جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان آئین شکن، ہر چیز کا الزام مخالفین پر لگاتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ہر چیز کا الزام مخالفین پر لگاتے ہیں، عمران خان آئین شکن ہے، اسے جب موقع ملا ، اس نے آئین کو توڑا ہے۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جو غلط کام…

پیپلز بس سروس کا لاڑکانہ میں بھی آغاز کردیا گیا

کراچی کے بعد اب لاڑکانہ میں بھی پیپلز بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل مین کی جانب سے اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے۔شرجیل انعام میمن کا بتانا ہے کہ بسوں کا نیا بیڑا آج لاڑکانہ پہنچ گیا ہے، کل سے شہر…

کراچی، پولیس ہیڈکوارٹر میں پھٹنے والا دستی بم کہاں سے آیا تھا؟

کراچی کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں پھٹنے والا دستی بم روسی ساختہ تھا، یہ اسلحہ خانے سے نہیں بلکہ کہیں اور سے لایا گیا تھا جس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق گارڈن دھماکے کے حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی…

موسمیاتی تبدیلی زمین پر انسان کی معدومیت کا سبب بن سکتی ہے، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا بحران انسان کی معدومیت کا سبب بن سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کی سربراہی میں محققین دنیا بھر کی حکومتوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ موسمیاتی…

ملک بھر میں عاشورہ پر 2چھٹیوں کا اعلان

وزیر اعظم پاکستان  کی جانب سے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم 2022ء کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیر 8 اگست اور منگل 9…

ہیلی کاپٹر حادثہ، شہید 3 فوجی افسروں کی آبائی علاقوں میں نماز جنازہ ادا

بلوچستان میں سیلاب زدگان کے ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان، میجر سعید اور نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ تینوں شہداء کی…

’اب کچرا بھی اسٹائل سے پھینکیں‘

اسپین کے مشہور فیشن ہاؤس ’’بالنسیاگا ‘‘ (Balenciaga) نے مہنگے ترین کچرے کے بیگ ’’ٹریش پاؤچ‘‘ کی رونمائی کردی۔اس ٹریش پاؤچ کی قیمت تقریباً 18 ہزار ڈالر یعنی 4 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ اس بیگ کی رونمائی موسم سرما کے ملبوسات…

اسمارٹ فون کا استعمال یادداشت کو بہتر بناتا ہے، رپورٹ

اکثر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ٹیکنالوجی کا بہت زیادہ استعمال انسان کی یادداشت کی کمزوری کا سبب بنتا ہے لیکن حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق نے اس خیال کو غلط ثابت کردیا ہے۔اس حوالے سے حال ہی میں یونیورسٹی کالج لندن کے محققین نے ایک تحقیق کی ہے…

کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹر میں دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی کے علاقے گارڈن کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ہیڈ کوارٹر کے کوت میں ہوا جہاں مبینہ طور پر غفلت کے دوران ایک دستی بم پھٹ گیا۔…

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس فائل ہوچکا، فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور سندھ کے ممبر کے خلاف ریفرنس فائل ہوچکا ہے۔فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران الیکشن کمیشن کے باہر بڑے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 84…

عمران خان کو گرفتاری دینی چاہیے، ریحام خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان کا کہنا ہے کہ پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی…

انٹر بینک: ڈالر 11.38 روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 11 روپے 38 پیسے سستا ہو گیا ہے۔آج کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں بہتری اور امریکی ڈالر مسلسل نیچے رہا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 227 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں تیزی سے کمی…

نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں۔سندھ ہائی کورٹ میں اینٹی کرپشن کے خلاف سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیتے…