جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا میں اسحاق ڈار سے بدتمیزی پر عمران مانی بٹ کا کرارا جواب

امریکا میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے کے وقت ان کے ساتھ موجود عمران مانی بٹ  نے کرارا جواب دے دیا۔واشنگٹن ایئرپورٹ پر اسحاق ڈار کے ساتھ نظر آنے والے عمران مانی بٹ کا کہنا ہے کہ ایک پارٹی کے کارکنوں نے بدتمیزی کی،…

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ: پاکستان کو فائنل میں شکست

پاکستانی ٹیم اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے فائنل کا معرکہ نہ جیت سکی، مصر سے پنالٹی ککس پر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں قومی ٹیم کو مصری ٹیم نے پنالٹیز پر 3-4 سے ہرایا۔ پاکستان…

دنیا کی 500 بہترین جامعات میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد بھی شامل

برطانوی میگزین ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ’دنیا کی بہترین جامعات‘ کی درجہ بندی برائے 2023 میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کا 401 واں نمبر ہے جبکہ 1000 بہترین…

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئےجے آئی ٹی تشکیل

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ و فیڈرل شریعت کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، ڈی آئی جی رخشان نذیر…

شاہین آفریدی، فخر زمان نے آسٹریلیا میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا میں موجود قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔دونوں کھلاڑی انگلینڈ سے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان ٹیم کو جوائن کیا۔خیال رہے کہ شاہین شاہ…

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، صرف ایک پاکستانی شامل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 29 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں صرف ایک پاکستانی کمنٹیٹر شامل ہے۔ پاکستان سے بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ…

امریکا کون ہوتا ہے ہمارے ایٹمی اثاثوں پر بات کرنے والا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکا کون ہوتا ہے ہمارے ایٹمی اثاثوں پر بات کرنے والا، ہم نے ایٹمی قوت پاکستان کی ریاست کے دفاع کے لیے حاصل کی ہے، کسی پر جارحیت کے لیے نہیں۔ اسلام آباد میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد وبدل نہیں کیا جارہا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا کی…

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد میں ’ڈائبیٹیز رجسٹری آف پاکستان‘ قائم

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد نے وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد ذیابیطس کے مریضوں کا قومی ڈیٹا اکٹھا کرنے اور روک تھام کے لیے ’ڈائبٹیز رجسٹری آف پاکستان‘ کا انتظام باضابطہ طور پر سنبھال لیا ہے۔ یہ بات انٹرنیشنل…

صدر بائیڈن پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیانات فورا واپس لے،فوادچوہدری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں ہرزہ سرائی اور اب پاکستان پر غیر ذمہ دارانہ بیان یوں لگتا ہے…

صدر جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کریں گے، وزیر خارجہ  

 کراچی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا عمران خان کیخلاف جدوجہد بھی کراچی سے ہی شروع ہوئی تھی۔ ہفتہ کو امریکی صدر کے بیان سے…

پاکستان ذمہ دار جوہری ریاست ہے، وزیراعظم نے بائیڈن کا متنازع بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کا پاکستان سے متعلق متنازع بیان حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہاہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے۔ خبر رساں اداروں کے…