نواز تو میرا میچ ونر ہے، تجھ پر بھروسہ رہے گا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آل راؤنڈر محمد نواز کی خصوصی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ نواز، تو میرا میچ ونر ہے، مجھے تجھ پر بھروسہ رہے گا۔شعیب اختر نے مزید کہا کہ ویسے یہ گیند نو بال بنتی نہیں تھی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں میں رتی برابر فرق نہیں، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 75برسوں سے چہرے بدلتے رہے، نظام نہ بدل سکا۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حق پر مبنی فیصلے نہ ہونے سے عوام جبر کی چکی میں پس رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں…
افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر
افغانستان سے دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے بین الاقوامی سرحد پر حسن خیل سیکٹر میں پاکستانی فوجی پوسٹ پر فائرنگ…
پی ٹی آئی کارکنوں کی چیف الیکشن کمشنر اور اُن کی فیملی کو قتل کی دھمکیاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کی چیف الیکشن کمشنر اور ان کی فیملی کو قتل کی دھمکیاں دینے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عمران خان نے کہا کہ دورانِ حکومت صرف قانون کی حکمرانی کے معاملے پر ان کے ہاتھ…
Sabiq Wazir-e-Azam Nay Ahsan Karnay Walon Kay Hath Katay | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 24 اکتوبر…
https://www.youtube.com/watch?v=LAXQUqjEglc
ایم کیو ایم کے ووٹ بینک کامی کی واجہ کیا | کیا پرانی ایم کیو ایم وپس آرہی ہے؟ | انفوکس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BWPBMuXjIo0
وزیراعظم کل سعودی عرب جائیں گے | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=1UZIVdHv0CA
معین خان نے ٹیم پاکستان کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں ٹیم پاکستان سے ہونے والی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران معین خان نے کہا کہ آج ٹی20 کرکٹ کا…
ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وضاحت کی ہے کہ ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ کا سوشل میڈیا فورم پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان ای سی پی نے کہا کہ ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا…
لوگ عمران خان سے جلد لانگ مارچ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ فی الحال عمران خان نے احتجاج کی کال نہیں دی اس کے باوجود نتائج مثبت آ رہے ہیں۔پشاور روڈ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ ابھی…
توشہ خانہ ریفرنس: بابر حسن بھروانہ نے تفصیلی فیصلے پر دستخط کردیے
الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے توشہ خانہ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے پر دستخط کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فیصلے پر ممبر پنجاب نے بھی دستخط کر دیے ہیں۔ای سی پی…
پاک بھارت کرکٹ میچ، لیسٹر میں دوبارہ فساد کا خطرہ، پولیس نے گشت بڑھا دیا
پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد برطانوی شہر لیسٹر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔برطانیہ کے شہر لیسٹر میں دوبارہ فساد پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے گشت بڑھا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیسٹر میں فساد کے خطرے والے مقام پر پولیس چوکس…
برطانیہ میں چاقو حملہ، ایک خاتون ہلاک، دوسری زخمی
برطانیہ کے علاقے نیو ہیم میں چاقوزنی پر مبنی حملے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہوگئی۔ لندن میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ایشیائیوں کی اکثریت والے علاقے کی ونڈ مل لین پر یہ واقعہ صبح تین بجکر 35 منٹ پر پیش آیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس…
نواز شریف کا چینی صدر شی جن پنگ کیلئے مبارک باد کا پیغام
سابق وزیراعظم نواز شریف نے صدر شی جن پنگ کو دوبارہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دلی مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ شی جن پنگ کا بطور جنرل سیکریٹری دوبارہ انتخاب عوام کی…
توشہ خانہ کیس ہی رہ گيا ہے بنانے کیلئے تو اس کا مطلب ہے میں صادق اور امین ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر توشہ خانہ کیس ہی رہ گيا ہے بنانے کے لیے تو اس کا مطلب ہے کہ عمران خان صادق اور امین ہے۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ کیس اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران…
لانگ مارچ کا اختتام حکومت کے خاتمے پر ہوگا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ لانگ مارچ کا اختتام حکومت کے خاتمے پر ہوگا۔نوشہرہ کے علاقے سوریا خیل میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کا سازش کے…
عمران خان غرور کی وجہ سے ڈوب گئے کیا بلوچستان کے حقوق پورے ہوں گے؟ | دوسرا رخ
https://www.youtube.com/watch?v=x3RJ6mSAsuI
عمران خان کا بڑا مطالبہ | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8GFqJuLagAU
پاکستان اور بھارت کے درمیان نو بال کا تنازعہ | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=YQJw5acgJGM
پنجاب لوکل گورنمنٹ کا ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق نیا لائحہ عمل تیار
لاہور: پنجاب لوکل گورنمنٹ نے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق نیا لائحہ عمل تیار کرلیا ۔
لاہور پنجاب لوکل گورنمنٹ نے صوبے بھر کی 4015 یونین کونسلز کے ساڑھے بارہ ملازمین کی تنخواہوں کا نیا لائحہ…