جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مراد علی شاہ کی دوبارہ این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے کی خواہش

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو زمانۂ طالب علمی کی یاد ستانے لگی، دوبارہ این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے کی خواہش ظاہر کردی۔مقامی ہوٹل میں این ای ڈی یونیورسٹی کی جانب سے اپنی یونیورسٹی کے مستحق طلباء کو اسکالرشپ دینے کیلئے منعقدہ "ماں…

مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل کی گرفتاری بھول گئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے ماضی کے اسیر رہنماؤں کو نہ بھولنے کا پیغام دیا، لیکن خود اپنے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی۔سوشل میڈیا پر رہنماؤں کی گرفتاری کی تصاویر لگا کر "ہم بھولے نہیں، نہ بھولنے دیں گے" کا پیغام سب تک…

امریکا میں 12سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا

امریکا میں 12 سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا۔ورجینیا کی عدالت نے خاتون کی ساس اور اس کے دو بیٹوں کو جیل بھیج دیا، مجرموں پر متاثرہ خاتون کو ڈھائی لاکھ ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم  دیا۔80 سالہ زاہدہ امان…

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کی ملاقات

پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جان شیر خان کی کامیابیوں پر اُن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر…

عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات، پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کے اوپر قتل کا الزام عائد کرنے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی…

سندھ طاس معاہدے میں بھارتی یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں، اٹارنی جنرل آفس

اٹارنی جنرل آفس پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں بھارت کی طرف سے یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں۔معاہدے میں یکطرفہ ترمیم نہیں کی جاسکتی، گمراہ کن خبروں کا مقصد سندھ طاس معاہدے کے تحت ثالثی کی مستقل عدالت میں جاری…

نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔دبئی میں مسلم لیگ امارات کے وفد سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ  آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ کا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف…

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ضمنی…

کراچی: مواچھ گوٹھ میں 18 پراسرار ہلاکتوں پر ابتدائی رپورٹ جاری

کراچی کے مواچھ گوٹھ میں پراسرار بیماری نے چند دنوں میں 18 افراد کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا، تحقیقات کے بعد محکمہ صحت سندھ نے اموات کی تصدیق کرتے ہوئے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق علی محمد گوٹھ میں 16 دنوں میں 18 ہلاکتیں…

کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے کی خبر درست نہیں، ترجمان کے پی ٹی

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے سے متعلقہ خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ترجمان کے پی ٹی نے کہا کہ کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے سے متعلق خبریں درست نہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ کنٹینرز نجی ٹرمینلز سے…

اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کافی خراب ہے، اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اس وقت معاشی اشاریے خراب ہیں، وہ یہ…

عمران خان ایسا پروپیگنڈا نہ کرو جو آپ کیلئے خطرناک ہو، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی کرتا ہے، وہ دراصل اپنے مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایسے بیانات نہ دیں جو آپ کی زندگی کےلیے خطرہ بن جائیں۔لندن…

 پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم 

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس ہی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، چینی حکومت اور عوام نے…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر مظاہرے

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے دل خراش واقعے کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا،مختلف شہروں میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ،جس میں عوام نے بڑی…

طاقتور کی پشت پناہی، کمزور کی گردن دبوچنے کا کھیل مزید نہیں چلے گا، سراج الحق

ڈی جی خان: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتیں، احتساب کے ادارے کرپٹ اشرافیہ کا احتساب کرنے میں ناکام، اب عوام ہی ووٹ کی طاقت سے ظالموں، لٹیروں کا احتساب کریں گے۔ حکمران خود کو برہمن…

اسحاق ڈارنےعمران خان کو معیشت پر براہ راست مذاکرے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیراعظم عمران خان کومعیشت پر براہ راست مذاکرے کاچیلنج دیتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت خراب کی، نیازی کی تباہی آج ہماری حکومت ٹھیک کررہی ہے۔معیشت…

لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔عدالت عالیہ لاہور نے نگراں حکومت کا صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے احمد اویس کی بحالی کی درخواست پر سماعت…

وزیراعظم سے قطر کے سفیر کی ملاقات، امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران  قطر کے سفیر نے وزیراعظم کو امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم نے کامیاب ترین…

تھائی لینڈ: بادشاہت کیخلاف آن لائن پوسٹ، شہری کو 28 سال قید کی سزا

تھائی لینڈ کی عدالت نے بادشاہت کے خلاف آن لائن پوسٹ کرنے پر شہری کو 28 سال قید کی سزا سنا دی، تاہم عدالت نے شہری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔تختِ تھائی لینڈ کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی سزائیں بہت سخت ہیں اور انسانی حقوق کے گروپس کا کہنا…

پنجاب کی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں

پنجاب کی 8 رکنی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں۔ذرائع کے مطابق نگراں پنجاب کابینہ کے 2 ممبران نے سرکاری گاڑیاں نہیں لی ہیں۔لاہور سے ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں کابینہ میں ڈاکٹر جاوید اکرم، سابق سی سی پی او امین وینس، سابق…