جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدہ

حکومت نے عمران خان کی وفاق کو مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لینا شروع کردیا۔ منشیات اسمگلنگ کے کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

نیو یارک، لا تعداد چوہے ختم کرنے کیلئے ملازمت کا اشتہار

امریکی شہر نیویارک کے میئر نے چوہے ختم کرنے کے لیے نوکری کا اشتہار جاری کردیا اور ساتھ ہی تنخواہ اور دیگر تفصیلات بھی بتادیں تاکہ ملازمت کے خواہشمند افراد کو ہاں یا نہیں کہنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔یکم دسمبر کو میئر ایرک ایڈمز نے سماجی…

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن: پاکستان کے 3 وکٹ پر 300 رنز مکمل

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف کھانے کے وقفے تک 3 وکٹ کے نقصان پر 298 رنز بنالیے ہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اس وقت تیسرے دن کے دوسرے سیشن کا کھیل جاری ہے۔آج تیسرے روز قومی ٹیم کے دونوں اوپنرز عبداللّٰہ شفیق…

راولپنڈی ٹیسٹ، عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ سے متعلق 2 نئے ریکارڈز بن گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔راولپنڈی میں پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے سنچری اسکور کیں جبکہ…

عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، اتحادیوں نے عمران خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان عدم…

عمران خان سے وی سی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر (وی سی) اصغر زیدی نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر اصغر زیدی نے جی سی یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اسٹڈیز کو ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا…

سابق باکسر عامر خان کی حضرت علیؓ کے روضے پر حاضری

پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم ﷲ وجہہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد للّٰہ عراق میں حضرت علیؓ کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی۔عامر خان نے…

لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 5 روپے اضافے کے بعد چکی آٹے کی فی کلو قیمت 125روپے کردی گئی۔چکی اونرز ایسوسی ایشن لیاقت علی خان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم فی من 4 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ملک میں آٹے کی قیمتوں…

فیفا، فتح کے باوجود جنوبی کوریا کا فٹبالر رو پڑا

فٹبال ورلڈکپ میں پرتگال اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں غصہ، تنقید، جذبات اور خوشی کے آنسو دیکھے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو کھیلے گئے میچ کا نتیجہ آنے کے بعد جنوبی کوریا کے کھلاڑی (Son Heung-min ) اپنے جذبات پر قابو…

گرل فرینڈ کے 35 ٹکڑے کرنے والے کی جیل میں زندگی کیسی گزر رہی ہے؟

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اپنی گرل فرینڈ شردھا نامی لڑکی کو قتل کرنے والے آفتاب پونا والا کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آفتاب پونا والا زیادہ تر وقت تہاڑ جیل میں اکیلا رہتا ہے اور کسی سے…

پی پی رہنما وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وقار مہدی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر سعید غنی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر…

فارم کی گائے کےلیے اسمارٹ واچ ایجاد

بیجنگ: وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں اور گایوں کی صحت، دودھ اور بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحمل پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی  اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔ چینی ماہرین نے…