جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔لسبیلہ، حب اور پشین میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی۔ضلع کونسل لسبیلہ یو سی 12 وارڈ 4 چک…

’عمران خان کے منصوبہ سازوں نے تہیہ کر لیا تھا اسے ریاست پر مسلط کرنا ہے‘

سیالکوٹ:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے چند سالوں میں قوم کا مزاج بگاڑا گیا ، ایک منصوبے کے تحت ایک شخص کو برسراقتدار میں لایا گیا ، عمران خان پاکستان پر اچانک نازل نہیں ہوا۔ خواجہ آصف…

ریونیو اپیلوں کی موثر طریقے سے پیروی کی جائے، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے چیف کمشنرز فیلڈ فارمیشن کو ریونیو کی اپیلوں سے متعلق ہدایت کردی۔ عاصم احمد نے لارج ٹیکس پیئر آفس کا دورہ کرنے کے دوران ریونیو کی اپیلوں کی موثر طریقے سے پیروی کرنے کی ہدایت کی…

عمران نے گھڑی نہیں بیچی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، فیصل کریم کنڈی

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب آپ نے گھڑی نہیں بیچی اپنی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، آپ کی حکومت تھی اس لیے مقبوضہ کشمیر بیچ دیا۔ عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان…

لاہور: 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مکان مالک عمیر شریف نے جینا نامی گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا، بچی کی چیخ و پکار…

ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، منصوبوں کی منظوری سے ریکوڈیک منصوبے پر جلد کام شروع…

ملتان ٹیسٹ، پاکستان کتنے فیصد میچ جیت سکتا ہے؟ محمد یوسف نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فتح کے امکانات پر اظہار خیال کردیا۔ملتان میں ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ  ٹیسٹ ففٹی ففٹی نظر آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

ملتان ٹیسٹ میں اب ہماری پوزیشن بہتر ہے، محمد رضوان

قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں اب ہماری پوزیشن بہتر ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ ہم نے جس طرح بیٹنگ کی ہے، اب ہماری پوزیشن انگلش ٹیم سے اوپر ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ…

کینیڈین ہائی کمیشن اور قونصل خانہ سندھی زبان میں بھی خدمات فراہم کرے، رکن پارلیمنٹ

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ جیریمی پیٹزر نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں اس ایوان میں سندھی زبان کی پہچان کروانے کے لیے کھڑا ہوا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ چھوٹا ہی صحیح لیکن کینیڈا سندھی زبان کو بیرون ملک محفوظ رکھنے کے لیے اہم…

ظفر وال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا

پنجاب کے شہر ظفروال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا۔ظفروال کے نواحی گاؤں لوہارہ میں  دلہن اور اس کے گھر والوں نے  شادی سے انکار کردیا۔دلہا جب بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو دلہن والوں نے گھر کا دروازہ بند کر…

چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔پاکستان نے افغان حکام سے رابطہ کرکے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

سلیمان شہباز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا۔عمران خان نے کہا کہ اربوں کی کرپشن، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سلیمان شہباز نے…

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل

بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ، حب اور پشین کی ایک میونسپل کمیٹی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ضلع حب ایک میونسپل کارپوریشن حب، 3 میونسپل…