جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میانوالی: فائرنگ کے تبادلے میں 2 نوجوان مارے گئے

میانوالی کے علاقے کمرمشانی میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 نوجوان مارے گئے۔میانوالی پولیس کے مطابق ماضی میں دونوں نوجوان ایک ہی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے تھے، جس کی ایک نوجوان سے شادی ہونے پر دوسرا غصے میں تھا۔پولیس کے مطابق دونوں نوجوان کرکٹ…

2005 میں شہلا رضا کے بچے بھی نالے میں ڈوب گئے تھے

کراچی کے نالوں میں شہریوں کے گرنے کا واقعہ کوئی پہلی مرتبہ پیش نہیں آیا، بلکہ بالکل اسی طرح کا واقعہ آج سے 17 سال پہلے شہلا رضا کے ساتھ بھی پیش آیا تھا۔گزشتہ روز شادمان میں پیش آنے والے واقعے کی طرح  کا ایک واقعہ 2005 میں گلشن اقبال…

اگر کوئی سوچے کہ آسانی سے رزلٹ ہضم کر لیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اگر کوئی سوچے کہ آسانی سے رزلٹ ہضم کر لیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، اب نظریہ ضرورت کو دفن کرنا ہوگا، نوازشریف کو پورے کا پورا سچ قوم کے سامنے رکھنا چاہیے۔اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا…

ناظم جوکھیو قتل کیس: عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ جزوی طور پر مسترد کردی

ملیر کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم نامے میں عدالت نے ناظم جوکھیو قتل سے متعلق تفتیشی افسر کی رپورٹ جزوی طور پر مسترد کردی۔عدالت نے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کا نام کیس سے خارج کرنے…

پیپلز پارٹی کے سیاسی ایڈمنسٹریٹر نالے کے ساتھ 4 سریے نہیں لگا سکتے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سیاسی ایڈمنسٹریٹر نالے کے ساتھ چار سریے نہیں لگا سکتے، شادمان نالے کی تباہی کے اصل ذمہ دار ایم کیو ایم کے رہنما ہیں۔ شہلا رضا دو بچوں کی والدہ تھیں اور اس المناک سانحے…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پشاور، اسلام آباد، ملتان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 تھی جبکہ مرکز وانا کے شمال میں 64 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ زیر زمین 188 کلومیٹر گہرائی میں…

سوال ہے حمزہ اپنے ساتھ سابق وزیراعلیٰ لکھ بھی سکتے ہیں یا نہیں؟ راجہ بشارت

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر راجہ بشارت کا  کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نےکہا تھا حمزہ بطور وزیراعلیٰ کام جاری رکھیں، لیکن حمزہ نے اس دوران جو کام کیے یہ بھی سوالیہ نشان ہے، یہ سوال بھی ہے کہ حمزہ اپنے ساتھ سابق وزیراعلیٰ لکھ بھی سکتے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 329…

پنجاب ضمنی الیکشن نے سیاسی غیر یقینی بڑھادی، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پنجاب ضمنی الیکشن سیاسی غیر یقینی میں اضافہ کر دیا۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ سیاسی غیر یقینی ہی ملک میں معاشی عدم استحکام پیدا کرتی ہے۔انہوں نے…

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی رہنماؤں نے رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ رانا ثناء اللّٰہ، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق نے پیش کی۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران…

عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں مٹھائی تقسیم کروائی، ذرائع

عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں مٹھائی تقسیم کروائی، اس کے ساتھ ہی گھر میں بنایا گیا زردہ بھی تقسیم کروایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی اجلاس کے دوران زردہ تقسیم کرتے وقت عمران خان نے کہا کہ کہا کہ اسے خصوصی طور پر بنوایا ہے۔عمران خان…

چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، ہمیں اس پر کوئی اعتماد نہیں ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ہروانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، ہمیں اس پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ بند…

شہباز شریف کو اب استعفیٰ دے کر نئے الیکشن کا اعلان کردینا چاہیے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اب استعفیٰ دے کر نئے الیکشن کا اعلان کردینا چاہیے۔فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، شہباز شریف اب کہاں کے…