جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے، روس کا الزام

روسی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے۔ ماسکو سے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین مہلک بم کیلئے ایندھن چرنوبل ایٹمی اسٹیشن سے حاصل کرسکتا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین نے مہلک بم…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔شہباز شریف دورے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  نے دورے کی دعوت دی…

پیرس ہلٹن کو مشرقی لباس میں دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے

امریکا کی شوبز شخصیت پیرس ہلٹن آج کل ممبئی میں اپنی نئی پرفیوم متعارف کروانے کے لیے موجود ہیں۔وہ دو روز بھارت میں قیام کریں گی، تعارفی تقریب میں انہوں نے سرخ رنگ کا دیسی لباس پہن رکھا تھا۔پیرس ہلٹن کو مشرقی لباس میں دیکھ کر مداح دنگ رہ…

دمشق میں دھماکے، اسرائیلی طیاروں نے ایران نواز ملیشیا کو نشانہ بنایا، سیریئن آبزرویٹری

شام کا دارالحکومت دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا۔ میڈیا کے مطابق دھماکے ممکنہ اسرائیلی حملہ کے نتیجے میں سنائی دیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کی بھی اطلاع ہے۔عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں…

رشی سونک کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں، اینجیلارئینر

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اینجیلارئینر نے رشی سونک کے انتخاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رشی سونک کے سر پر تاج تو سجا دیا، لیکن ابھی تک ایک لفظ نہیں کہا گیا کہ وہ کریں گے کیا؟اینجیلا رئینر کا مزید کہنا تھا کہ رشی…

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کی کال کے بعد سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، ایف سی کے 90 پلاٹون اور 2667 اہلکار…

مرتضیٰ وہاب نے فٹبال، ٹینس اور باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کردیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر فٹبال، ٹینس کورٹ اور باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ دونوں کورٹس چار ماہ میں مکمل کیے گئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کے ایم سی اسپورٹس…

کینیا کی پولیس کا ارشد شریف کی موت پر آفیشل بیان

نیشنل پولیس سروس کینیا نے پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن ارشد محمد شریف کی موت پر آفیشل بیان جاری کردیا ہے۔کینیا پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات مرم روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے 50 سالہ پاکستانی ارشد محمد شریف کی موت واقع ہوئی…

شمالی اور جنوبی کوریا کی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

شمالی اور جنوبی کوریا کی فورسز کے درمیان مغربی ساحل پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا تھا کہ انہوں نے شمالی کوریا کی ایک کشتی کو…

بارش نے اثر دکھانا شروع کردیا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ بےنتیجہ ختم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بلآخر بارش نے اثر دکھا ہی دیا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا۔ مسلسل بارش کے باعث اس میچ کو ختم کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کو ایک ایک…

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیے: گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سونا…

صحافی، جج، ہیومن رائٹس کا عہدیدار بتاکر لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جس کے ارکان خود کو صحافی، جج اور ہیومن رائٹس کمیشن کے عہدیدار بتا کر بھتہ خوری اور شارٹ ٹرم کڈنیپنگ جیسی وارداتیں کر رہے تھے، چھ گرفتار ملزمان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔یاسین کراچی کے علاقے…

سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی، وزیراعلیٰ نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیلاب سے متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے معاملے پر کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کو واقعے میں ملوث ملزمان…

کراچی: اجتماعی زیادتی کا شکار بچی سیلاب متاثرہ بیوہ ماں کی بیٹی ہے

کراچی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی سیلاب متاثرہ بیوہ ماں کی بیٹی ہے۔بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں بیوہ ہوں اور سیلاب کی وجہ سے 6 بچوں سمیت کراچی آئی ہوں۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے…

ارشد شریف کی میت کی وطن واپسی سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خارجہ اور داخلہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی میت کی وطن واپسی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے فوری اقدامات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دونوں وفاقی سیکرٹریز کینیا کے حکام سے رابطے…