عمران خان سیاسی دہشتگرد قرار | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=9O4UzKuj6HE
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ کا افسر طلب
دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان…
بھاؤ تاؤ کے بعد ایلون مسک نے بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس کم کردی
مائیگروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے تصدیق شدہ یا بُلو ٹِک اکاؤنٹس کے خواہشمند صارفین کے لیے 8 ڈالر ماہانہ فیس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک ٹوئٹر کے اختیارات حاصل کرتے ہی ٹوئٹر کی سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے…
پاکستانی بولرز کو کھیلنا چیلنج ہوگا، آئرش کرکٹر
آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ایمئیر رچرڈسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کو کھیلنا چیلنج ہوگا، ہم اس چیلنج کو قبول کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔آئرش آل راونڈر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی اب تک کی اچھی بات یہ ہے کہ…
اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں فاروق ستار بری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فاروق ستار، وسیم اختر، خواجہ…
بلوچستان میں ڈیمز ٹوٹنے کی وجوہات سامنے آگئیں
بلوچستان میں بارشوں کے دوران ڈیمز ٹوٹنے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم نے ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اور کنسلٹنٹس کو ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل…
روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق پھر قیاس آرائیاں
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت سے متعلق ایک مرتبہ پھر قیاس آرئیاں شروع ہوگئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے ہاتھ پر کچھ سیاہ نشانات دیکھے گئے جس کے بعد اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بیماری کے حوالے سے علاج جاری…
چینی کمپنیوں نے کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی
چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے پانی کی فراہمی اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی۔چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کی صف اول کی…
سفید چاند کی تعریف کریں یا زمین کے حسین رنگوں کی
ناسا کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن نے30 ستمبر 2022 کو لی گئی چاند کی ایک تصویر حال ہی میں جاری کی ہے۔ناسا کا کہنا ہے کہ ISS نے اس تصویر کو اس وقت لیا جب چاند طلوع آفتاب کے وقت جنوبی افریقہ کے بحر اوقیانوس کے جنوب مغرب میں 267 میلز اوپر…
چینی باشندوں کی بہترین سیکیورٹی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی بہترین سیکیورٹی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معیار ایک ہو گا۔چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ چینی بھائیوں، بہنوں کے…
ملک مائی مارشل لاء لگنے کے سوال پر رانا ثناء اللہ نہیں کیا کہنا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6ulw_bda-Jc
سندھ کا سیلاب: متاثرین اپنے سیلاب زدہ گاؤں کو واپس جا رہے ہیں نہ کھانے اور نہ کام کے – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=bwaNr5wE1uk
شہباز شریف کے ہم محی دوں پر دستخار | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Za4SDyTlJTQ
کراچی مین بلدیاتی الیکشن ہوگا یا نہیں | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=eAxk9gm9WXM
ٹوئٹر سرفین کو مہانا کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟ | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EzFGGa4hXJw
جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات کے لیے ایک ہفتے کا الٹی میٹم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے ایک ہفتہ کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اگلے سات دن کے اندر فوری بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل فخر زمان انجرڈ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو نے سڈنی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فخر زمان کی انجری وہ ہی ہے جو ایشیاء کپ میں…
سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں سب ٹیمیں یہ ہی خواب لے کر آئیں کہ جیت کر جائیں، سارے خواب پورے نہیں ہوتے۔نسیم شاہ نے سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سڈنی میں شکست کا دکھ سب کو ہے، جو ہوا وہ ماضی…
بابر اسکور نہیں کر پارہے اسکا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، ڈیوڈ ملر
جنوبی افریقا کے بیٹر ڈیوڈ ملر نے کہا ہے کہ معلوم ہے بابر اعظم بڑا اسکور نہیں کر پارہے اس چیز کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ ملر نے کہا کہ بابر اعظم اور رضوان کی وکٹیں جلد لے کر مڈل آرڈر پر پریشر…
ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے سپر 12 مرحلے میں زمبابوے کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ایونٹ میں ڈچ…