جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کا پہلا خلائی سیاح چاند پر جانے کیلئے تیار

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے پہلے خلائی سیاح ڈینس ٹیٹو اور ان کی اہلیہ اکیکو اسپیس ایکسپلوریشن کے اسٹار شپ پر چاند کے سفر پر جانے کے لیے تیار ہیں۔اسپیس ایکس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ…

جاوید لطیف کے وکیل کو 21 اکتوبر تک مہلت

لاہور ہائی کورٹ نے ریاست مخالف بیان کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر جاوید لطیف کے وکیل کو اہم دستاویزات پیش کرنے کے لیے 21 اکتوبر تک مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس انوار الحق پنوں…

لاپتہ ایرانی اسپورٹس کلائمبر گھر لوٹ آئی

جنوبی کوریا میں اتوار کے روز لاپتہ ہونے والی ایرانی اسپورٹس کلائمبر آج صبح گھر لوٹ آئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں منعقدہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف اسپورٹس کلائمبنگس ایشین چیمپئین شپ میں ایرانی اسپورٹس کلائمبر ایلناز…

اداروں کیخلاف تقریریں کر نے کے باوجود لاڈلہ ابھی تک لاڈلہ ہے: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف تقریریں کر نے کے باوجود لاڈلہ ابھی تک لاڈلہ ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر جاوید لطیف نے کہا کہ لاڈلہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوتا، اس کے باوجود اس کے کیسز ختم…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کا ریفرنس دائر کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل…

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی، صدر ایشین کرکٹ کونسل جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ نے اگلا ایشیا کپ پاکستان کے بجائے نیوٹرل وینیو پر کرانے کا بھی کہا۔بھارتی میڈیا کے…

نشتر اسپتال، 5 لاوارث لاشوں کو دفنا دیا گیا

ملتان میں واقع  نشتر اسپتال کی چھت سے برآمد ہونے والی سیکڑوں لاوارث لاشوں میں سے 5 کی تدفین کر دی گئی۔گزشتہ دنوں نشتر اسپتال کی چھت سے سیکڑوں لاوارث لاشوں کا معاملہ سامنے آیا تھا جن میں سے 5 لاوارث لاشوں کی تدفین نشتر اسپتال سے ملحقہ…

واٹس ایپ پر وائرل ویڈیو کا نیٹ فلیکس سے کوئی تعلق نہیں، مصدق ملک

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نیٹ فلیکس کے نام پر واٹس اپ پر ایک وڈیو چلائی جارہی ہے، نیٹ فلیکس نے کہہ دیا ہے کہ ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔مصدق ملک نے اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس کا…

متحدہ عرب امارات کے شہری یکم نومبر سے جاپان کا بغیر ویزہ دورہ کر سکتے ہیں

متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب یکم نومبر سے بغیر ویزا جاپان کا سفر کرسکیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے پاسپورٹ کے حامل افراد اب سیاحت یا دیگر امور کے لیے بغیر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کی پہلی ہیٹ ٹرک

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بولر کارتھیک میاپن نے سری لنکا کے خلاف ہیٹ ٹرک کرلی۔یو اے ای کے اسپن بولر میاپن نے 15ویں اوور کی آخری 3 گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میاپن نے سری…

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمے دار ملک ہے: کور کمانڈر کانفرنس

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرِ صدارت منعقدہ کور کمانڈرز کانفرس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمے دار ملک ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی میں الیکشن کے فیصلے سے متعلق اجلاس 15 روز بعد دوبارہ ہو گا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا،…

کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے پر حافظ نعیم کا ردعمل

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الیکشن کمیشن کی جانب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ہمیشہ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم رہی ہے۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن…