جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور کرلیا، قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تین برس تک قید ہوسکتی ہے۔قانون کی دفعہ 29 آزادی اظہار کے تعلق سے سب سے زیادہ تشویش کا باعث ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ…

ایم کیو ایم کے سینیٹرز، وزراء، ایم این ایز کو کراچی پہنچنے کی ہدایت

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کے تمام تمام سینیٹرز، وزراء، ایم این ایز اور اراکین اسمبلی کو ہنگامی طور پر کراچی پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں…

عمران کِسے غدار کہہ رہے ہیں؟ جاوید لطیف

(ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں مریم اور شہباز کے بری ہونے پر غدار کسے کہہ رہے ہیں؟انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ سواتی کو گرفتار کرنے پر کسے شرم دلا رہے ہیں؟ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف…

برطانیہ سیلاب متاثرین کی امداد بڑھائے گا، لارڈ طارق

سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان آنے والے برطانوی وزیر لارڈ طارق احمد نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت سیلاب متاثرین کی امداد میں مزید اضافہ کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے لارڈ طارق احمد کا کہنا تھا کہ ان کے…

چور کو پڑگئے مور، کراچی کے تھانے سے چوری 2 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟

کراچی کے تھانہ آرٹلری میدان سے چوری کی گئی دو کروڑ 7 لاکھ روپے سے زائد کی رقم مال خانے سے کہاں سے آئی تھی اور ملزمان نے چوری کرکے یہ رقم کہاں چھپا رکھی تھی؟ تفتیش کے دوران دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس انویسٹی گیشن ضلع…

مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کو نوٹس جاری

پنجاب حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کو تھانے بلوانے کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ن لیگ کے دونوں رہنماؤں کو 18 اکتوبر کو تفتیش کیلئے لاہور کے گرین ٹاؤن تھانے میں طلب کیا گیا ہے۔نوٹس کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی…

واشنگٹن: گول میز کانفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

پاکستان میں سیلاب کے اثرات اور امدادی کارروائیوں پر واشنگٹن میں گول میز کانفرنس منعقد کی گئی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جس کے دوران پاکستان کی مدد کی یقین دہانی کروائی گئی۔اعلامیہ کے مطابق تقریب میں وزیر…

آرمی چیف کا سیلاب متاثرہ شخص کی فوری مدد کا حکم

قمبر شہداد کوٹ کے سیلاب متاثرہ جانب گل محمد کی پکار پر آرمی چیف کی ہدایت پر گاؤں فتح علی بلیدی میں پاک فوج کے جوان امدادی سامان لے کر پہنچ گئے۔سیلاب متاثرہ جانب گل نے ویڈیو پیغام کے ذریعے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کی تھی، جس کے بعد آرمی…

آرمی چیف کا ایل او سی پر تعینات دستوں کی آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کا دورہ کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر تعینات افسران اور جوانوں کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سپہ سالار نے ایل او سی کے…

امریکا میں اسحاق ڈار سے بدتمیزی پر عمران مانی بٹ کا کرارا جواب

امریکا میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے کے وقت ان کے ساتھ موجود عمران مانی بٹ  نے کرارا جواب دے دیا۔واشنگٹن ایئرپورٹ پر اسحاق ڈار کے ساتھ نظر آنے والے عمران مانی بٹ کا کہنا ہے کہ ایک پارٹی کے کارکنوں نے بدتمیزی کی،…

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ: پاکستان کو فائنل میں شکست

پاکستانی ٹیم اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے فائنل کا معرکہ نہ جیت سکی، مصر سے پنالٹی ککس پر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں قومی ٹیم کو مصری ٹیم نے پنالٹیز پر 3-4 سے ہرایا۔ پاکستان…

دنیا کی 500 بہترین جامعات میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد بھی شامل

برطانوی میگزین ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ’دنیا کی بہترین جامعات‘ کی درجہ بندی برائے 2023 میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کا 401 واں نمبر ہے جبکہ 1000 بہترین…

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئےجے آئی ٹی تشکیل

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ و فیڈرل شریعت کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، ڈی آئی جی رخشان نذیر…

شاہین آفریدی، فخر زمان نے آسٹریلیا میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا میں موجود قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔دونوں کھلاڑی انگلینڈ سے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان ٹیم کو جوائن کیا۔خیال رہے کہ شاہین شاہ…