"سپریم کورٹ فی حملہ کرنے والا قبا گروپ آج شکست سے دوچار ہوا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3Ka2cfRJ0-U
لاہور مین پی ٹی آئی کارکنان کا جشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=C0maep7Xa3I
بیرونی مداخلت کے باوجود عمران خان جھکنے کو تیار نہیں، اسد عمر
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ بیرونی مداخلت بھی ہوگئی لیکن عمران خان جھکنے کو تیار نہیں ہوئے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان نے کسی کی ڈکٹیشن برداشت نہیں کی۔ان کا کہنا تھا…
یورپی یونین کا سردیوں میں گیس کم استعمال کرنے کی تجویز پر اتفاق
روس کی جانب سے یورپ کو گیس کی مسلسل کمی کے خطرے کے پیش نظر یورپی یونین کی ممبر ریاستوں نے آنے والی سردیوں کے دوران یورپ میں 15 فیصد گیس کم استعمال کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق یورپی وزرائے توانائی کے اجلاس میں سامنے آیا، جس…
آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا، فیصل جاوید
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ عمران خان کی جیت ہے۔ آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا۔ ہمیں تکبر سے پرہیز کرنا چاہیے، ہار جیت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی فتح…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مونس الہٰی کا پیغام
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا ردِعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پر حملے کرنے والا قبضہ گروپ شکست سے دوچار ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ فسادی ٹولے نے پرائم منسٹر ہاؤس میں…
پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا، نواز شریف
سابق وزیر اعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف نے اپنے پیغام میں…
متنازع فیصلہ کرکے منتخب حکومت کو گھر بھیجا گیا، حمزہ شہباز
رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ متنازع فیصلے کے ذریعے عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت کو گھر بھیجا گیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیا اسمبلی کی حیثیت ایک ربر اسٹیمپ کی رہ گئی ہے؟ انہوں نے مزید کہا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | مریم نواز عدالتی فیصلہ فی برہم | 26 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3CJz-2HWGrs
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 233 کی کم ترین سطح پر آگیا۔
A macro image of a twenty rupee bank note from Pakistan close up with an American one hundred dollar bill
فارن ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز ایک ڈالر کے مقابلے میں 229 روپے 88 پیسے پر…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، کچھ دیر بعد سنایاجائے گا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر…
سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب قرار
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کو کالعدم قراردے دیا، جس…
'دوست مزاری نہیں جو کردار ادا کیا وو شرمناک ہے ان کو روندھا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lujCxmV9cx4
یوکرینی اناج کی برآمد، مانیٹرنگ مرکز استنبول میں کل سے کام شروع کرے گا
یوکرین سے اناج کی برآمد کا مانیٹرنگ سینٹر بدھ کو استنبول میں کُھلے گا۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی اناج کی برآمد کے مشترکہ رابطہ مرکز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔فریقین معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے مشترکا رابطہ مرکز میں…
تاریخ ہے عدالت پر ایک ہی طرف سے حملے ہوئے ہیں، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ تاریخ ہے عدالت پر ایک ہی طرف سے حملے ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ عدالتوں کے فیصلے ماننے پڑتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما…
مجھے اب تک کوئی مداخلت نظر نہیں آ رہی، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے اب تک کوئی مداخلت نظر نہیں آ رہی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ نرم مداخلت کے کوئی اشارے ہمیں نہیں آ رہے اور کوئی بات چیت نہیں ہو رہی…
مریم نواز کا حکومت کو سخت موقف اپنانے اور ڈٹ جانے کا مشورہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے اور ڈٹ جانے کا مشورہ دے دیا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جائے۔وفاقی وزیر اطلاعات و…
فرحت اللّٰہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ججز تقرریوں، پروموشنز کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دے دی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرحت اللّٰہ بابر نے…
سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ، پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آگئے
سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے، کیس کے فیصلے سے قبل ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن عدالت عظمیٰ کے…