جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین آئندہ ہفتے امریکا اور کینیڈا کا دورہ کرینگی

یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین آئندہ ہفتے امریکا اور کینیڈا کا دورہ کریں گی۔اس دورے میں اٹلانٹک کے دونوں طرف واقع بین الاقوامی حلیف مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے جن میں امریکا کی جانب سے امریکا کے اندر مہنگائی میں کمی کا ایکٹ…

عمران خان عدالت میں اپنے ساتھ غنڈے بدمعاش لے آتے ہیں: جج

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کے دوران جج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر برہم ہو گئے۔عمران خان کی عدالت میں پیشی کا ذکر کرتے ہوئے جج نے کہا کہ عمران خان ڈھائی ہزار بندے لے کر عدالت…

الیکشن کمیشن کے انتخابات کی تاریخ دینے پر تحریک انصاف کا ردعمل

الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے فواد چوہدری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدرِ پاکستان کو پنجاب میں…

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں ایف آئی اے نے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی کےخلاف منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید ثبوت حاصل کیے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا…

پنجاب کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کا اعلان کر دیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی منظوری دے دی گئی ہے۔صدرِ پاکستان نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز…

یونان اور قبرص سے ڈی پورٹ 171 پاکستانیوں کو 8 مارچ کو لایا جائیگا

یونان اور قبرص سے ڈی پورٹ 171 پاکستانیوں کو 8 مارچ کو پاکستان لایا جائے گا۔پاکستان سے غیرقانونی طور پر یورپی ممالک جانے کی کوشش کے دوران گرفتار کیے گئے 171 پاکستانیوں کو 8 مارچ کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ یونان اور قبرص سے ڈی پورٹ 171…

ولیمے کی تقریب، اشنا شاہ تیار، حمزہ امین گالف کھیلتے رہے

اُشنا شاہ کے خاوند حمزہ امین نے ولیمے کی تیاری کی تصاویر شیئر کر دیں۔انسٹاگرام اسٹوری پر حمزہ امین نے تصویر شیئر کی جس میں وہ گالف کھیل رہے ہیں لیکن کیپشن دیا کہ ولیمے کی تیاری کر رہا ہوں۔انہوں نے اشنا شاہ کی تصویر بھی شیئر کی اور لکھا…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز، فرخ حبیب، میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب اور میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں فرخ حبیب اور میاں…

عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، جو عمران خان کو لائے اور تحفظ دیا آج وہ بھی غلطی مان رہے ہیں، اس وقت ہم 2018 میں شروع ہونے والی…

بھارت: بی جے پی ایم ایل اے کے گھر اور دفتر سے 8 کروڑ روپے برآمد

بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن قانون ساز اسمبلی کے گھر اور دفتر سے 8 کروڑ روپے کی نقدی برآمد کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایم ایل اے کا بیٹا رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔اینٹی کرپشن ونگ نے ایم ایل اے مڈال…

نجکاری کے بعد کےالیکٹرک کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نجکاری کے بعد کےالیکٹرک کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جو خوش آئند ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے کےالیکٹرک کے وفد نے ملاقات کی۔شہباز شریف نے کےالیکٹرک کے سرمایہ کاروں کو انرجی سیکٹر خصوصاً شمسی…

روسی مصور کینڈنسکی کی 1910 میں بنائی گئی پینٹنگ 4 کروڑ 45 لاکھ ڈالر میں فروخت

روسی مصور واسیلی کینڈنسکی کی 1910 میں بنائی گئی پینٹنگ 4 کروڑ 45 لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی۔کینڈنسکی کی شاہکار پینٹنگ ’مرناؤ مٹ کرشے 2‘ ایک جرمن شہری کی ملکیت تھی جسے نازی فوج نے قتل کر دیا تھا۔یہ پینٹنگ جرمن شہری کے ورثاء نے حال ہی میں…

ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں ہے، ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو وہ کیا کریں؟ ایسا لگتا ہے آرمی چیف انہیں اپنا دشمن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…

معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خورد برد چھپانے کے لیے اپنی ہی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم…

معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خورد برد چھپانے کے لیے اپنی ہی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم ثابتمضمون کی تفصیلمصنف, کیلہ ایپسٹین اور شیریں عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہMAGGIE MURDAUGH/FACEBOOKجنوبی کیرولائنا میں

کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟

کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, زبیر احمدعہدہ, بی بی سی نیوز مقام دہلیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن سے شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کی ’درخواست‘

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن سے شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کی ’درخواست‘مضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سنوعہدہ, بی بی سی نیوز59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپرنس ہیری اور ان کی اہلیہ آج کل اپنے دو بچوں کے ہمراہ امریکہ

جاپان میں معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کا انعقاد پاک جاپان پیس واک ہیرو شیما تاناگا ساکی کی بھرپور کامیابی کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔تقریب کے اختتام پر معروف…

جرمنی سے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص انتقال کرگیا

جرمنی سے عمرہ ادائیگی کے لیے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص غازی جاسم اپنا سفر مکمل کرتے ہی انتقال کرگیا۔عرب میڈیا کے مطابق غازی جاسم نے جرمنی سے موٹرسائیکل پر مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں مکمل کیا۔رپورٹس کے مطابق اس سفر کے…

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9 مارچ کو پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کے لیے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی اور دیگر ایس اوپیز کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن  کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد کےکمرہ عدالت میں انٹری پاس کے ذریعے داخلے کی اجازت…