جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی کہتے ہیں حالات بہت خراب ہیں اور ایک صاحب جو…

فرانس انگلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2022 کے آخری کوارٹر فائنل میں فرانس نے 2 جارحانہ گول کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی، میچ پر پوری طرح حاوی رہنے کے بعد فرانس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے آخری کوارٹر فائنل میں سابق…

کراچی کے 3 اضلاع اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹر کے نام فائنل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے 3 اضلاع اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹر کے نام فائنل کرلیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ضلع وسطی کیلئے فرقان اطیب اور شرقی کیلئے شکیل احمد کا نام فائنل کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے ضلع…

افغان فورسز کی فائرنگ سے 6 پاکستانی شہری کی شہادت پر فواد چوہدری کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا واقعہ تعلقات کی انتہائی تنزلی کا ثبوت ہے۔چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ سے 6 پاکستانی شہریوں کی شہادت کے واقعے پر فواد چوہدری نے…

متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا پہلا مشن چاند پر روانہ کر دیا

متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا پہلا مشن چاند پر روانہ کر دیا ہے، راشد روور کو چاند پر بھیجنے کے لیے فلوریڈا سے اسپیس ایکس راکٹ نے آج اڑان بھری۔یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد اور دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے دبئی میں قائم…

بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان باہر بھاگ جاتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی کہتے ہیں حالات بہت خراب ہیں اور ایک صاحب جو…

عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امیدیں لگا لیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اب نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امیدیں لگا لیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نئی رجیم کو خدا کا واسطہ ہے ملک کا سوچیں، قوم اور فوج الگ الگ نہیں، اکٹھے چلتے…

شام میں امریکی ہیلی کاپٹر کا فضائی حملہ، داعش کے 2 عہدیدار ہلاک

شام کے مشرقی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر نے فضائی حملہ کیا۔ شام کے دارالحکومت دمشق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی کارروائی میں داعش کے 2 عہدیدار مارے گئے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہے کہ…

ہم عمران خان والے حربے استعمال نہیں کر رہے، کرتے تو بہت کچھ کر لیتے، ایاز صادق

وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، ہماری توجہ معیشت کو ٹھیک کرنے پر ہے، ہم عمران خان والے حربے استعمال نہیں کر رہے، کرتے تو بہت کچھ کر لیتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو…

پاک افغان سرحد باب دوستی کل سے کھولنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر چمن نے کل سے باب دوستی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ  سرحد کے دونوں جانب پھنسے تمام شہریوں کو آنے جانے کی اجازت بھی دے دی گئی۔لیویز حکام کے مطابق پاکستانی مال بردار اور خالی ٹرک…

نوشکی: 54 بچوں کا والد 75 برس کی عمر میں انتقال کر گیا

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد عبدالمجید مینگل انتقال کر گئے، ان کی عمر 75 سال تھی۔خاندانی ذرائع کے مطابق نوشکی کے رہائشی عبدالمجید مینگل عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئے، ان کی تدفین آبائی علاقے کلی مینگل میں کر…

ایران نے جوہری ہتھیار لیے تو خلیجی ممالک اپنی سلامتی یقینی بنائیں گے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار لیتا ہے تو خلیجی عرب ممالک سلامتی یقینی بنانے کے اقدامات کریں گے۔ابوظبی میں ورلڈ پالیسی کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم خطے میں ایک…

عالمی حالات نے ثابت کیا کہ اوپیک پلس نے درست فیصلہ کیا، سعودی وزیر توانائی

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس ممبران فیصلہ سازی میں حصہ لیں۔ ریاض سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا ہے کہ حالیہ عالمی حالات نے ثابت کیا ہے کہ اوپیک پلس…

دہلی کالونی میں گھر سے لڑکی کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں گھر سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی گھر میں ملازمہ تھی، گھر کے مالکان موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ معلوم ہو سکے…