سیاسی عدم استحکام 3 نکاتی ایجنڈے سے ختم ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا بتا دیا۔منصورہ لاہور میں سراج الحق نے جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال اور عام انتخابات…
فٹ بال ورلڈ کپ مائی کروشیا کی باری کامیبی | 11PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ApBip86BQRA
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعظم آزاد کشمیر میں تکرار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VTlm4I9BTUg
Hukumat Bhi PTI Say Muzakrat Ko Teyyar Nahe? | عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JE9gNTkZs9w
پاکستان اور انگلش کرکٹر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب
وزیراعظم شہباز شریف نے انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ پاکستان دوسرا ٹیسٹ میچ جیتے گا۔پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا…
بھارتی تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواست دیتے ہیں، آسٹرین وزیر داخلہ
آسٹریا کا کہنا ہے کہ بھارت اور تیونس سے آنے والے تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواستیں داخل کرتے ہیں جنہیں منظور نہیں کیا جاسکتا۔آسٹرین وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے کہا کہ 15 ہزار بھارتی اور 11 ہزار 400 تیونسی شہریوں نے رواں برس جنوری سے…
سندھ: مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پنشن دینے کا حکم
سندھ حکومت نے مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ اور پنشن دینے کا حکم دے دیا۔محکمہ خزانہ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کے حوالے سے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔مسیحی برادری کو دستمبر کی تنخواہ جلد دینے کا…
ملتان ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی۔وزیراعظم ہاؤس اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب میں رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو پنڈی ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارک باد دی۔انہوں نے کہا کہ…
سعودی ولی عہد کا سندالہ جزیرہ پر سیاحتی مرکز کے قیام کا اعلان
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کے لیے بحیرہ احمر میں جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کردیا، جو 2024 کے ابتدا میں سیاحت کے لیے تیار ہوگا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ پرتعیش سمندری سیاحت کا اہم…
راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد جو روٹ کی اپنے والد کے ساتھ تصویر
راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد انگلش کرکٹر جو روٹ نے اپنے والد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔جو روٹ کے والد بارمی آرمی کے ہمراہ راولپنڈی ٹیسٹ دیکھنے آئے ہیں۔انگلش کرکٹر کے والد پنڈی ٹیسٹ کے پانچویں دن انگلینڈ کو سپورٹ کرنے کےلیے میدان میں پہنچے…
پی ٹی آئی کا ’الیکشن کرواؤ، ملک بچاؤ‘ مہم چلانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ’الیکشن کرواؤ، ملک بچاؤ‘ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہم لاہور سے شروع ہوگی۔ 7 سے 17 دسمبر تک مہم کے پہلے مرحلے میں 11 روز تک ریلیاں نکالی جائیں گی اور اجتماعات منعقد…
نیویارک: 300 آئی فونز خرید کر ایپل اسٹور سے باہر نکلنے والا نوجوان لُٹ گیا
نیویارک کی ففتھ ایونیو میں واقع ایپل اسٹور سے 300 آئی فونز خرید کر باہر نکلنے والا شہری لٹ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک شخص نے ایپل اسٹور سے 300 آئی فونز خریدے اور انہیں برانڈڈ بیگز میں ڈلوا کر نکل پڑا۔اپنی پارک شدہ گاڑی تک پہنچنے سے…
جرمنی کی وزیر خارجہ کا دہلی میٹرو میں سفر
جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا باربوک دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں ہیں جہاں انہوں نے دہلی میٹرو میں بھی سفر کیا۔دہلی میٹرو میں سفر کرتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے چیف انٹرنیشنل ایڈیٹر رچرڈ واکر نے…
عمران خان کو اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ باتیں کرتے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان جب حکومت میں تھے تب یہ غلطیوں کی باتیں نہیں کرتے تھے، عمران خان کو اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ باتیں کرتے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر…
بچوں میں منفی سوچ کو روکنے کیلئے چند اہم ٹپس
بچوں میں منفی سوچ پیدا ہونے میں مختلف عوامل کا عمل دخل ہوتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو ابتدائی عمر سے منفی سوچ کا شکار ہوتے ہیں وہ ان لوگوں کے مقابلے میں کم صحت مند ہوتے ہیں جو مثبت سوچ اور خیالات رکھتے ہیں۔منفی خیالات اور سوچ…
جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مونس الہٰی نے جنرل باجوہ…
فیفا ورلڈکپ: پنالٹی ککس پر جاپان کو شکست، کروئشیا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء میں کروئشیا کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، جاپان کو پنالٹی ککس پر1-3 سے شکست دے دی، مقررہ اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں۔الوکرہ میں کھیلے گئے میچ میں کروئشیا اور جاپان کے درمیان کھیل کی…
کابینہ کمیٹی برائے انتظام قانون سازی میں رد و بدل، اعظم نذیر تارڑ دوبارہ چئیرمین مقرر
کابینہ کی کمیٹی برائے انتظام قانون سازی میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سردار ایاز صادق کی جگہ اعظم نذیر تارڑ دوبارہ کمیٹی کے چئیرمین مقرر کر دیے گئے۔کمیٹی میں تبدیلی اعظم نذیر تارڑ کے دوبارہ وزیر قانون کا قلمدان سنبھالنے کے…
کیا مسلم لیگ ق اپنی سیاست بچا رہی ہے؟ | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Raw28HUt4Kk
انگلینڈ کی ٹیم کا ڈورا پاکستان تاریخ قرار | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=zutA5UX9pFY