معاشی استحکام کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، چینی سفیر
پاکستان میں چینی سفیر نوگ رونگ نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ مغربی مالیاتی ادارے الزام تراشی نہیں ٹھوس مدد کریں، چین کو گھیرنے کے لیے امریکی…
عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر…
عدالت کا تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔…
عمرانی ٹولے کے تمام ڈرامے باز انجام کو پہنچنے والے ہیں،رانا ثنااللہ
لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈالر خرید کر سمگلنگ و منی لانڈرنگ کی مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان اور پرویز الہی ملوث ہیں جلد ہی سامنے آجائیں گی،پرویز الہی زبردستی پنجاب پر مسلط ہیں، ان کو…
بلدیاتی الیکشن سے قبل تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سے بیان حلفی طلب
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہونے والے افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو تعینات کیے جانے سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرتری سے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے رپورٹ…
ٹرمپ کو ’غیر ذمہ دار‘ کہنے والے صدر بائیڈن کے پرانے دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد
ٹرمپ کو ’غیر ذمہ دار‘ کہنے والے صدر بائیڈن کے پرانے دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد،تصویر کا ذریعہGetty Images10 جنوری 2023، 18:18 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلوائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف صدر جو بائیڈن کے ایک تھنک ٹینک میں موجود…
عمران خان پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے خوش
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی کو سراہا ہے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز…
ہماری خاتون ایم پی اے 5 کروڑ میں بک گئی، فواد چوہدری کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اپنی خاتون ایم پی اے مومنہ وحید کے 5 کروڑ میں بکنے کا دعویٰ کردیا۔زمان پارک لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کو…
نظر یہی آرہا ہے بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے، مصباح الحق
سابق کپتان، کوچ و چیف سلیکٹر قومی مینز کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا ہے کہ نظر یہی آرہا ہے کہ بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ…
کیا آپ بااثر افراد کیخلاف ایکشن سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں؟ پی اے سی کا ریلوے حکام سے استفسار
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ریلوے حکام سے استفسار کیا ہے کہ کیا آپ بااثر افراد کے خلاف ایکشن لینے سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں؟کراچی میں ریلوے کی زمین کاروباری شخصیت کو کرائے پر دینے کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں زیر بحث آیا۔چیئرمین…
اعتماد کا ووٹ یا گھر، پرویز الہٰی کے پاس تیسرا راستہ نہیں، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، چوہدری پرویز الہٰی کے پاس تیسرا کوئی راستہ نہیں۔ایک بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نے کہا کہ کہ عدالت پرویز الہٰی کو 11 جنوری سے پہلے اعتماد…
پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی
پنجاب میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اضافہ ہوتے ہی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔گزشتہ روز تک 5400 روپے میں دستیاب گندم اب کھلی منڈی میں 4200 روپے فی من پر آگئی ہے۔حالیہ کمی کے بعد صوبے بھر میں آٹے کی قیمت میں واضح کمی کا امکان…
خلیج تعاون کونسل کی سربراہی کویت کے پاس رہے گی
کویت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سربراہی جاری رکھے گا لیکن سیکریٹری جنرل کے عہدے کیلئے نئے امیدوار کا انتخاب ہوگا۔جی سی سی نے رواں ہفتے فیصلہ کیا کہ کونسل کی سربراہی کویتی شہری ہی کو دی جائے گی۔جی سی سی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…
اسمبلی سے واپسی پر رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جاتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوتا رانا ثناء کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر آکر لگتا ہے۔ گاڑی میں…
سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے، سیکریٹری تعلیم
سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے ہیں جس کی وجہ سے 3 لاکھ انرولمنٹ بڑھ گیا ہے۔یہ بات صوبائی سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے وزیر تعلیم کے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ میرٹ پر 53 ہزار سے…
کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے۔حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب میں وسیم اختر نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری وعدہ پورا…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دبئی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ہے۔دبئی کے زعبیل محل میں دونوں شخصیات نے ملاقات کے دوران دفاعی اور عسکری امور مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔سپہ سالار جنرل…
امریکی بحریہ کی کارروائی: یمن جانے والی کشتی سے دو ہزار سے زائد رائفلز برآمد
امریکی بحریہ نے خلیجِ اومان میں کارروائی کرتے ہوئے یمن جانے والی کشتی سے دو ہزار سے زائد رائفلز قبضے میں لے لیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعہ کو ایک کشتی کو روکا گیا جس میں 6 افراد سوار تھے۔بیان میں کہا گیا کہ کشتی کو…
کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے
کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، پاک فوج تھرڈ ٹیئر سیکیورٹی کے طور پر موجود رہے گی۔کراچی کے 7 اضلاع میں 246 یونین کمیٹیز کیلئے ہر ووٹر صرف 2 ووٹ دے گا۔ ہر یونین کمیٹی میں 4 وارڈز ہیں، ووٹر کو…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار
روسی ٹیلی ویژن نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کو عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں ایک سروے کروایا۔ روسی ٹی وی کا کہنا…