پی ٹی آئی فارن فنڈنگ، مشتبہ ٹرانزیکشن پر ایف آئی اے نے بینک انتظامیہ کو طلب کر لیا
لاہور: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے مشتبہ ٹرانزیکشن پر بینک انتظامیہ کو طلب کرلیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے…
عمران خان سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے، مریم نواز
لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او نہیں مل رہا،عمران خان کا وقت ختم ہو گیا، مذاکرات کسی صورت نہیں ہونگے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ…
'فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ڈرامہ ہونا کا دعویٰ' | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم…
https://www.youtube.com/watch?v=eB-8jFXK8es
"اسلام آباد پوہنچنے فی پولیس ہمارے ساتھ شامل ہو جائے گی" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CqZXdEaQHxk
عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ نہ پہنچ جائیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ جیل نہ پہنچ جائیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے استفسار کیا کہ لانگ مارچ نہ جانے کس کے انتظار میں ہے؟ یہ کس کے اشارے کے…
بلدیاتی انتخاب: سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب بھیج دیا
سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اس کے خط کا جواب بھیج دیا ہے۔ای سی پی سے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے 28 اکتوبر کو جواب طلب کیا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )…
قانون سے بھاگنے والا نہیں، چور نہ ہی دو نمبر بندہ ہوں، دوست مزاری
سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ قانون سے بھاگنے والا نہیں، چور نہ ہی دو نمبر بندہ ہوں۔لاہور میں عدالت میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دوست مزاری نے کہا کہ اسپتال میں دادا کی عیادت کے لیے گیا تھا کہ 10، 15…
لانگ مارچ: شاہ محمود سر پر چوٹ لگنے سے زخمی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی لانگ مارچ کے دوران زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک…
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا تماشہ غریب کی بہتری کیلئے نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا تماشہ غریب کی بہتری کیلئے نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں تاحال انتخابی اصلاحات نہیں کرسکیں، حکمران نہیں چاہتے عام پڑھا لکھا نوجوان آگے آئے۔ان کا کہنا…
آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر نواز شریف کے پلیٹلیٹس گِر رہے ہیں، فواد چوہدری
رہنما تحریک انصاف فوادچوہدری نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر مریم کے پاپا کے پلیٹ لیٹس پھر سے تیزی سے گِر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ غیر متعلقہ خاتون کی بےسر و پا گفتگو کی براہِ راست…
رانا ثناء اللہ کا انکار | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=1Z2niL7c-ME
یہ اسلام آباد میں مسلح ہونے کی بات کرتے ہیں، پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم ہے، فضل الرحمان
حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو فیس سیونگ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ اسلام آباد میں…
اکتوبر میں بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 14 کشمیریوں کو شہید کیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اکتوبر میں 14 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ شہید ہونے والے کشمیریوں میں سے 6 کشمیریوں کو قابض فوج نے جعلی…
امارات و امریکا میں صاف توانائی کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ
متحدہ عرب امارات اور امریکا نے صاف توانائی کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق سو ارب ڈالر کے اس معاہدے پر ابوظبی میں بین الاقوامی پٹرولیم کانفرنس کے دوران تقریب میں دستخط کیے گئے۔تقریب میں…
جمہوری سیاستدان اداروں کو مارشل لاء پر نہیں اکساتے، شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند سیاستدان اداروں کو مارشل لاء لگانے پر نہیں اکساتے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے عمران خان کے مارشل لاء لگانے کے بیان کی مذمت کی ۔انہوں نے کہا…
ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جارہا ہے، چوہدری شجاعت
سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس میں بعض انکشافات ہوئے جس کی کوئی نفی نہیں…
عمران خان بدتمیزی چھوڑیں اور معذرت کریں، وزیر داخلہ کی مشروط مذاکرات کی پیشکش
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان اپنے فسادی ایجنڈے کو چھوڑ کر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھیں۔انہوں نے ساتھ ہی یہ…
عمران خان ہر بار ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں، ایم کیو ایم کی تنقید
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر بار ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر امین الحق اور وسیم اختر نے پی ٹی آئی چیئرمین پر سیاسی وار کیے اور عمران خان کے مارشل لاء سے متعلق بیان کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ…
امریکا میں روبوٹکس جوتا ’مون واکر‘ تیار
امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں قائم روبوٹکس اینڈ انجینئرنگ نے حال ہی میں ’مون واکر‘ نامی جوتا متعارف کروایا ہے۔جوتوں کی یہ جوڑی بیٹری کی طاقت سے کام کرتی ہے اور اسے پہننے والے شخص کی چلنے کی رفتار 250 فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔…
عمران خان نے چوری اور کرپشن کا فرق بتادیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چوری اور کرپشن میں فرق بتادیا۔پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان نے کہا کہ جو گھڑی اور فون چوری کرے، گھر پر ڈاکا مارے وہ چور ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کا پیسہ چوری کرنا…