جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویرات کوہلی کا بابر اعظم کو شاندار الفاظ میں جواب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے حوصلہ افزائی سے بھرپور الفاظ کا شاندار جواب دیا ہے۔آج بابر اعظم نے ویرات کوہلی کی آؤٹ آف فارم پرفارمنس کی وجہ سے ہر جانب سے ہو رہی تنقید پر…

انتخابی مہم میں سرگرم کارکنوں کو نشاندہی کرکے گرفتار کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی مہم میں سرگرم رہنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو نشاندہی کرکے گرفتار کیا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں…

سعودی عرب 2027 تک تیل کی پیداواری صلاحیت میں 10 لاکھ بیرل کا اضافہ کرے گا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027 تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13 ملین بیرل تک کرے گا۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت 12 ملین بیرل یومیہ ہے جس میں بتدریج اضافہ کیا…

جدہ: جو بائیڈن کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکا عرب ممالک اجلاس کی سائیڈ لائن میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اجلاس کی سائیڈلائن میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ دونوں…

امریکا خطے سے کہیں نہیں جارہا، چین یا روس کیلئے خلا نہیں چھوڑیں گے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا خطے سے کہیں نہیں جا رہا، چین، روس یا ایران کے لیے خلا نہیں چھوڑیں گے۔جدہ کانفرنس برائے امن و ترقی سے خطاب میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں ایک فعال شراکت دار رہے گا۔ ان کا کہنا…

بائیڈن کا دورہ اسرائیلی قبضے کو مضبوط کرنا ہے‘فلسطین تارکین وطن

لاطینی امریکا میں فلسطینی فیڈریشن (ایل سلواڈور میں ایک سول سوسائٹی کی تنظیم) نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کا دورہ فلسطین پر صیہونی قبضے کو معمول پر لانے اور اسے برقرار رکھنے کے آپشن کی…

عالمی بینک نے پاکستان کو 20کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی، رقم زرعی شعبے کی بہتری کیلئے دی گئی ہے،ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی،…

بشریٰ بی بی، ارسلان خالد مبینہ آڈیو لیک، اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر پیشرفت ہوئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کی آڈیو لیک تحقیقات کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔اس مبینہ آڈیو میں سنا…

ہم سب نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے، آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے۔کراچی میں صوبائی وزرا سے ملاقات کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں وقت کے ساتھ بہت…

جزلان قتل کیس: ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار

کراچی میں ملیر کی مقامی عدالت میں جزلان قتل کیس میں ملوث دو ملزمان درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے۔ایڈیشنل سیشن جج ملیر کی عدالت میں جزلان قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محفوظ…