اسمبلیاں تہلیل ہونا کے برا سیاسی منظر نامہ کیا ہوگا | خبر سے خبر نادیہ مرزا کے ساتھ
https://www.youtube.com/watch?v=rlf6B0nbHSw
سقوط ڈھاکہ سیاسی نکمی تھا یا فوجی؟ | اسمبلیاں تہلیل ہونگی یا نہیں؟ | ابسا کومل | نیوز آئی
https://www.youtube.com/watch?v=g64gG3L65t0
"یہ فوج کی مہربانی ہا انہو نہیں مجھے کچھ نہیں کہنا" | شیخ رشید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=w88-yxWz3ts
"عمران خان کل اسمبلیاں توڑنے کا الان کرائے گا" | نادیہ مرزا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6QflMEFG1sk
'جنرل باجوہ کی توفیق فی عمران خان پوری نہیں اترے' | عامر ضیاء | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FZSstc14GRE
اللّٰہ نے موقع دیا تو ملک کو کرپشن اور قرض فری بناؤں گا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت، اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی وجہ سے ملک 2 ٹکڑے ہوا۔ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اللّٰہ نےموقع دیا تو ملک کو کرپشن اور قرض فری بناؤں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی…
ٹیکسلا: ایک ماہ قبل پی ٹی آئی دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا
ٹیکسلا میں ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن جمعہ خان پارٹی کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم میں زخمی ہوا تھا۔ایف آئی آر میں فائرنگ کا الزام صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور اور ان کے…
سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، تقرریاں
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سی اے اے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، اسلام آباد، ملتان اور پشاور ایئرپورٹ کے منیجرز تبدیل کردیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق آفتاب شاہ گیلانی…
بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا خطرہ منڈلا رہا ہے، صدر کراچی چیمبر
کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر طارق یوسف کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ایل سیز نہ کھولنے سے بے روزگاری بڑھے گی۔ایک بیان میں صدر کراچی چیمبر نے کہا کہ صنعتوں کی بندش اور بے…
پوری کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کیلئے وننگ پرفارمنس دوں، فہیم اشرف
پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ اسپین وکٹ پر تیز بولر کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ لائن اور لنتھ پر بولنگ کریں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں فہیم اشرف نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے کہ لائن و لنتھ پر بولنگ کرکے اسپینرز کو سپورٹ کریں…
پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کل کراچی میں شروع ہوگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی، ایک طرف پاکستانی اوپنر امام الحق ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے، دوسری طرف اظہر علی کیرئیر کا آخری…
عمران کے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان سے پہلے پرویز الہٰی کی ملاقاتیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کرنا ہے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اہم ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج شام ہنگامی طور پر راولپنڈی پہنچے، راولپنڈی میں اہم ملاقات کے بعد…
سیاسی حلت، بیانات اور الزمات | عارفہ نور | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QlVAqY2mR_0
فواد چوہدری نہیں تصدیق کردی | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6uld2I0QTLs
اس ہفتے 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں اور 9 کی کم ہوئیں
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، ملک میں ہفتہ وار شرح صفر اعشاریہ 40 فیصد کم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 29 اعشاریہ 42 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ہفتے 30 اعشاریہ 66 فیصد ریکارڈ کی…
نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 28 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعلامیے کے مطابق نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 28 کروڑ ڈالر رہا ہے۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکتوبر کے مقابلے میں تقریباً آدھا ہے۔اعلامیے کے مطابق رواں سال کے…
جب تک باہر سے پیسہ نہیں آئے گا ہم پیسے ریلیز نہیں کر سکتے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان کا کہنا ہے کہ اس وقت کاروباری افراد کو مسائل کا سامنا ہے، جب تک باہر سے پیسہ نہیں آئے گا ہم پیسے ریلیز نہیں کر سکتے، بزنس کمیونٹی سے میٹنگز رکھی ہیں اور ان کی تجاویز سامنے آئیں گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…
کراچی: سعید آباد میں رکشے پر فائرنگ، 1 ہلاک، دوسرا زخمی
کراچی کے علاقے سعید آباد کے خورشید پورہ قبرستان کے قریب رکشے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق رکشے پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے آپس میں کزن ہیں۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2…
ارجنٹینا: ورلڈکپ فٹبال سیمی فائنل کیلئے بروقت گھر پہنچنے کیلئے شہری نے بس ہائی جیک کرلی
ارجنٹینا کی پولیس نے حال ہی میں ایک فٹبال کے شوقین شہری کو مسافروں سے بھری بس ہائی جیک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔شہری کی اس حرکت کا مقصد فٹبال کے عالمی کپ میں کروئشیا کے خلاف اپنے ملک کی ٹیم کا میچ دیکھنے کے لیے بروقت گھر پہنچنے کو…
میڈیکل کی تعلیم لیے بغیر لڑکی ایک سال تک ڈاکٹر بن کر علاج کرتی رہی
ترکیہ میں ایک 20 سالہ لڑکی طب کی تعلیم لیے بغیر اسپتال میں ڈاکٹر کے طور پر کام کر رہی تھی جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔آئیزے اوزکیراز کی فیملی اسے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھی لہٰذا اس نے ہائی اسکول سے پڑھنے کے بعد میڈیکل کا امتحان دیا لیکن فیل…