جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کھلاڑی کے ہاتھ میں بہترین پرفارمنس دینا ہے، باقی کام سلیکٹرز کا ہے، اسامہ میر

ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر اسامہ میر نے کہا ہے کہ میرا ہدف یہی ہے کہ اپنی بہترین پرفارمنس دوں، ایک پلیئر کے ہاتھ میں اپنی بہترین پرفارمنس دینا ہے، باقی کام سلیکٹرز کا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسامہ میر کا کہنا تھا کہ میرا سیزن کافی…

فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کو بری کرنےکا تحریری فیصلہ

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کو بری کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ فواد حسن فواد کے خلاف جرم ثابت کرنے میں بُری طرح ناکام رہا۔نیب نے فواد حسن…

فیض حمید نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں منظور نظر افراد کو جج لگوایا، رانا ثنا اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے بطور ڈی جی سی اور بطور ڈی جی آئی ایس آئی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں منظور نظر افراد کو جج لگوایا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا…

ایران ہمارے ملک میں ’موت کے تحفے‘ بھیج رہا ہے، یمنی عہدیدار

اقوام متحدہ کی سمٹ میں یمنی عہدیدار نے ایران پر الزام لگایا کہ وہ ہمارے ملک میں ’موت کے تحفے‘ بھیج رہا ہے۔قطر میں پسماندہ ممالک کے اجلاس کے دوران عثمان مجالی نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے حوثی باغیوں کی مدد کا الزام لگادیا۔یمن کی…

مانچسٹر یونائیٹڈ کی 92 سال میں بدترین شکست

مانچسٹر یونائیٹڈ کو 92 سال میں بدترین شکست  کا سامنا کرنا پڑ گیا، انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے یونائیٹڈ کو 7 گول سے ہرا دیا۔ محمد صلاح، نونز اور گیکپو نے دو دو گول بنائے، فرمینو نے ایک گول کیا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1931 کے بعد پہلی…

عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض

پیمرا کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، تاہم ہائیکورٹ آفس نے پٹیشن کے ساتھ پابندی کے نوٹیفکیشن کی مصدقہ نقل نہ لگانے کا اعتراض لگا دیا۔جسٹس شاہد بلال…

اگلے تین دن کراچی میں معمول سے زیادہ گرم موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے تین دن کراچی میں موسم معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر کو بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہا۔ پیر کو کراچی شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔…

گپٹل کا لاٹھی چارج، کوئٹہ کی کراچی کو 4 وکٹوں سے شکست

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 22ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارٹن گپٹل کی جارحانہ اننگز کی بدولت کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف کوئٹہ نے آخری اوور میں…

مچھلی کھا کر دودھ پینے سے ’برص‘ کا کوئی تعلق نہیں، نئی تحقیق

مچھلی کھا کر دودھ پینے سے جِلد کی بیماری ’برص‘ کا کوئی تعلق نہیں، سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے نئی تحقیق میں بتا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی ممالک میں یہ روایت ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے برص کی بیماری ہوجاتی ہے۔ایک…

سماجی کارکن عائشہ صدیقہ کیلئے عالمی اعزاز

موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تغیر پر شعور اجاگر کرنے والی پاکستانی سماجی کارکن عائشہ صدیقہ کو عالمی اعزاز مل گیا۔ٹائم میگزین نے عائشہ صدیقہ کو "وومن آف دی ائیر" قرار دے دیا۔عائشہ نے اقوام متحدہ سمیت مختلف عالمی فورمز پر کلائمٹ چینج سے…

کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر کے باہر بیٹھے شخص کا قتل

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کی جونیجو کالونی میں گھر کے باہر بیٹھے شخص کو قتل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم ملزمان آئے اور گھر کے باہر بیٹھے شخص پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ملزمان نے 7 گولیاں فائر کیں، جائے وقوعہ سے 30 بور کے متعدد…

کراچی کا کمسن بچہ 11 ہزار وولٹ کا تار گرنے کے باعث بازوؤں سے محروم

کراچی کے علاقے احسن آباد کے کمسن عمر پر 24 اگست 2018 میں 11 ہزار وولٹ کا تار گرا اور وہ دونوں بازوؤں سے محروم ہوگیا۔مصنوعی ہاتھ لگوانے کیلئے کےالیکٹرک نے کئی بار معاہدے کیے مگر عمل نہیں کیا۔عمر کے والدین کی درخواست پر بالآخر سینیٹ کی…

بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید

 بولان: میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9…

دہشتگردی کی موجودہ لہر کو جلد سے جلد قابو اور ختم کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے جوان دہشتگردی کے خلاف اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، دہشتگردی کی موجودہ لہر کو جلد سے جلد قابو اور ختم کیا جائے گا، دہشتگردی کا ناسور ختم کرنے…

عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں مقدمہ درج

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔کوئٹہ کے تھانے میں مقدمہ شہری عبدالخلیل کاکڑ کی درخواست پر درج کیا گیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد…

افغانستان: جامعات کھلنے کے باوجود طالبات پر پابندیاں برقرار

افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں، تاہم طالبات پر اعلیٰ تعلیم کے حصول پر پابندی برقرار ہے۔ طالبات کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی نہ دینے کے طالبان کے اقدام کو عالمی سطح پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔امید تھی کہ…

پی ایس ایل کے دوران ویمن میچز خواتین کرکٹرز کیلئے بہترین موقع ہے، بسمہ معروف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے دوران نمائشی میچ کے لیے خواتین کرکٹ ٹیم ایمازون کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران ویمن میچز خواتین کرکٹرز کےلیے بہترین موقع ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بسمہ…

عمران خان پر درج مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی؟ فواد نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر درج مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی؟ فواد چوہدری نے بتا دیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ آج عمران خان کے خلاف دو نئی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے…

نیپرا نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے منظور کردہ سرچارج کا اطلاق کےالیکٹرک کے صارفین پر بھی ہو گا۔نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بجلی کے…

راولپنڈی : شادی کی تقریب میں دلہن کا زیور چوری ہوگیا

پنجاب کے شہر راولپنڈی کے علاقے چھنی پُل میں شادی کی تقریب میں دلہن کا زیور چوری ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شادی ہال کی لائٹیں بند ہونے پر سلامی کی رقم اور دلہن کا زیور چوری ہوگیا۔تھانہ روات میں دلہن کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا…