جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی کراچی کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ میں گلشنِ اقبال کراچی کی یو سی 7 سے جماعتِ اسلامی کے امیدوار نے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کی درخواست…
مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز 21 جنوری کی بجائے اب 29 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز 29جنوری کو لندن سے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے تبدیل ہوتے سیاسی…
اسد عمر کا فاروق ستار سے معصومانہ سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنیئر رہنما اسد عمر نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار سے معصومانہ سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے فاروق ستار سے پوچھا کہ فاروق بھائی ایک میرا…
بغاوت کا مقدمہ: شہباز گِل کی کل فردِ جرم کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل پر کل فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع کی استدعا مسترد کی۔دورانِ…
250 ارب کی جائیداد وراثت میں پانے والے نظام مکرم جاہ جن کی وفات دو کمرے کے فلیٹ میں ہوئی
250 ارب کی جائیداد وراثت میں پانے والے نظام مکرم جاہ جن کی وفات دو کمرے کے فلیٹ میں ہوئی،تصویر کا ذریعہMUKARRAM JAH FAMILY،تصویر کا کیپشنمکرم جاہ جب 30 سال کی عمر میں آٹھویں نظام بنے تو انھیں وراثت میں لگ بھگ 25000 کروڑ روپے کی جائیداد ملی…
کراچی، نامعلوم زخمی شخص اسپتال سے فرار
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں مبینہ طور پر فائرنگ سے زخمی شخص اسپتال سے فرار ہوگیا، پولیس کو شک ہے کہ زخمی شخص یا تو نشے کا عادی ہے یا پھر کہیں پر مقابلے میں زخمی ہوکر آیا تھا۔پولیس کے مطابق نور محمد نامی شخص زخمی حالت میں سائٹ…
بلوچستان، ضلع خاران میں 3 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ذرائع کے مطابق زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع…
ڈی سی کیماڑی آفس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ PTI رہنماؤں کیخلاف درج
کراچی میں ڈی سی کیماڑی آفس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ سائٹ اے تھانے میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سائٹ ایریا میں ڈی سی آفس کیماڑی کے باہر احتجاج کے…
نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے…
کراچی، کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار
کراچی میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مواچھ گوٹھ اور صدر ایمپریس مارکیٹ میں کارروائی کے دہشتگردوں کو گرفتار…
خاتون RO پر جماعت اسلامی کارکنان کے حملے کا مقدمہ درج
کراچی میں ڈی آر او ایسٹ آفس میں جماعت اسلامی کے کارکنان نے خاتون ریٹرننگ آفیسر پر حملہ کیا جنہیں پولیس نے وہاں سے بحفاظت نکالا، واقعہ کا مقدمہ عزیز بھٹی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ریٹرننگ افسر ٹی ایم سی صفورہ شاہانہ پروین کے مطابق مجھ پر…
پاک سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کا جائزہ لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائےخارجہکی ملاقات ورلڈ اکنامک فورم کے دوران ہوئی۔اس موقع پر پاک…
پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، اسے بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ جہاں ممکن ہو پاکستان کی سپورٹ کرتے ہیں۔واضح رہے کہ امریکا کا یہ بیان ایک…
تمام ڈی آر او آفس پر نتائج ملنے تک احتجاج کرینگے، علی زیدی
تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ صبح تمام ڈی آر او آفس پر احتجاج کرینگے، نتائج ملنے تک احتجاج کیا جائے گا۔کراچی میں دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ نتائج تبدیل کیے جارہے ہیں،…
بھارت میں انتہا پسندوں کو مسلمانوں پر تشدد کی کھلی چھوٹ مل گئی
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کو مسلمانوں پر تشدد کی کھلی چھوٹ مل گئی، ریاست مدھیا پردیش میں ہندو انتہا پسند گروپ نے مسلم طالب علم پر شدید تشدد کیا۔ انتہا پسندوں نے کمپیوٹر سائنس کے طالب علم کو ایک ہندو لڑکی سے بات کرنے کے الزام پر شدید…
گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری اوگرا نے بھجوائی تھی۔انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق میری بات غلط پیش کی…
جامشورو، سن میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ
جامشورو کی تحصیل سن میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کا واقعہ پیش آیا، قوم پرست جماعت کے کارکنوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا۔ڈی آئی جی حیدر آباد کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے مشتعل افراد پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی…
کراچی میں انجینئرڈ الیکشن ہوئے، حلیم عادل شیخ
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں انجینئرڈ الیکشن ہوئے ہیں۔سندھ میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی اور آر او کا الیکشن ہوا۔انہوں نے…
وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت 21 پارلیمنٹرینز کی رکنیت معطل
الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی، تین صوبائی وزراء اور ایک مشیر سمیت 21 پارلیمنٹرینز کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے 31 دسمبر تک اپنے اور اپنے اہلخانہ کے…
نیدرلینڈز کا بھی یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم دینے کا اعلان
روس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا کے بعد نیدرلینڈز نے بھی یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے۔ڈچ میڈیا کے مطابق ڈچ وزیراعظم مارک روتھ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا کہا ہے۔ڈچ وزیراعظم نے یوکرین کو پیٹریاٹ…