جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیے

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے الزامات مسترد کردیے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لگائے تمام الزامات یکسر مسترد کرتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ جب ایک بیرونی سازش…

گورنر ہاؤس پنجاب کے دروازے اپوزیشن کیلئے کھل گئے

پنجاب کے گورنر ہاؤس کے دروازے اپوزیشن کے لیے کھل گئے، لاہور پہنچنے پر صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات گورنر ہاؤس میں ہوئی، کل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے…

پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا، جس کے مطابق اس دوران پارٹی کی ملک گیر رکنیت سازی میں تیزی لانے پر اتفاق ہوا ہے۔عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پرویز الہٰی کی…

شکار پر گئے ہوئے تین دوستوں کا اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل

درہ آدم خیل کے علاقے بلندر میں شکار پر گئے تین دوستوں کو مبینہ طور پر ان کے اپنے ہی دوست نے قتل کردیا۔ مقتولین کے لواحقین نے ملزم کو ڈھونڈ کر جان سے مار دیا۔واقعے کا مقدمہ تھانہ درہ آدم خیل میں درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ پولیس کے…

کراچی کے مسائل صرف جماعت اسلامی ہی حل کرسکتی ہے،حافظ نعیم الرحمن

جماعت ِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 1 اشاریہ 2 ارب روپے ندی نالوں کی صفائی کے لیے مختص کیے گئے لیکن عملا کچھ نہیں کیاگیا،پیپلز پارٹی کے ایڈمنسٹریٹر بری طرح ناکام ہوگئے،شادمان ٹاؤن…

یاسر شاہ نے بھی ’بال آف دا سنچری‘ کروادی

پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی جادوئی اسپن کا لوہا منوالیا۔ گال میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے شین تقریباً 29 برس قبل پھینکی گئی "بال آف دا سنچری" جیسی گیند کروادی۔ …

گال ٹیسٹ: پاکستان سے کہاں غلطی ہوئی؟

پاکستان اور سری لنکا کے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، سری لنکا کی جیت کے امکانات فی الحال کافی روشن ہوگئے ہیں۔گال ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان پر فی الحال 333رنز کی برتری حاصل کرلی…

بھارت: کیرالہ میں سب سے زیادہ ہیرے جڑی انگوٹھی تیار، عالمی ریکارڈ قائم

جنوبی بھارتی ریاست کیرالہ کے جیولرز نے عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سب سے زیادہ ہیرے جڑی انگوٹھی تیار کر ڈالی۔ ریاستی دارالحکومت ترونڈرم سے موصولہ اطلاع کے مطابق جیولر نے اس انگوٹھی کی تیاری میں 24 ہزار 679 ہیرے استعمال کیے۔اس طرح یہ اب…

عمران خان کی جیت پر مخالف صفوں میں جنگ چھڑ گئی، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت پر مخالفین کی صفوں میں جنگ چھڑ گئی ہے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیاض چوہان نے کہا کہ…

مشکل وقت میں اپنے اتحادیوں کو نہیں چھوڑیں گے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم  سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں اپنے اتحادیوں کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی نے 20 سیٹوں پر مسلم لیگ ن کی بھرپور سپورٹ کی۔اپنے بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ…

فاروق ستار کا این اے 245 کا ضمنی الیکشن تالے کے نشان پر لڑنے کا اعلان

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار نے این اے 245 کا ضمنی الیکشن تالے کے نشان پر لڑنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ میں نے آج تنظیم بنانے کا اعلان کردیا ہے، اب آپ دیکھیے گا کہ پتنگ کا کیا حال ہونا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…