جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد کے رہائشیوں سے زمینیں چھینی گئیں، معاوضہ نہیں دیا گیا، چیف جسٹس ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے رہائشیوں سے 50 سال پہلے زمینیں چھین لی گئیں، ان کی زمینوں پر بڑے بڑے محل تو بن گئے لیکن ان کو معاوضہ نہیں ملا۔وفاقی دارالحکوت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر…

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں کمی، کمرشل بینکوں میں اضافہ

ملکی زر مبادلہ ذخائر 30 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 45 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 30 جون کو 15 ارب 74 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق اس کے زر مبادلہ ذخائر 49.27…

سابق چیئرمین نیب پر الزام لگانے والی طیبہ گل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش

سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال  کے خلاف ہراساں کیے جانے کی درخواست دینے والی طیبہ گل  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں پیش ہوگئیں، جہاں انہوں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔طیبہ گل نے پی اے سی کو بتایا کہ میرے خلاف…

جی چاہتا ہے جسٹس (ر) جاوید اقبال کا وارنٹ گرفتاری جاری کروں، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ جی چاہتا ہے جسٹس (ر) جاوید اقبال کا وارنٹ گرفتاری جاری کروں، اس شخص نے نیب کا نام بھی خراب کیا ہے۔جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جانب سے خاتون کو ہراساں کیے جانے کے  معاملے پر…

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ وہ نئے وزیراعظم کے آنے تک وزارتِ عظمیٰ کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اس موقع پر اپنی پارٹی کی قیادت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا…

مصر: مسافر بس حادثے کا شکار، 9 افراد ہلاک، 43 زخمی

مصر کے جنوبی علاقے میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 43 زخمی ہوگئے۔قاہرہ سے مصری حکام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق پڑوسی ملک سوڈان سے ہے۔ مصری حکام نے مزید بتایا کہ سوڈان…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح شود کو 15 فیصد کردیا ہے۔ مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود کو 1.25 بیسز پوائنٹس بڑھایا گیا ہے۔ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 15 فیصد کردیا ہے۔ …

پیپلز بس سروس کے روٹ میں توسیع کا اعلان

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی جانب سے پیپلز بس سروس کے روٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس کے نئے روٹس سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔شرجیل میمن کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ…

عدالتوں پر یقین ہے، دعا زہرا کیلئے جیل بھی جا سکتا ہوں: ظہیر احمد

والدین کی مرضی کے خلاف کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔شادی اور اغواء کے کیس کی کئی سماعتوں کے بعد دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر احمد…