جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں 2016 کو قتل کیے گئے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ آج اسلام آباد کے سیشن جج سنائیں گے۔بیرسٹر فہد ملک قتل کیس میں تفتیش کے مطابق مقتول اور مرکزی ملزم راجہ ارشد کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد مرکزی ملزم…

سانحۂ کارساز کے 15 سال مکمل

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو 15 سال پہلے آج ہی کے دن 8 برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی میں عوام کے سمندر نے ان کا استقبال کیا، کارساز کے مقام پر ان کے استقبالی جلوس میں ہونے والے بم دھماکوں میں 177 افراد جاں بحق اور 600 سے…

عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی

این اے 108فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی۔انہوں نے شکست کو عوام کا فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ ہار کا سبب مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے۔مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے والدہ اور…

‏آسو گوٹھ پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہوئی، عمران اسماعیل

تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ آسو گوٹھ گورنمنٹ سیکنڈری بوائر اسکول پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہوئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی ڈی وی آر پریزائیڈنگ افسر نے ثبوت کے طور اپنے پاس رکھی، دو نامعلوم افراد…

ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل، آج الیکشن کمیشن طلب

اے این پی کی رہنما ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا اور آج الیکشن کمیشن طلب کرلیا۔ ثمر بلور کا کہنا ہے کہ وڈیو پارٹی ورکر نے بنائی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔انہوں نے کہا کہ ان کو پتا نہیں…

کراچی میں عمران کے ووٹ کم ہوئے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے باعث تشویش ہے کہ عمران خان خود کراچی سے کھڑے ہوئے اور ان کے ووٹوں میں کمی آئی۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے 2018 سے زیادہ ووٹ لیے، جب کہ پی ٹی آئی کا قائد عمران…

حیدرآباد: بینک کی کیش وین سے 13 کروڑ لوٹنے والے 4 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

حیدرآباد میں بینک کی کیش وین سے 13 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹنے والے 4 ملزمان مبینہ طور پر ایک مقابلے میں ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) حیدرآباد امجد شیخ کے مطابق حیدرآباد پولیس نے تھانہ…

کراچی کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ جوائن کی، اب کس کے پاس جاؤں؟ وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایشوز کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جوائن کیا، ن لیگ کو جوائن کیا، میں کس کے پاس جاؤں، میرے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں،…

رانا ثنا نے عمران کا مذاکرات سے متعلق بیان مسترد کردیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے مذاکرات سے متعلق بیان کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز  کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ  ہمارے عمران خان کے ساتھ کوئی…

عمران نیازی بیساکھیوں کے بغیر کبھی نہیں جیت سکتا، جے یو آئی

جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتا۔کراچی سے ضمنی الیکشن پر اسلم غوری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کو اب اسمبلی میں جا کر عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا…

پی پی کا پی ٹی آئی کو ملیر سے دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمارے امیدوار حکیم بلوچ کہہ رہے تھے کہ شوق ہے تو دوبارہ ملیر میں الیکشن کروالیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ یہ کبھی اپنی خواہش کے…

ملیر میں اتنا خوف پھیلایا کہ لوگ ووٹ ڈالنے سے ڈر رہے تھے، ریاض فتیانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران ملیر میں اتنا خوف پھیلایا کہ لوگ ووٹ ڈالنے سے ڈر رہے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  ریاض فتیانہ نے کہا کہ چیلنج کرتا…

الیکشن میں شکستِ فاش امپورٹڈ حکومت کا مقدر ہے، فیاض چوہان

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں شکستِ فاش امپورٹڈ حکومت کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ فیاض چوہان نے لاہور سے جاری ایک بیان میں کہا کہ اے این پی کی سرخ ٹوپی، مولانا کا جھنڈا اور ن لیگ کی بریانی والوں…