جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان اور ہمارے درمیان گفتگو ہوسکتی ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ہمارے درمیان بالکل گفتگو ہوسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سینیٹ کے…

برطانیہ: پولیس کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد آپریشن کلین اپ شروع

برطانوی پولیس کی کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد پولیس میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ شروع کردیا گیا۔سنگین جرائم سے نمٹنے والے افسران کو فورس میں غلط کاموں کی تحقیقات کا ٹاسک دے دیا۔میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے کہا ہے…

یوکرین اور پولینڈ سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کیلئے اسلحہ تیار کریں گے

یوکرین کی اسلحہ ساز فیکٹری کا کہنا ہے کہ وہ پولینڈ کے ساتھ مل کر سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کی گولیاں تیار کرے گا۔یوکرو بورونپوم نے کہا کہ پولینڈ دوسرا نیٹو رکن ہوگا جو یوکرین کو اسلحہ تیار کرنے میں مدد دے گا۔کمپنی کا کہنا تھا کہ معاہدے…

پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا۔ لندن آفس سے رہائش گاہ روانگی سے قبل کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سے عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف قرارداد…

افغانستان سے فوج کا انخلا امریکا کی کمزوری نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلا نے امریکی اتحاد یا عالمی سطح پر امریکی حیثیت کمزور نہیں کی۔بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا رپورٹ کی سمری جاری کر دی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق کوئی آثار نہیں تھے کہ مزید وقت اور…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی مذمت

سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ حکومت انتخابات روکنے کےلیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی…

یہ پارلیمان عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، قراردادوں کی قانونی حیثیت نہیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتی۔ آدھی پارلیمان پاکستانی عوام کی نمائندگی سے محروم ہے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں اسد قیصر نے مزید کہا کہ…

عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات، پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا…

کچھ ممالک ہماری جمہوریت اور سول سوسائٹی میں مداخلت کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی انٹیلیجنس سروس کا کہنا ہے کہ چند ممالک کی جانب سے ہماری جمہوریت، معیشت اور سول سوسائٹی میں مداخلت کی کوششیں جاری ہیں۔انٹیلیجنس سروس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کچھ افراد کی طرف سے بڑھتی ہوئی جارحانہ سرگرمیوں کی…

عمران خان کو ان کے اسٹیٹس کے مطابق سیکیورٹی ملنی چاہئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کے کیس میں سابق وزرائے اعظم کو ملنے والی سکیورٹی اس کے اسٹیٹس کے مطابق ہونی چاہئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان…

بیت المقدس میں بکرے کی قربانی کے منصوبے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ کیوں ہوا؟

بیت المقدس میں بکرے کی قربانی کے منصوبے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ کیوں ہوا؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, مارک شیاعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلبیت المقدس کی مسجد اقصیٰ میں ہونے والی جھڑپوں میں اسرائیلی پولیس نے اب تک

انا اوبریگن: ’کرائے کی کوکھ سے پیدا ہونے والی بچی کا والد تین سال قبل وفات پانے والا میرا بیٹا ہے‘

انا اوبریگن: ’کرائے کی کوکھ سے پیدا ہونے والی بچی کا والد تین سال قبل وفات پانے والا میرا بیٹا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل68 سالہ ٹی وی اداکارہ اینا اوبریگن نے امریکہ میں سروگیسی (کرائے کی کوکھ سے جنم لینے) سے بچی کی پیدائش…

روس کی ’سب سے بہترین‘ فوجی رجمنٹ جسے یوکرین جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے

روس کی ’سب سے بہترین‘ فوجی رجمنٹ جسے یوکرین جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑیمضمون کی تفصیلمصنف, مارک اربنعہدہ, سفارتی اور دفاعی ایڈیٹر، نیوز نائٹ4 منٹ قبلروس پر یوکرین جنگ کے اثرات کا اندازہ لگانے کے لیے کوستروما ایک مناسب مقام ہے کیوںکہ یہ

جاپان کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اوکیناوا جزائر میں لاپتہ، تلاش جاری

جاپان کا بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا۔ ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر جاپان کے اوکیناوا جزائر کے علاقے میں لاپتا ہوا۔جاپانی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 10 افراد سوار ہیں۔ جاپانی کوسٹ گارڈ ہیلی…

یہ الیکشن ایک شخص کی انا اور خود پرستی کیلئے کروایا جا رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن ایک شخص کی انا اور خود پرستی کیلئے کروایا جا رہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں لائرز کمپلکس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن ایک شخص کی تسکین…

فرانس اور بیجنگ اختلافات حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے فرانس کے ساتھ تعلقات کو سراہا ہے۔ بیجنگ میں فرانسیسی صدر سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ چین فرانس تعلقات مثبت اور مستحکم رفتار کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اور فرانس کے پاس اختلافات کو حل کرنے…

لبنان سے شمالی اسرائیل کے علاقوں پر راکٹوں سے حملہ، دو اسرائیلی شہری زخمی

شمالی اسرائیل کے علاقوں پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق راکٹ لبنانی سرزمین سے داغے گئے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ راکٹ فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ راکٹوں کا ہدف مغربی…

عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا اسعد محمود

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پارلیمنٹ اور پاکستان کے مجرم کے ساتھ بات نہیں ہوگی۔جے یو آئی رہنما نے کہا…