جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج بھی ڈالر قدر کھونے لگا

گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر اپنی قدر کھو رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہونے کے بعد 269 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے…

گالف کلب کی کھربوں کی زمین کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ گالف کلب کی کھربوں کی زمین ہےاور حکومت کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے…

میچ کے بعد پاکستان اور بھارتی ٹیم کی کھلاڑی گھل مل گئیں

پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کی کھلاڑیوں نے کیپ ٹاؤن میں میچ کے بعد ملاقات کی، دونوں ٹیموں کی پلئیرز خوشگوار موڈ میں نظر آئیں۔دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ میچ میں ایک دوسرے کے کھیل کو سراہا۔پاکستان ٹیم کی نائب کپتان ندا ڈار نے…

عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی غلام آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے۔ 170ارب کے نئے ٹیکسز یا کسی منی…

امریکہ نے فضا میں اڑتی ایک اور مشکوک چیز کو فوجی آپریشن میں مار گرایا

امریکہ کے بعد اب کینیڈا کی فضائی حدود میں مشکوک چیز، امریکی طیاروں نے مار گرایامضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکین توشعہدہ, بی بی سی نیوز 59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا کے مطابق امریکی فوجی طیارے F-22 نے فضائی حدود

شام میں امداد کی کمی کا شکوہ: ’ہمیں خدا سے رحم کے علاوہ اب تک کچھ نہیں ملا‘

شام میں امداد کی کمی کا شکوہ: ’ہمیں خدا سے رحم کے علاوہ اب تک کچھ نہیں ملا‘مضمون کی تفصیلمصنف, کوینٹن سومرولعہدہ, بی بی سی نامہ نگار برائے مشرق وسطی، شمالی شام 2 گھنٹے قبلیہ خیمے شام اور ترکی کی سرحد سے اتنے قریب ہیں کہ اسے چھو رہے ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا نیا دعوی: ’عمران خان کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے دیکھ کر اچھا لگا‘

پی ٹی آئی چیئرمین کا نیا دعوی: ’عمران خان کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے دیکھ کر اچھا لگا‘ ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلپاکستان کے سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ایک حالیہ انٹرویو کے بعد شدید بحث…

کراچی، اسلحہ سپلائی کرنیوالا منشیات فروش گرفتار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پولیس اور رینجرز نے غیر قانونی اسلحہ کی سپلائی، منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کراچی کے…

امریکا نے کینیڈا کی سرحد کے قریب ایک اور شے کو مار گرایا

امریکا نے کینیڈا کی سرحد کے قریب فضا میں اڑتی ایک اور شے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے موجودہ فضائی خطرات کے پیش نظر ہورون جھیل کے اوپر اڑتی ایک اور شے کو مار…

پاکستان اور آئی ایم ایف میں آن لائن مذاکرات آج سے ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کے لئے آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق مذاکرات میں بیرونی قرضوں، زرمبادلہ کے ذخائر، ٹیکسوں کے نفاذ کے لئے منی بجٹ پر امور طے کیے جائیں گے۔منی بجٹ میں 170 ارب…

پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ لاہور اور ملتان کا ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 سالہ فلسطینی لڑکا شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے جینن شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے فلسطینی بچے کو شہید کیا.مقبوضہ مغربی کنارے میں…

ٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ادھر بنوں میں سی ٹی ڈی نے…

ترکیہ اور شام میں اموات 25 ہزار 800 سے متجاوز

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 25 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 22 ہزار 327 تک جا پہنچی جبکہ شام میں زلزلے سے اب تک 3 ہزار 553 افراد جان سے جا چکے ہیں۔فرانس میں مقیم پاکستانی…

انگلینڈ: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 15 افراد گرفتار

انگلینڈ کے علاقے مرسی میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران ایک پولیس افسر اور دو شہری زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے بعد پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ مظاہرین نے پولیس وین پر پتھراؤ  کیا…

وہ ملک جس کی کرنسی ردی اور جہاں ہر 15 گھنٹے بعد قیمتیں دگنی ہو جاتی تھیں

وہ ملک جس کی کرنسی ردی اور جہاں ہر 15 گھنٹے بعد قیمتیں دگنی ہو جاتی تھیںمضمون کی تفصیلمصنف, بریجٹ کینڈل اور سائمن ٹولٹعہدہ, بی بی سی سیریز ’دی فورم‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب شاعر اور ناول نگار گیورگی فالودی آٹھ سال غائب

بھارت میں دلہن شادی کے دن امتحان دینے پہنچ گئی

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں ایک دلہن شادی کے دن امتحان دینے پہنچ گئی۔اس حوالے سے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بالا دلہن عروسی جوڑے پہنے اپنے اہل خانہ کے ساتھ کار میں امتحانی مرکز جارہی ہے اور…

حکومت نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دیدی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے…

مریم نواز نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مریم نواز نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نے مریم نواز سے کچھ سوال کیے، انہوں نے جواب نہیں…