جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

3 لاکھ انٹرنیٹ صارفین نے کس طیارے کو ٹریک کیا؟

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی آج تائیوان پہنچی ہیں، بلومبرگ رپورٹ کے مطابق کوالالمپور سے اڑان بھرنے والا امریکی فضائیہ کا بوئنگ سی 40 طیارہ آج سب سے زیادہ ٹریک کیا گیا۔انٹرنیٹ صارفین کا خیال تھا کہ کا اس طیارے میں اسپیکر…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، آگے کیا ہوگا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آگیا، اب آگے کیا ہوگا؟ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پولیٹیکل پارٹی آرڈر اور رولز 2002ء کے تحت سیاسی جماعت کو شوکاز نوٹس جاری کرکے موقع دیا جاتا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء…

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار شہری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار شہری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے شہری کو تین گولیاں ماریں اور فرار ہوگئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر…

تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت، عمران خان نے بیان حلفی میں غلط بیانی کی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلے سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے بیان حلفی میں غلط بیانی کی۔…

وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتا فوجی افسران کیلئے اظہار تشویش

  اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف نے  ہیلی کاپٹر میں لاپتا ہونے والے فوجی افسران کے لیے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بہترین پروفیشنل اور نہایت اچھے انسان ہیں،دعاگو ہوں کہ…

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران شہید

 راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا جس میں سوار کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق…

عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کی جانب سے پہلا ممکنہ اقدام سامنے آ گیا، جس کے مطابق حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر…

ایمن الظواہری کی ڈی این اے تصدیق نہیں ہوئی، پینٹاگون

پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی کا کہنا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ڈی این اے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دیگر ذرائع سے ایمن الظواہری کی شناخت کی تصدیق کی گئی ہے۔پینٹاگون پریس سیکرٹری نے کہا کہ ہمارے پاس ویژیول تصدیق…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے نے بیرونی سازش کا پول کھول دیا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے نے بیرونی سازش کا پول کھول دیا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ 8 سالہ طویل انتظار کے بعد ممنوعہ…

دورہ تائیوان کسی بھی طرح امریکی دیرینہ پالیسی سے متصادم نہیں، اسپیکر نینسی پلوسی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ اس دورے کا مقصد ایک آزاد انڈو پیسیفک خطے کا فروغ ہے۔تائیوان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ ہمارا دورہ تائیوان کسی بھی طرح امریکا کی طویل عرصے سے جاری…

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے میرے موقف کی تصدیق کردی، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے میرے موقف کی تصدیق کردی۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تبصرہ کیا۔وفاقی…

4 پی ٹی آئی ارکان کی مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 ارکان قومی اسمبلی کی مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے مطابق کارروائی ہوگی۔شاہدہ رحمانی نے صالح محمد خان، غلام محمد لالی، میاں محمد سومرو اور غلام بی بی…

سپریم کورٹ سے پوچھیں گے ثاقب نثار نے عمران خان کو کیسے صادق و امین قرار دیا, حنیف عباسی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد سپریم کورٹ جائیں گے، سپریم کورٹ سے پوچھیں گے ثاقب نثار نے عمران خان کو کیسے صادق و امین قرار دیا؟راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ آفس…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور مرکزی رہنما اسد عمر نے الگ الگ بیانات میں الیکشن کمیشن کے…

عمران خان نے پرویز الہٰی کی کابینہ کے 18 ارکان کے ناموں کی منظوری دیدی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کی کابینہ کے 18 ارکان کے ناموں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی منظور کی گئی پنجاب کابینہ میں تمام وزرا کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ذرائع کے مطابق عمران…