے۔کہیں مویشی…

ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم آج داخل ہوگا

آج سے ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں نے پنجاب کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں اور بلوچستان میں عید کے تینوں…

کراچی، مرتضیٰ وہاب نے پانی نکالنے کی وڈیو شیئر کردی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی نے سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے سے پانی نکالنے کی وڈیو شیئر کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پانی نکلنا شروع ہوگیا ہے، کچھ ہی دیر میں سڑک خشک ہوگی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے دوپہر کی بارش سے بھر جانے والے…

امریکی خاتون اول جل بائیڈن پر تنقید کرنے والا سابق امریکی جنرل عہدے سے فارغ

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کے خلاف مبینہ تنقیدی ٹوئٹ پر ریٹائرڈ امریکی جنرل کو مشیر کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ریٹائرڈ تھری اسٹار امریکی جنرل گیری ولیسکی فعال ڈیوٹی افسران کے مشیر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔اطلاعات کے مطابق ان کے سوشل میڈیا…

مقبوضہ کشمیر: پولیس تشدد سے زیرحراست نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی نہ رُک سکی اور قابض بھارتی پولیس نے دوران حراست کشمیری نوجوان کو تشدُد کر کے شہید کردیا۔کشمیری نوجوان کو سری نگر کے علاقے نٹی پورہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔علاقہ مکینوں نے شہید کی میت…

پریشر ڈلوا کر، معذرت کروا لینے سے کیا آپ چور نہیں رہیں گے؟، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والی فیملی کی معذرت کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے ن لیگی رہنما کو چھوٹا آدمی قرار دیدیا۔ اس فیملی کے افراد نے پچھتاوے…