سرفراز اور شان مسعود کو کھلانا چاہئے، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سرفراز احمد اور شان مسعود سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔انگلش ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں…
گیارہ وکٹ کی خوشی اپنی جگہ پاکستان جیت جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی، ابرار احمد
پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ 11وکٹیں لینے کی خوشی اپنی جگہ پاکستان جیت جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی۔ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں ابرار احمد نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں جو روٹ،…
سینیٹ: غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ و تحفظ کا بل منظور
سینیٹ اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا۔بل کے متن کے مطابق بل کا فوری طور پر ملک بھر میں نفاذ ہوگا، اہل سرمایہ کاری 50 کروڑ ڈالر سے کم نہیں ہوگی۔متن کے مطابق بل کے تحت ان سرمایہ کاری کا تحفظ ہو گا، جو…
اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مجھے حکام کی جانب سے بار بار بتایا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔مراد سعید نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ…
اٹلی: مسلح ملزم کی فائرنگ، وزیراعظم کی دوست سمیت 3 خواتین ہلاک
اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح ملزم کی فائرنگ سے تین خواتین ہلاک جبکہ 4 شہری زخمی ہوگئے۔اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ مرنے والی ایک خاتون ان کی دوست تھیں، انہوں نے کہا کہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔57 سالہ…
زرتاج گل کی پرویز الہٰی سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ غلط فہمیاں…
ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ چمن بارڈر واقعے کے بعد افغان سرحد افغانستان کی طرف سے معذرت کے بعد کھولی…
حالات نہ سنبھالے تو ملک مزید نیچے چلا جائے گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حالات نہ سنبھالے گئے تو ملک مزید نیچے چلا جائے گا، پاکستان کا بزنس مین کیوں آواز نہیں اٹھا رہا؟ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ پاکستان…
?لائیو: وزیر اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=izV4SlyyxAY
شاہی خاندان کو لندن کے روسی سفارتخانے سے رابطہ نہ کرنے کی ہدایت ہے، روسی سفیر
برطانیہ میں تعینات روس کے سفیر نے بتایا ہے کہ شاہی خاندان کو لندن میں قائم روسی سفارتخانے سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔روسی اخبار کے نمائندے نے سفیر سے سوال کیا تھا کہ کیا شاہ چارلس سوئم کی طرف سے کسی بھی قسم کا…
پی ٹی آئی کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے…
قطر: فیفا ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا
قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا۔گلف ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔گلف ٹائمز نے ٹوئٹ کے ذریعے صحافی کے انتقال کی خبر دیتے…
پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس Mai Khawateen Ki Dastkariyon Ki Numaish Ka Iniqaad | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RMmTzmZEWSo
کراچی کے تاجروں کا ایف بی آر کے خلاف دھرنے کا الااں | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_akqndVtsa0
پی ٹی آئی سینیٹرز کا احترام اور چیئرمین سینیٹ کے ڈیسک کا گھیراؤ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=X4cTxYYlgZg
طارق فاطمی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر
طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کر دیا گیا ہے۔طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے طارق…
کراچی: گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک ملزم تنظیمی سیٹ اپ کا اہم رکن اور خطرناک شوٹر نکلا
کراچی کے ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں شارعِ فیصل پر نرسری کے قریب گزشتہ ہفتے گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ملزم کراچی کے مخصوص تنظیمی سیٹ اپ کا اہم رکن اور خطرناک شوٹر تھا۔اس گروہ کے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں میں ملوث…
فیفا ورلڈ کپ میں فلسطینی جھنڈے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز
فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں فلسطین کھیلتے ہوئے تو نظر نہیں آیا لیکن پھر قطر کے فٹبال گراؤنڈز میں مسلسل فلسطینی جھنڈے لہراتے ہوئے نظر آئے۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں موجود فلسطینی کمیونٹی جانتی تھی کہ فٹبال کے سب سے بڑے اس ایونٹ کے دوران…
ابھی بھی MQM کے پاس آپشنز ہیں، دیکھتے ہیں PP کتنی سنجیدہ ہے، وسیم اختر
رہنما ایم کیو ایم پاکستان، وسیم اختر نے کہا ہے کہ ابھی بھی ایم کیو ایم کے پاس آپشنز ہیں، اب دیکھتے ہیں پیپلزپارٹی کتنی سنجیدہ ہے۔وسیم اختر نے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پالیسیوں سے ایم کیو…
نیب ترامیم کیخلاف درخواست، عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی۔دورانِ سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے پوچھا ہے کہ افواجِ پاکستان کو نیب کی…