جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مونس الہٰی نیب میں 20 فروری کو طلب، نوٹس جاری

لاہور نيب نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہٰی کو 20 فروری کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ نيب لاہور کی جانب سے مونس الہٰی کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نیب محکمہ مواصلات و تعمیرات میں تبادلوں اور ٹھیکوں میں مبینہ بے…

شان گل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شان گل کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 5 ویں اجلاس میں شان گل کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعیناتی کی باضابطہ منظوری…

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے میں امن و امان کے قیام اور اس ضمن میں رینجرز کے کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پی سی بی…

عمران خان کو ڈاکٹر گرفتاری دینے کی اجازت نہیں دے رہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق

ایڈووکیٹ اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر اجازت نہیں دے رہے۔ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ آئی جی سے سیکیورٹی صورتحال طے ہو جائے تو عمران…

کراچی پولیس آفس کے 5 میں سے 3 فلور کلیئر کرالیے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس (کے پی او) کی 5 منزلہ عمارت کے 3 فلور کلیئر کرالیے گئے ہیں۔جیونیوز سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ 2 دہشت گرد مارے گئے، اب تک کی اطلاعات ہیں کہ 5 زخمی…

بلاول بھٹو کی کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شارع فیصل کراچی پر واقع پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ پولیس پہلے بھی دہشتگردی کو کچل چکی ہے۔ انہوں نے…

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، ترجمان پولیس

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے تمام افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وفاقی…

نواز شریف کا پرویز الہٰی آڈیو لیکس معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل بھیجنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے چوہدری پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی جو آڈیو…

عدالت معزز ہے لیکن مجھے بلا نہیں سکتی، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ عدالت میں نہیں اپنے دفتر سے دوں گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ عدالت معزز ہے لیکن مجھے بلا نہیں سکتی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…

وزیراعظم کی پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت، وزیراعلیٰ سے رپورٹ طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے حملے سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔…

عمران خان کے بچے لندن جائیں اور لوگوں کے بچے جیل بھریں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بچے لندن جائیں اور لوگوں کے بچے جیل بھریں۔عمران خان نے کہا کہ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ الیکشن کا شیڈول کب آئے گا، 90 دن کے بعد ایک دن بھی نگراں حکومت غیر آئینی ہوگی۔ پی…

جرمن قونصل جنرل کی کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

جرمنی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کراچی پولیس آفیس (کے پی او) پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔انہوں نے ساتھ ہی…

وزیراعلیٰ سندھ نے دہشگردوں کے خلاف آپریشن کو خود مانیٹر کیا، ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پولیس آفس پر حملہ آور دہشگردوں کے خلاف آپریشن کو خود مانیٹر کیا۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت آپریشن میں حصہ لینے والوں کی بہادری کو سراہا۔ انہوں نے بتایا کہ…

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اگر آج حکومت پیٹرول کی قیمت 20 روپے کم کر دے تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا۔ حیدر آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب تو اپنی موٹر سائیکل میں ایک لیٹر پیٹرول ڈلواتا…

کراچی پولیس آفس حملہ، شہید غلام عباس لغاری لاڑکانہ کا رہائشی تھا

کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشت گرد حملے میں شہید ہیڈ کانسٹیبل غلام عباس کا تعلق لاڑکانہ سے تھا۔غلام عباس لغاری ٹینک چوک کے رہائشی تھے، ان کے بھائی غلام رسول غفاری یونین کمیٹی کے چئیرمین ہیں۔شہید غلام عباس 2011 میں سندھ پولیس میں…

سپریم کورٹ نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالتِ عظمی میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے دائر…

مہنگائی اشرافیہ کی وجہ سے ہے، ججز، جنرلزسمیت  سب کو حساب دینا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی:  امیر جماعت اسلامی کراچی  حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اب سب کا حساب ہونا چاہئے، ججز اور جنرلز کو بھی حساب بھی دینا ہوگا، لیڈرز اپنے ذاتی مفادات سےباہر نہیں نکلتے، عوام ان کی خرچیوں سے مایوس ہوتے…

وفاق سندھ حکومت کو ہر مدد فراہم کرے گا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گرد حملے پر آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری سے بات ہوئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وفاقی حکومت رابطے میں ہے، سندھ پولیس کو ہر مدد فراہم کی جائے گی۔انہوں…

احسان اللّٰہ بھی لاہور قلندرز کی دریافت نکلے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرانے والے احسان اللّٰہ بھی لاہور قلندرز کی دریافت نکلے۔2021 میں ٹرائلز کے دوران لاہور قلندرز نے احسان اللّٰہ کو منتخب کیا تھا۔لاہور قلندرز کا پاکستان کرکٹ کو…