پاکستانی کرکٹر سدرہ امین ICC پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹر سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی نومبر 2022ء کی فہرست میں پاکستانی ویمن کرکٹر سدرہ امین، ویمن پلیئر آف دی منتھ جبکہ انگلینڈ کے…
ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، کپتان بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں میچ کے نتائج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل کا…
سندھ حکومت کا ملیر میں زرعی یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کی جانب سے ملیر میں زرعی یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹنڈوجام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر فتح مری کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے فتح مری کی…
وقار یونس نے سعود شکیل کے آؤٹ کو متنازع قرار دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے سعود شکیل کے آؤٹ کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ تھرڈ امپائر کا فیصلہ میرے لیے حیران کن تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وقار یونس نے کہا کہ میرے خیال میں گیند زمین…
سب سے سستی گیس گھریلو صارفین کو نہیں بلکہ کھاد کے شعبے کو دی جا رہی ہے: چیئرمین پیٹرولیم کمیٹی
پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ سب سے سستی گیس گھریلو صارفین کو نہیں بلکہ کھاد کے شعبے کو دی جا رہی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس چیئرمین…
سوئی سدرن کا سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان
سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔سوئی سدرن کے نئے اعلان کے مطابق سندھ کے صارفین کو صبح 6 تا 9، دوپہر 12 تا 2، شام 6 تا رات 9 گیس ملے گی۔ گیس صارفین کا سوئی سدرن کی جانب سے جاری کیے گئے نئے…
عبدالرزاق نے پاکستان ٹیم کی شکست کی وجہ بتادی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میں کم از کم 5 بیٹرز کھیلتے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ابرار احمد کی وجہ سے یہ ٹیسٹ یہاں تک پہنچا۔انہوں نے کہا کہ جس ٹیسٹ میں انگلینڈ 2 فاسٹ بولر…
?لائیو: رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RI6Fvh3-DSE
?لائیو: وفاقی وزیر احسن اقبال کا اجلاس سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kEHmLU8MRTs
'کیا اسحاق ڈار اور پرویز الٰہی کی مقبولیت ہوئی؟' | Sahafi Ka Musarrat Cheema Say Sawal |…
https://www.youtube.com/watch?v=81vejun_7ic
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کی حکم کو ڈھامکی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cMlxqyEBrpw
ڈوسرے ٹیسٹ مائی انگلینڈ نہ پاکستان کو شکست دن دی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RIxfwHp3zlE
اگر ہمارا حق نہیں دیا تو قومی اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے: سی ایم محمود خان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bEX4QvtVUiQ
سندھ ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ متلق بارہ حکم | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7H49YVIRzaQ
ویرات کوہلی کا کرسٹیانو رونالڈو کو خوبصورت الفاظ میں خراجِ تحسین
دنیائے کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے والے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ورلڈ بیسٹ فُٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو خوبصورت الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنےانسٹاگرام پر رونالڈو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک تعریفی نوٹ لکھا…
بھارتی کپتان بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سیریز سے باہر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما انگھوٹھے کی چوٹ کی وجہ سے بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں…
عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کےخلاف ان 5 کیسز کی سماعت (کل) 13 دسمبر کو ہونی تھی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے…
انگلش بولر کی پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھا ملک ہے یہاں ہر چیز کا خیال رکھا جاتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بولر مارک ووڈ نے کہا کہ یہاں کا کراؤڈ بہت ہی اچھا ہے،…
سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 62 ہلاکتوں کے بعد 3 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، جاں بحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص لیاقت…
پروین رحمٰن قتل، ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار
سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کریم خان آغا نے پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران سیکریٹری…