دہشت گردوں کو مدد اور طاقت فراہم کرنے والے تمام ذرائع ختم کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی زیرصدارت سینٹرل ایپکس کمیٹی کے تحت قائم کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گيا۔رانا ثناء اللّٰہ نے اس موقع پر کہا کہ اگلے اجلاس میں ہر ادارہ اپنے اہداف واضح کرے،…
اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار، شیریں مزاری کیخلاف انکوائریاں دوبارہ شروع کردیں
محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف انکوائریاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔اس کے ساتھ پنجاب کے سابق وزراء بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے ہیں۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر…
پوری امید ہے ہم لاہور قلندرز کو ہرا سکتے ہیں، مشتاق احمد
ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہمیں پوری امید ہے کہ ہم لاہور قلندرز کو ہرا سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد کا…
آئی ایم ایف سے معاہدے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں‘ گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ…
لاہور قلندرز کو جیت کا کریڈٹ جاتا ہے، سرفراز احمد
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو جیت کا کریڈٹ جاتا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے ہرا دیا۔پہلے لاہور کی بیٹنگ کے دوران ہاتھ آیا میچ کوئٹہ کے…
لاہور: ڈاکٹر کی مریضہ سے مبینہ زیادتی
لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں ایک ڈاکٹر نے مریضہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈاکٹر اور اس کے ساتھی کی تلاش شروع کردی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے…
اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کیوں کرنے آئے؟ شاہین نے بتادیا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں جلدی بیٹنگ کےلیے آنے کی وجہ بتادی۔پوسٹ میچ پریزنٹیشن کے دوران شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ پہلے بیٹنگ پر جانے کا مقصد یہ تھا کہ ہر گیند کے حساب سے بیٹنگ…
حکومت کا کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد :حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کا…
شرح سودمیں اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر جاپہنچی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
عمران نے امریکی سازش پر یوٹرن لیا تو ان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑ لیے، پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے امریکی سازش پر یوٹرن لیا تو ان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑ لیے۔اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ سانپ کھال، گرگٹ رنگ، عمران خان بیانیہ تبدیل کرتا…
کانچ کا ٹکڑا لگنے سے جاں بحق طالب علم کے والد نے اسکول انتظامیہ کو معاف کردیا
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کانچ کا ٹکڑا گلے پر لگنے سے جاں بحق طالب علم حذیفہ کے والد نے اسکول انتظامیہ کو معاف کر دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حذیفہ کے والد محمد اسلام نے کہا کہ میں نے اللّٰہ کی رضا کی خاطر معاف کر…
کورونا میں تمام پالتو بلیوں کو مارنے کے امکان پر غور کیا گیا تھا، سابق برطانوی وزیر
برطانیہ کے سابق وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے آغاز پر حکومت نے اس بات پر غور کیا تھا کہ تمام پالتو بلیوں کو مار دیا جائے۔سابق وزیر لارڈ بیتھل نے کہا کہ 2020 میں اس سے متعلق بات ہوئی تھی کہ جانور بشمول ایک کروڑ 90 لاکھ پالتو بلیاں…
چین نے روس کی حمایت میں جی 20 اعلامیہ کی مخالفت کردی
چین نے روس کی حمایت میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کی مخالفت کر دی۔نئی دہلی میں ہونے والے جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں ماسکو سے یوکرین میں جارحیت روکنے پر اتفاق کیا گیا۔چین…
ایکسائز آفس سوک سینٹر میں گاڑیاں نام پر کروانے والوں کا رش
گاڑیاں نام پر نہ ہونے پر چالان اور ضبط کرنے کی مہم شروع ہونے پر ایکسائز آفس سوک سینٹر میں گاڑیاں نام پر کروانے والوں کا رش بڑھ گیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے گاڑیاں نام کروانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے جو بہت کم ہے، محکمہ ایکسائز…
وزیر اعظم کا مسلسل 3 بریک ڈاؤنز پر اظہار برہمی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی، وزیراعظم نے مسلسل 3 بریک ڈاؤنز پر برہمی کا اظہار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے ذمہ دار افسران اور اہلکاروں کے خلاف محکمانہ…
انسپکشن میں ناکامی پر امریکی ایئرفورس کے دو کمانڈرز ملازمت سے برطرف
امریکی ایئرفورس کے دو کمانڈرز اور ان کے ماتحت چار افسران کو رواں ہفتے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی ڈکوٹا میں جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کی حفاظت سے متعلق ایک انسپکشن کی گئی تھی جس میں دونوں کمانڈرز…
پی ٹی آئی یورپ کی تنظیمیں 18 مارچ کو یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گی
یورپ بھر میں تحریک انصاف کی تنظیمیں 18 مارچ کو یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گی جس میں پارٹی چیئرمین عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔اس بات کا اعلان تحریک انصاف بیلجیئم کے صدر غلام ربانی بابو نے یہاں برسلز…
کراچی کیخلاف جیت پر بابر نے سوشل میڈیا پر کیا بیان جاری کیا؟
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے میچ میں کراچی کنگز کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے میچ کے دوران کی تصاویر شیئر کیں۔ بابر اعظم نے…