برلن: دنیا کا سب سے بڑا فش ایکوریئم پھٹ گیا، سیکڑوں مچھلیاں ہلاک
جرمنی کے شہر برلن کی ہوٹل لابی میں موجود دنیا کا سب سے بڑا فش ایکوریئم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی جبکہ سیکڑوں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔50 فٹ سے زائد اونچائی والا یہ ایکوریئم سیکڑیوں مچھلیوں کا گھر تھا، جسے ڈیکوریشن کے لئے ہوٹل…
بےنظیر انکم سپورٹ کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں کا انوکھا احتجاج
رحیم یار خان میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں نے انوکھا احتجاج کیا۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں نے مرغا بن کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔احتجاج کرنے والے خواجہ سراؤں نے کہا کہ حکومت…
ایلون مسک کا متعدد صحافیوں کے معطل اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے متعدد صحافیوں کے معطل اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ووٹنگ کرائی تھی کہ میری لوکیشن کی آگاہی دینے والوں کا اکاؤنٹ کتنے دن…
رافیل نڈال نے کوچ فرانسس روئگ کو خیر باد کہہ دیا
آسٹریلین اوپن چیمپئن رافیل نڈال نے اپنے دیرینہ کوچ فرانسس روئگ کو خیر باد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے اپنے کو فرانسس روئگ، جو کہ 2004 سے ان کے ساتھ ہیں، کو…
پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے لوگو جاری
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا۔تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ’بدلو اسلام آباد، کپتان کے سنگ‘ رکھا گیا ہے۔لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو دکھایا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کا…
عدالت کا ملزمہ دانیہ شاہ کو شرقی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی جانب سے ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، ملزمہ دانیہ شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ایف آئی کے زیرِ حراست دانیہ شاہ کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا…
مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت بحال، دوستوں کے ساتھ نشست
معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے روبصحت ہونے کے بعد لاہور کے ماڈل ٹاؤن پارک میں دوستوں سے ملاقات کی ہے۔ مستنصر حسین تارڑ کی ماڈل ٹاؤن پارک کے تکیہ تارڑ میں دوستوں کے ساتھ نشست ہوئی۔اس موقع پر پارک میں سیر کے لیے آنے…
پرویز الہٰی سے تلخ کلامی، صوبائی وزیر مستعفی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے تلخ کلامی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہو گئے۔سردار حسنین بہادر دریشک کا کہنا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کابینہ کے…
مارکیٹ میں ڈالر مل نہیں رہا، ملک ڈیفالٹ ہونے کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا، ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آج مارکیٹ میں ڈالر مل نہیں رہا، ایل سیز بھی نہیں کھول رہے، ملک ڈیفالٹ ہونے کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران موجودہ حکومت پر تنقید کرتے…
ہیوسٹن: سالانہ ’اسلامک آرٹ فیسٹیول‘ کا شاندار انعقاد
اسلامک آرٹ سوسائٹی ہیوسٹن نے زیر اہتمام 9واں سالانہ ’اسلامک آرٹ فیسٹیول‘ نہایت شاندار انداز میں منعقد کیا گیا جس میں مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔اسلامک آرٹ سوسائٹی ہیوسٹن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ امریکا میں رنگ نسل، مسلک…
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارت کے شہر بنگلور میں ہونے والے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں کونسل کے صدر سید سلطان شاہ ویزا جاری نہ ہونے کے باعث نہ جاسکے۔سید سلطان شاہ نے…
کراچی: انٹر بورڈ نے بارہویں جماعت (کامرس ریگولر) کے نتائج کا اعلان کر دیا
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے.ان امتحانات میں تینوں پوزیشن نجی کالج کامکس اور تابانی کالج نے چوتھی، پانچویں اور چھٹی پوزیشن حاصل کیں جبکہ گورنمنٹ کا کوئی کالج…
کراچی ٹیسٹ کے دوران اظہر علی کے اعزاز میں تقریب
کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے اظہر علی کے اعزاز میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تقریب ہوئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے بھی شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے…
لاہور: بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کردیا
لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کامران نے والدہ اصغری بی بی اور بہن ماہ نور کو گلے دبا کر قتل کیا۔پولیس نے کہا کہ ملزم اپنی بہن ماہ نور کی شادی…
پاکستان کی پچز پر فضول بحث نہیں ہونی چاہیے، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان کی پچز پر فضول بحث نہیں ہونی چاہیے، پنڈی اور ملتان ٹیسٹ میں نتیجہ سامنے آیا، پاکستان کی پچز پر بات کر کے منفی باتیں سامنے لائی جارہی ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے…
پاکستانی آسٹریلوی ماہرین نے خردبینی پلاسٹک جذب کرنے والا مقناطیسی پاؤڈر بنالیا
کراچی: پاکستانی اور آسٹریلوی ماہر کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر ڈیزائن کیا ہے جو بہت کم وقت میں نہ صرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو پلاسٹک کے خردبینی ذرات…
کرکٹ کی تاریخ میں کم ترین اسکور پر 10 کھلاڑی کیسے آؤٹ ہوئے، ویڈیو
گزشتہ روز بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کم اسکور پر آؤٹ ہوگئی تھی۔ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے بولرز نے سڈنی تھنڈر کے 10 کھلاڑی صرف 15 رنز پر ہی آؤٹ کردیے تھے۔میچ میں اگر صرف بیٹرز کی بات کی جائے تو سڈنی تھنڈر کے کھلاڑی…
انگلینڈ کے کم عمر ترین، مسلم کھلاڑی کو ٹیسٹ کیپ مل گئی
لیگ اسپنر ریحان احمد انگلینڈ کے کم عمر ترین ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ریحان احمد انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 710ویں کھلاڑی ہیں۔سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دی۔ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دیتے وقت ان…
بیٹی کی نظر سے دنیا دیکھنے والے والدین
بھارت کے شہر ممبئی کے والدین کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے جنہیں ان کی بیٹی اپنی نظروں سے دنیا دکھاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں نابینا والدین کی کھانے کی دکان پر مدد کرتی بیٹی کی ویڈیو کو دیکھ کر لوگ خوب تعریف کر…
کراچی: گلشن اقبال میں سیکیورٹی گارڈ اپنے ساتھی کی گولی سے جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے سپر اسٹورکی پارکنگ میں سیکیورٹی گارڈ اپنے ساتھی کی گولی سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ ابرار اپنے ساتھی سیکیورٹی گارڈ اسرار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا، اسرار سے اتفاقیہ گولی چلی جو ابرار کو لگی…