سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے مقدمے کے فیصلے تک…
ترک شہریوں کو آرام دہ، محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ متاثرین کے لیے کہا ہے کہ ہم اپنی رات کو اپنے دن کے ساتھ ملا کر کام کریں گے اور اللّٰہ کے حکم سے اپنا وعدہ ضرور نبھائیں گے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ترک صدر نے لکھا کہ ہم یقینی طور پر اپنے شہریوں کو آرام…
ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز
اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہو گیا۔دارالحکومت اسلام آباد میں چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے مردم شماری کا افتتاح کیا۔ چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا کہ آج ملک بھر میں…
آج پاکستان کا اہم سیاسی دن ہے، شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا اہم سیاسی دن ہے، سیاسی عدم استحکام سے آج چھٹکارا مل سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن ہی حل ہے، چیف جسٹس نے بھی یہی کہا ہے۔انہوں نے کہا…
از خود نوٹس قابلِ سماعت نہیں: جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کا اختلافی نوٹ
پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی پڑھ کر سنایا۔ جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کے اختلافی نوٹ…
پیٹرول 5 روپے سستا، ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول 5 روپے سستا جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھی ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

کیا چینی جاسوس ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے آپ کی ’برین واشنگ‘ کر سکتے ہیں؟
کیا چینی جاسوس ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے آپ کی ’برین واشنگ‘ کر سکتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹائیڈی عہدہ, ٹیکنالوجی نامہ نگار ، بی بی سی2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچینی کمپنی ٹک ٹاک کے بارے میں قومی سلامتی کے خدشات کو بڑھا چڑھا کر!-->…
کیا مالی مراعات پر مبنی جاپان کا اربوں ڈالر کا منصوبہ کم شرح پیدائش کے مسئلے کو حل کر پائے گا؟
کیا مالی مراعات پر مبنی جاپان کا اربوں ڈالر کا منصوبہ کم شرح پیدائش کے مسئلے کو حل کر پائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجاپان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ’اب…
ٹویا کورڈنگلی: انڈیا نے آسٹریلوی خاتون کے قتل کے ملزم کو آسٹریلیا کے حوالے کر دیا
ٹویا کورڈنگلی: انڈیا نے آسٹریلوی خاتون کے قتل کے ملزم کو آسٹریلیا کے حوالے کر دیا،تصویر کا ذریعہSUPPLIED16 منٹ قبلچار سال قبل شمالی آسٹریلیا کے ایک ساحل کوئنزلینڈ سے مردہ حالت میں ملنے والی لڑکی کے قتل کے مقدمے میں انڈیا میں گذشتہ برس…
اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی کو حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق
اٹلی کے بعد لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب بھی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے حادثے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔کوچ غلام عباس نے جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہدہ رضا پہلے ہاکی کھیلتی تھیں…
کراچی، گینگ وار کارندہ ہاشم رضا گرفتار
کراچی میں گارڈن، عثمان آباد سے پولیس نے منشیات فروش گینگ وار کارندے کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گارڈن عثمان آباد سے منشیات فروش پکڑا گیا، ملزم ہاشم عرف تارو لیاری گینگ وار کا کارندہ ہے۔ملزم کے خلاف 14 سے زائد…
کراچی میں آج اور کل گرمی بڑھنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور کل گرمی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہواؤں کی تبدیلی کے باعث آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق…
پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہ آئی
حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہ آئی۔پیٹرول کی قمیت پر ردعمل دیتے ہوئے شہریوں نے کہا ہے کہ 35 روپے قیمت بڑھا کر 5 روپے کمی کرنامذاق ہے۔شہریوں نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں کمی آٹے میں نمک کے برابر…
قائداعظم یونیورسٹی، 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج
اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 60 کے قریب طلبا کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے۔طلبا پر مقدمات کارسرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔ایف آئی آر کے مطابق طلبا نے جھگڑے کے بعد…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کوئٹہ میں آج اور کل بارش کا امکان
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوگئیں، محکمہ موسمیات نے منگل اور بدھ کو کوئٹہ سمیت صوبے کے گیارہ اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں پیر کی شب سے…