جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گیس نہ ملی تو ٹیکسٹائل ملز بند ہوجائیں گی، اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 30 جون سے گیس کی فراہمی معطل ہے، 100 سے زائد ملز بند ہوچکی ہیں۔اپٹما کے چیئرمین کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گیس بحال نہ ہوئی تو پنجاب کی تمام…

سری لنکا کو ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے گرین سگنل مل گیا

سری لنکا کو ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے لیے ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) سے گرین سگنل مل گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا، ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کا کوالیفائنگ…

میں دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان ہوں، شعیب اختر نے یہ کیوں کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ آپ میری قسمت کی بات کر رہے ہیں تو میں اس دنیا کا سب سے زیادہ خوش قسمت انسان ہوں۔شعیب اختر نے دراصل ایسا اس لئے کہا کیونکہ انہیں مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے بالکل سامنے ہوٹل کا…

100 یونٹ مفت بجلی سے غریب کا بھلا ہوگا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنے سے غریب کو ریلیف ملے گا، اس سے پی ٹی آئی کو کیا تکلیف ہے؟انہوں نے کہا کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنا پری پول رگنگ نہیں ہے، بجلی پر یہ رعایت پہلے بھی دی جاتی رہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا…

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری، تمام کا تعلق پی ٹی آئی سے

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے پنجاب اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے دو اقلیتی اور تین خواتین اراکین کا نوٹیفکیشن جاری…

دولہا تیز بارش میں بھی اپنی دلہن لینے چلا گیا، ویڈیو وائرل

شادی کرنا کوئی آسان کام نہیں، شادی کی پیشکش پر "ہاں" کہہ دینا کافی نہیں ہوتا بلکہ مشکلات تو اس کی منصوبہ بندی کے ساتھ ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ کیسا ہو اگر آپ کو یہ پتہ لگے کہ شادی کی تمام تیاری پر پانی پھرنے والا ہے، یعنی بارش کا امکان ہے۔…

عید قرباں میں تین دن باقی، سپر ہائی وے مویشی منڈی میں شہریوں کا رش کم

عید قرباں میں تین دن باقی رہ گئے، لیکن کراچی کی سپر ہائی وے مویشی منڈی میں شہریوں کا رش کم دیکھنے میں آیا، بارش کے بعد منڈی میں کیچڑ، پانی، بیوپاریوں کو جانوروں کی دیکھ بھال میں مشکلات کا سامنا ہے۔خراب موسم کے باعث جانور لے جانے والے…

پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں پاکستان کی 75ویں سالگرہ سے متعلق مجوزہ تقریبات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر کے تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کے منصوبے پر…

الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو گیا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو گیا، ان کے ساتھ مل کر دھاندلی کر رہا ہے۔ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ الیکشن کمیشن چوروں اور لوٹوں…

کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مزید 20 سال لڑنا ہے یا مذاکرات سے مسئلہ حل کرنا ہے، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فیصلہ پارلیمنٹ اور قوم کرے مزید 20 سال لڑنا ہے یا مذاکرات سے مسئلہ حل کرنا ہے؟ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے…

سعد رفیق نے عیدالاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیر ریلوے نے کہا کہ اس…

سپریم کورٹ: منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں منحرف ارکان قومی اسمبلی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپیلوں پر سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس اعجاز الا احسن کی سربراہی میں تین…