امریکا، برطانیہ، فرانس، چین شہریوں اور سفارتی عملے کا سوڈان سے انخلا کرائیں گے
سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، فرانس، چین اپنے شہریوں اور سفارتی عملے کا سوڈان سے انخلا کرائیں گے۔سوڈانی فوج کے مطابق سعودی سفارتی مشن نے سوڈان سے سعودی عرب انخلا کرلیا ہے، اردن بھی اپنے سفارتی مشن کا سوڈان سے انخلا کرانے…
اسلام آباد: سپر مارکیٹ میں فیملی سے مارپیٹ کے ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ
اسلام آباد میں پولیس نے شاپنگ کیلئے آئی فیملی سے مارپیٹ کے ملزمان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ زاہد ترمزی کے سامنے پیش کردیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے تمام ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں دکانداروں نے فیملی کو مارا…
ملک تباہی اور حقیقی جمہوریت کسی بھی طرف جاسکتا ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک ایسے موڑ پر کھڑا ہے کہ تباہی کی طرف بھی جاسکتا ہے اور ایک حقیقی جمہوریت جو آج تک ہمیں نہیں نہیں ملی اس کی طرف بھی جاسکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ہیوسٹن میں عید ملن پارٹی میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو…
ملک کے بہتر مفاد میں اکٹھا ہونا ہوگا، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہم اکٹھے ہوں گے تو ملک مشکلات سے نکل جائے گا، ملک کے بہتر مفاد میں ہمیں اکٹھا ہونا ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا، قیدیوں کے مسائل سنے اور تحائف بھی تقسیم کیے جبکہ…
شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی فوج الرٹ
شمالی کوریا کے ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربے کے خدشے پر جاپان نے فوج کو الرٹ کر دیا۔جاپانی وزارت دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی حدود میں آنے پر مار گرایا جائے گا۔شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ…
مقبوضہ کشمیر میں نمازیوں کو روکنے کیلئے قابض بھارتی فورسز تعینات
مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کو تاریخی جامع مسجد میں نمازِ عید کی ادائیگی سے روک دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں لوگوں کو جامع مسجد پہنچنے سے روکنے کے لیے قابض بھارتی فورسز کو تعینات کردیا گیا ہے۔کے ایم ایس کے…
کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں انتقال کرگئی
کراچی چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نور جہاں انتقال کرگئی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن کے مطابق کل سے ہتھنی نور جہاں بخار میں مبتلا تھی۔اس حوالے سے ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کو بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں،…
روزوں کے بعد عید پر کھانے پینے کی روٹین کیا ہونی چاہیے؟
رمضان کا بابرکت مہینہ اپنے اختتام کے ساتھ عید کی خوشیاں لاتا ہے، مسلمان ایک ماہ روزوں کے بعد عید پر مختلف اقسام کے پکوانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر روزوں کے بعد اچانک بے تحاشہ کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔طبی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا…
شرمیلا فاروقی نے اعتکاف مکمل کرلیا
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے اعتکاف مکمل کرلیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شرمیلا فاروقی نے مختلف تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کیا۔انسٹا اسٹوریز میں دیکھا…
بیمار ہتھنی نور جہاں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے بیمار ہتھنی کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔گورنر سندھ نے ہتھنی نور جہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق ہتھنی کا علاج جاری…
عید کا سوٹ وقت پر تیار نہ کرنے پر درزی کو لینے کے دینے پڑ گئے
وقت پر عید کا سوٹ کیوں نہیں تیار کیا، کراچی کی عدالت نے وقت پر عید کا سوٹ نہ دینے پر درزی کے خلاف مجموعی طور پر 48 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔کراچی میں صارف عدالت شرقی کی جج فہمیدہ ساہووال نے عید کے موقع پر سوٹ نہ دینے کی درخواست پر…
فورپاز کی ٹیم ہتھنی کا پوسٹ مارٹم کرے گی، کنور ایوب
ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر کنور ایوب نے بتایا ہے کہ آج صبح سوا 11 بجے ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی، فورپاز کی ٹیم خود ہتھنی کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔کنور ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نور جہاں کی طبیعت نومبر سے خراب تھی، فورپاز کی ٹیم…
ایاز صادق نے فواد چوہدری سے رابطہ کیا ہے، پرویز الہٰی
تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ایاز صادق نے فواد چوہدری سے رابطہ کیا ہے، دعا ہے کہ اسی سے کوئی راستہ نکلے اور صاف و شفاف الیکشن ہوں۔پرویز الہٰی نے گجرات میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم…
سوڈان: عید پر جنگ بندی کے باوجود شدید فائرنگ
سوڈان میں عید پر جنگ بندی کے باوجود دارالحکومت خرطوم فائرنگ سے گونج اُٹھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خرطوم میں شدید فائرنگ کی گئی اور کئی علاقوں سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔رپورٹس کے مطابق سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز نے عید کے 3 دن جنگ…
بختاور بھٹو زرداری نے بیٹوں سمیت اپنی ’عید لُک‘ شیئر کردی
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دونوں بیٹوں سمیت فیملی تصویر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر محمود چوہدری اور بیٹوں میر سجاول اور میر حاکم کے ہمراہ ’عید لُک‘ شیئر کی ہے۔ان…
بلی نے ذیابیطس کی مریض مالکن کو کوما میں جانے سے کیسے بچایا ؟
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ذیابیطس کی شکار خاتون کو پالتو بلی نے کوما میں جانے سے بچا لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے شہر لیورپول کی رہائشی 51 سالہ امینڈا کو اُن کی پالتو بلی نے کوما میں جانے سے اس وقت بچایا جب وہ رات…
عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔کراچی میں نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت ہوگی تو ڈی…
ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا اور وہاں موجود فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی۔اس…
میٹھی عید پر روایتی شیر خورمے کی جگہ کچھ منفرد میٹھا آزمائیں
برصغیر پاک و ہند میں میٹھی عید کے موقع پر جب تک شیر خورمہ نہ ہو عید پھیکی لگتی ہے، لیکن اس عید پر اس روایتی شیر خورمے کی جگہ دیگر مسلم ممالک کی روایتی مٹھائی ٹرائی کر کے تعریفیں بٹوری جاسکتی ہیں۔عثمانیہ سلطانت کے دور میں مشرق وسطیٰ کی…
کمپیوٹر کو منہ سے کنٹرول کرنے والا ’ماؤتھ پیڈ‘
بوسٹن: دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو کسی کمزوری یا معذوری کی بنا پر ماؤس استعمال نہیں کرپاتے۔ اب میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ذیلی کمپنی نے منہ سے کنٹرول ہونے والا ماؤس بنایا ہے جسے ’ماؤتھ پیڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔…