جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی میزبانوں نے اب تک شکایت کا کوئی موقع نہیں دیا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی میزبانوں کی جانب سے ہمیں ابھی کوئی شکایت کا موقع نہیں دیا گیا، ابھی تک سب کچھ ٹھیک ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جولائی میں بھارت میں ایس سی او سمٹ میں…

بلوچستان کے کچھ اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

بلوچستان کے اضلاع لورالائی، دکی اور موسیٰ خیل میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی، جبکہ لورالائی میں ژالہ باری سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلات، خضدار، ژوب اور بارکھان میں تیز…

لاہور کا موسم خراب، PIA کا طیارہ بھارتی حدود میں داخل ہوگیا

لاہور میں خراب موسم اور طوفانی بارش سے بچنے کے لیے پی آئی اے کا طیارہ بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 سعودی شہر دمام سے لاہور آرہی تھی، طوفانی بارش کے باعث طیارہ لاہور ایئرپورٹ لینڈ…

چیف الیکشن کمشنر پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کا تعین کروائیں، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی و قانونی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے 7مئی کو ہونے والے ملتوی شدہ 11نشستوں اور 15وارڈزکے بلدیاتی انتخابات میں تمام…

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات؛ چند دنوں میں معاملہ حل نہ ہوا تو پھر دیکھ لیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے الیکشن کی تاریخ اور حکومت و پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ چند روز میں معاملہ حل نہ ہوا تو پھر دیکھ لیں گے۔ چیف…

کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کی واپسی تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیرخارجہ

کراچی: وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کی واپسی تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بھارتی زمین پررکن ممالک کے سامنے کشمیر کاز پیش کیا،بھارت دنیا بھر کے مسلمانوں کو دہشت گرد…

ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں کینیا میں مارے جانیوالے سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔عدالت نے اٹارنی جنرل، جے آئی ٹی ، سیکریٹری خارجہ اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر دیے۔ 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت…

قائم مقام گورنر سندھ سے دبئی کی معروف کاروباری شخصیت عبداللّٰہ ناصر لوتھا کی ملاقات

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی سے دبئی کی معروف کاروباری شخصیت اور سمٹ بینک کے اسپانسر عبداللّٰہ ناصر لوتھا نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے موقع پر بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن سلمان فاضلی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) و صدر جواد…

بلاول کو چاہیے ’گوا‘ ہی میں رہیں، پاکستان کی جان چھوڑ دیں، اعجازچوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ’گوا‘ میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعجاز چوہدری نے کہا کہ بلاول بھارت اور مودی سے محبت کی پینگیں بڑھانے کیلئے ’گوا‘ گئے…

میکسیکو کا ایسا قصبہ جہاں ڈینٹسٹ کی بھرمار ہے

شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کا ایک چھوٹا سا قصبہ لاس الگوڈونس جس کی آبادی تقریباً 7 ہزار نفوس پر مشتمل ہے لیکن اس چھوٹی سی آبادی کے اس قصبے میں دنیا میں فی مربع میل سب سے زیادہ دانتوں کے ڈاکٹرز موجود ہیں، اور اسی وجہ سے یہ شہر مولر سٹی…

پاکستان بار کونسل نے ہمارے معاملات میں مداخلت شروع کردی ہے، عابد زبیری

صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے ہمارے معاملات میں مداخلت شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد زبیری نے کہا کہ کل سے وکلاء کے درمیان لڑائی کی باتیں ہو رہی ہیں، جب ایک صدر بنتا ہے تو وہ سب…

بلاول بھٹو نے دورہ بھارت کا خلاصہ پیش کردیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گووا میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا خلاصہ پیش کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں اس وقت گووا میں ہوں، جہاں ہم ایس سی او میں شرکت…

بابر اعظم کا سب سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا کارنامہ بھی انجام دے دیا۔دنیا کرکٹ کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے چوتھے میچ میں سب سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام…

کشمیری رہنما عبدالحمید لون کا بلاول بھٹو کے بیان کا خیرمقدم

کشمیری رہنما عبدالحمید لون نے بلاول بھٹو کے گوا میں بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ گوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ بھارت نے اگست 2019 میں جو یک طرفہ قدم اٹھایا ہے اس کے بعد صورتحال مشکل ہوگئی، اس اقدامات سے بھارت…

پرویز الہٰی کے گھر کی خواتین پر تشدد کیا گیا، یہ تشویش کی بات ہے، کامل علی آغا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ چھاپے کے دوران پرویز الہٰی کے گھر کی خواتین پر تشدد کیا گیا، یہ بہت تشویش کی بات ہے، سینیٹ اس کا نوٹس لے۔ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامل علی آغا نے کہا کہ پنجاب کی نگراں…

عمران خان کی شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ مسترد کرنے کی درخواست خارج

عدالت نے شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہتک عزت کے دعویٰ کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست خارج کردی۔عدالت کا کہنا ہے کہ 24  نومبر 2022 کے حکم کے تحت عمران خان حق دفاع پہلے ہی کھو چکے ہیں، حق دفاع کھو…

مذاکرات کے حق میں بات کرنے پر صحافی کا سعد رفیق سے سوال

رہنما ن لیگ خواجہ سعد رفیق جب سپریم کورٹ میں مذاکرات کے حق میں بات کر کے آئے تو ان سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ مذاکرات کے حق میں مریم نواز اور خواجہ آصف  کے خلاف بات کرتے ہیں؟  جس کے جواب میں سعد رفیق نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کے مینڈیٹ…

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار افراد کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار سے زائد افراد نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق قبلہ اول میں نماز جمعہ پڑھنے والوں میں فلسطین اور دیگر ممالک سے زائرین شامل تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قید میں…