جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ 1 کے میچ میں آئرلینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔گروپ ون میں اس وقت نیوزی لینڈ پہلے اور آئرلینڈ پانچویں…

عمران خان کو اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہوگا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، انہیں مزید اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔ڈاکٹروں کی ٹیم عمران خان کا دوبارہ طبی معائنہ کرے گی، جس کے بعد انہیں…

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کس سے لڑ رہے ہیں؟

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ لمبی اننگز کھیلنے کے لیے خود کو متحرک رکھتا ہوں اور ایسا کرنے کے لیے خود کے ساتھ لڑ رہا ہوں کیونکہ اس کے بغیر میں اپنے گول حاصل نہیں کر پاؤں گا۔عابد علی نے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں قائداعظم ٹرافی کے…

کراچی سے UAE کیلئے بک 3 کنٹینرز سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں کارروائی کر کے 3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر متحدہ عرب امارات بھیجنے کے لیے بک کیے گئے 3 مختلف کنٹینرز کی تلاشی کے…

لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کا ٹاس جیت کر آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت بسمہ معروف اور آئرلینڈ ویمن ٹیم کی قیادت لاورا ڈیلینی کر رہی ہیں۔صدف شمس پاکستان کی جانب سے ون…

بلاول بھٹو زرداری کی دوسرے بھانجے سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بھانجے سے ملاقات کی ہے۔گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے اپنے دوسرے بیٹے میر سجاول محمود چوہدری کی تصویر شیئر کی۔اس تصویر میں بختاور بھٹو کے…

دعا کریں گے پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے، افتخار احمد

پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے کہا ہے کہ دعا کریں گے کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی سے مورال بلند ہوا۔سڈنی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ میچ کی صورتحال کو…

بنگلادیش بورڈ نے بھی ویرات کوہلی پر الزام دیا گیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین جلال یونس کی جانب سے بھی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگادیا گیا ہے۔بھارت اور بنگلادیش کے درمیان بدھ کو کھیلے گئے میچ کے ایک دن بعد جلال یونس نے کہا کہ فیک فیلڈنگ…

صوبائی وزیر کے پی کے انور زیب کی اسلحہ لہرا کر رانا ثناء کو سرِ عام دھمکیاں

باجوڑ میں خیبر پختون خوا کے صوبائی وزیر انور زیب خان نے اسلحہ لہرا کر وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو سرِ عام دھمکیاں دی ہیں۔صوبائی وزیر خیبر پختون خوا انور زیب خان نے کلاشنکوف لہرا کر دھمکی دی کہ ہم عمران خان کا بدلہ لیں گے۔ان کا…

عمران خا ن پر حملے کا افسوس، ہر قسم کا تشدد بالکل غلط، مفتی مینک

زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک المعروف مفتی مینک نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان کے فائرنگ سے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مفتی مینک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ عمران خان کے فائرنگ کے واقعے میں زخمی…

ارسلان محسود قتل کیس: SHO اعظم گوپانگ کی رہائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ارسلان محسود کے قتل کے کیس میں سابق ایس ایچ او اعظم گوپانگ کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے ایس ایچ او اعظم گوپانگ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے اعظم…

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں…

ٹوئٹر کا آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایک ہفتے تک کمپنی کے مستقبل کے بارے میں غیریقینی والی صورتحال تھی، تاہم اب کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے۔اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کا سامنا افغانستان سے…

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود پھر بڑھا دی

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر غیرمعمولی اضافہ کردیا، شرح سود 2.25 سے بڑھ کر 3 فیصد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلسل آٹھویں بار اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کے ہاتھوں…