جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سمجھ نہیں آئی فرحت اللّٰہ بابر کس قسم کی قانون سازی چاہتے ہیں، علی ظفر ایڈووکیٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل علی ظفر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی فرحت اللّٰہ بابر کس قسم کی قانون سازی کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علی ظفر ایڈووکیٹ نے کہا کہ آئین میں گنجائش ہے…

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیدی اور پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ قرار دیدیا۔چیف جسٹس…

ویکٹر ٹیکنالوجی سے لامتناہی زوم کی سہولت ممکن

ڈیجیٹل دور نے ہر شے کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے اور اب مصوری بھی اس تبدیلی کے زیر اثر ہے۔ایک ڈیجیٹل آرٹ کی ویڈیو آن لائن بہت مقبول ہو رہی ہے جس میں موجود مناظر کو لامتناہی طور پر زوم کیا جاسکتا ہے۔ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا…

سپریم کورٹ میں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا گیا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاکستان کے عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیس پر مختصر فیصلہ سامنے آنے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر شاہ محمود قریشی…

’جوڈیشل کو‘ مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’جوڈیشل کو‘…

جاپانی شہر پر ’بد معاش‘ بندروں کے حملے، پولیس کی مدد طلب

جاپانی شہر پر جنگلی بندروں کا حملہ، پولیس کی مدد طلب کر لی گئی40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحکام ابھی بھی یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا یہ صرف چند ’بدمعاش‘ بندر ہیں یا پھر ان کی پوری فوججنگلی بندروں کے حملوں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ…

آرمی پروموشن بورڈ اجلاس، 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں کئی افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ترقی پانے…

کراچی میں آج شام 5 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر قائد میں صبح سے ہونے والی بارش کے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش کورنگی میں 19.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی…

لاہور: ڈیفنس فیز 5 سے خاتون کو گاڑی سمیت اغوا کرنے کی کوشش

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں نامعلوم اغوا کاروں نے خاتون کو گاڑی سمیت اغوا کرنے کی کوشش کی، تاہم خاتون بچ گئیں۔واقعے کی سی سی ٹی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، خاتون کچھ دور جاکر جان بچانے میں کامیاب رہی۔لاہور پولیس کے مطابق خاتون دفتر سے…

مسجد الحرام میں کرین گرنے کا واقعہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم

سعودی سپریم کورٹ نے 2015 کے کرین حادثے سے متعلق تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ نیا جوڈیشل سرکٹ کیس کا پھر سے جائزہ لے۔ سعودی میڈیا نے بتایا کہ 11 ستمبر 2015 کو مسجد الحرام میں کرین…

ہم سپریم کورٹ انصاف لینے آئے ہیں، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے بھی سپریم کورٹ کے کندھے پر رکھ کر فائر کیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے جو کچھ کیا وہ غیر قانونی…

روس کا یوکرین کے 8 اسلحہ گودام تباہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے 8 اسلحہ گودام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، روسی وزیر دفاع کے مطابق یوکرین کے علاقے میکولائیف اور ڈونیٹسک میں اسلحہ کے  ذخائر تباہ کیے ہیں۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں سے زرعی مصنوعات ترسیل کرنے کے لیے تکنیکی…

جاپان: تین ہفتوں کے دوران بندروں کے حملوں میں 42 افراد زخمی

جاپان کے حکام آوارہ بندروں کے مقابلے کے لیے بےہوشی کی دوا والی بندوقیں استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہفتوں میں بندروں نے 42 افراد کو مار کر زخمی کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کے بندر ملک کے مختلف شہروں میں کھلے عام گھومتے پھرتے…

مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں علما کا وفد کابل پہنچ گیا

مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں پاکستانی علما کا وفد کابل پہنچ گیا، افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی علما کا وفد طالبان حکام سے ملاقات کرے گا۔ملاقات میں پاکستانی علما کے وفد کی طالبان حکام سے متعدد امور پر بات چیت ہوگی، افغان حکام کی…