کراچی: شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلا کر مار ڈالا
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر ایل 1 میں شہریوں نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑنے کے بعد زندہ جلا دیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں نے مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد کرنے کے بعد زندہ جلا یا، جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے۔ریسکیو ذرائع کا…
وزیراعظم بیٹی کے نکاح میں کیوں نہ آئے، شاہد آفریدی نے خط شیئر کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم کا خط شیئر کر کے ان کی بیٹی کے نکاح میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔شاہد آفریدی کی جانب سے شیئر کی گئی خط کی کاپی کے مطابق وزیراعظم نے 27 جنوری کو شاہد آفریدی کو خط لکھ کر آگاہ کیا…
امراض قلب میں مبتلا افراد کتنے انڈے کھاسکتے ہیں؟
چاہے آپ دل کے مریض ہوں یا کولیسٹرول کے ، سنڈے ہو یا منڈے، اب آپ روزانہ بغیر کسی فکر کے انڈے کھا سکتے ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے شائع ہونے والی حالیہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اگر ایک ہفتے میں آپ 3-4 انڈے کھاتے ہیں تو…
مجھے کچھ ہوا تو پانچ مجرم ہوں گے، شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پانچ مجرم ہوں گے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ ہوا تو آصف زرداری، بلاول بھٹو اور محسن نقوی مجرم ہوں…
عمران خان اور پرویز الٰہی کاحکومت کامقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پرویزالہٰی کا حکومت کےمنفی ہتھکنڈوں کامقابلہ کرنےکےعزم کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورت حال، ملکی معاملات، حکومت کے انتقامی اقدامات…
افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے، تھامس نکلسن
افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن کا کہنا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے لیکن طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔انہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت اور افغان شہریوں کے حقوق اور آزادیوں…
عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ 75 سال کے شیخ رشید کو ہتھکڑیاں لگا…
شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پیر کےلیے نوٹس جاری کردیا، درخواست ضمانت پر سماعت پرسوں ہوگی۔اس سے قبل کراچی کے تھانہ موچکو میں…
فیصل آباد: تحریک انصاف کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بےنظمی
فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بے نظمی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی ویسٹ ریجن پنجاب کےصدر فیض اللّٰہ کمو کی پریس کانفرنس کے دوران کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما فیض…
چارلی ہیبڈو میگزین کا ڈیٹا ایرانی حمایت یافتہ ہیکرز نے چرایا، مائیکروسافٹ
مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ’ہولی سولز‘ نامی ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے 2 لاکھ سے زائد سبکسرائبرز کے نام اور دیگر تفصیلات موجود ہیں۔مائیکروسافٹ کے سیکیورٹی ریسرچرز نے کہا کہ ایرانی حکومت…
النصر کے ساتھ رونالڈو پہلی مرتبہ ایکشن میں، گول بھی اسکور کردیا
سعودی پرو لیگ میں الفتح اور النصر کے درمیان ہونے والا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ النصر کی جانب سے پہلی بار کھیلنے والے رونالڈو نے ایک گول کیا۔سعودی پرو لیگ میں النصر اور الفتح کی درمیان میچ توجہ کا مرکز رہا کیونکہ النصر کلب کا حصہ بننے…
ایف آئی اے نے پی پی ایم این اے اور ان کے بھائیوں کے خلاف انکوائری ختم کردی
ایف آئی اے حیدرآباد نے پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہرین بھٹو اور ان کے تین بھائیوں کے خلاف مبینہ کرپشن اور غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کی انکوائری ختم کردی۔ایف آئی اے حیدرآباد نے اپنی ہی ابتدائی انکوائری رپورٹ کے برعکس انکوائری ختم کی،…
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 8 کیلئے تیاریوں کا آغاز
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں کھلاڑیوں نے بھرپور ٹرینگ سیشن کیا۔لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کر رہے…
دوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دوران حراست مجھ پر تشدد نہیں کیا گیا لیکن مجھے جگائے رکھا گیا۔اسلام آباد کی عدالت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہوں…
نسیم شاہ کو اعزازی DSP بنا دیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا، جبکہ بلوچستان پولیس نے نسیم شاہ کو خیر سگالی سفیر مقرر بھی کرلیا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس نے اپنا…
ماں کو قتل کرنے والا 10 سالہ بچہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ماں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے 10 سالہ بچے کو عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔والدہ خاتون کے ساتھ گلی میں جارہی ہوتی ہے کہ بچہ تعاقب کرنے کے بعد پستول سے اپنی ماں پر فائرنگ…
شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ، 4 بجے سنایا جائےگا
اسلام آباد کی کچہری نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 4 بجے سنایا جائے گا۔شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔شیخ رشید کو جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں…
امریکا: شازیہ مری کی ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر مائکل رتکواسکائے سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے سے ملاقات کی۔ملاقات میں شازیہ مری نے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے کو سیلاب کے بعد پاکستانی…
شاہد آفریدی نے صدرِ مملکت کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صدرِ مملکت عارف علوی کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔گزشتہ روز صدر عارف علوی نے شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے موقع پر دولہا دلہن کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا تھا۔عارف علوی نے شاہین…
فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے۔میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کرتے…