آصف زرداری نے توشہ خانہ سے کتنے تحائف خریدے؟ تفصیل سامنے آگئی
سابق صدر آصف علی زرداری نے توشہ خانہ سے کون کون سی چیز کتنے میں حاصل کی؟ حکومت نے دستاویز ویب سائٹ پر ڈال دیں۔وفاقی حکومت نے حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے توشہ خانے لیے گئے تحائف کی…
توشہ خانہ: وزیراعظم شہباز شریف، صدر عارف علوی سے متعلق ریکارڈ اپ لوڈ
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ معاملے میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے متعلق ریکارڈ بھی اپ لوڈ کردیا۔حکومتی دستاویز کے مطابق جولائی 2009ء میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔صدر…
گرفتاری کی صورت میں پلاننگ تیار ہے، وقت آنے پر بتاؤں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ گرفتاری کی صورت میں پلاننگ تیار ہے، وقت پر بتاؤں گا۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ آپ جنرل فیض کو آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں، میں نے ایسا کبھی نہیں…
توشہ خانہ سے متعلق تفصیل میں پرویز مشرف، شوکت عزیز اور وزراء کے نام بھی شامل
سابق صدر پرویز مشرف، سابق وزرائے اعظم میر ظفر اللّٰہ جمالی، شوکت عزیز اور اُن کی اہلیہ سمیت وزراء کے بھی توشہ خانہ سے متعلق پبلک ہونے والے ریکارڈ میں نام شامل ہیں۔سابق وزیراعظم میر ظفر اللّٰہ جمالی مرحوم نے خانہ کعبہ کے ماڈل کا تحفہ لیا…
کل نکالی جانیوالی پی ٹی آئی کی ریلی کا شیڈول جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل 13 مارچ کو ایک بار پھر لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، جس کی قیادت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کریں گے۔صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز نے پی ٹی آئی کی 13 مارچ کی ریلی کا شیڈول جاری کردیا۔مریم…
بچے کو شیر کے حملے سے بچانے کی مادہ زرافہ کی ویڈیو وائرل
اپنے بچے کو شیر کے حملے سے بچانے کی مادہ زرافہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنگل میں زرافے کا بچہ بیٹھا ہوتا ہے تو اچانک ایک شیر آکر اس پر حملہ کردیتا ہے…
شیر کس کے خوف سے درخت پر چڑھ گئے؟
جنوبی افریقہ میں واقعہ کروگر نیشنل پارک میں قدرتی ماحول میں رہنے والے شیروں نے اس وقت لوگوں کو حیران کردیا جب وہ ایک درخت پر چڑھ کر بیٹھ گئے۔اسکی وجہ یہ تھی کہ نیچے زمین پر حالیہ سیلاب کی وجہ سے پانی موجود تھا جس پر شیر درخت پر چڑھ…
’یہ ہماری زمین ہے، تمھاری نہیں‘، جنوبی بھارت میں زبان کے نام پر جھگڑا
بھارت میں ہندی اور دیگر علاقائی زبانوں بالخصوص جنوبی بھارت کی زبانوں کے حوالے سے کافی ٹکراؤ والا معاملہ ہے۔ ایسے ہی ٹکراؤ پر جنوبی بھارت میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس کا ایک عملی اور تازہ ترین مظاہرہ گزشتہ روز اس وقت نظر…
کپتان لاہور قلندرز کی بطور 12ویں کھلاڑی ذمہ داری نبھانے کی تصاویر وائرل
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی، قلندرز کی ٹیم کی کپتانی ڈیوڈ ویسا نے کی جبکہ شاہین آفریدی نے آرام کیا۔کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کےلیے 197 رنز کا ہدف دیا…
توشہ خانہ معاملہ، فواد چوہدری کا مریم نواز کے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے توشہ خانے سے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) فوری طور پر مریم نواز کو توشہ خانے سے گھڑی لینے پر…
پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج کی ڈی سی کیماڑی آفس پر حملے کے مقدمے میں گرفتاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو 18 جنوری کو سائٹ اے تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ارسلان تاج کو پیر کی صبح ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔کراچی کے ضلع کیماڑی کے سائٹ اے تھانے میں ایف…
نہ عمران اور نہ ہی نواز حالات کو بہتر کر سکتے ہیں، مفتاح کا دعویٰ
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 220 ملین عوام پر مشتمل ملک کی حرکیات کا جائزہ لینے کے بعد کہا کوئی بھی سیاسی رہنما یا مارشل لاء پاکستان میں اس وقت تک نظام کو بہتر نہیں کر سکتا جب تک ہم نظامی…
وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے، سراج الحق
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہیکہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے۔
کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج…
قومی اسمبلی کے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے، ضمنی الیکشن عدالتی فیصلوں کی روشنی میں ملتوی کیے گئے ہیں، ای سی پی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔…
تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ: سعودی کمپنی آرامکو کو 161 ارب ڈالر کا ریکارڈ منافع
تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ: سعودی کمپنی آرامکو کو 161 ارب ڈالر کا ریکارڈ منافع،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو نے بتایا ہے کہ اسے سنہ 2022 میں 161.1 ارب ڈالر کا منافع ہوا۔ گذشتہ سال کے…
عمران نیازی پرامن معاشرے میں انتشار کی علامت ہے، پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی پُرامن معاشرے میں انتشار کی علامت ہے۔ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ جمہوریت کو کمزور کرنے کےلیے عمران نیازی کو سیاست میں لایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…
سندھ پبلک سروس کمیشن کے سالانہ امتحانات 2020 سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری
سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے سالانہ امتحانات 2020 سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو سابق کنٹرولر امتحانات سمیت 5 افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے اس حوالے سے اعلیٰ سطح…
پی آئی اے اور ملائیشیا ایئرلائنز کے مابین کوڈ شیئرنگ معاہدہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور ملائیشیا ایئرلائنز کے مابین 11 بین الاقوامی سیکٹرز کےلیے کوڈ شیئرنگ معاہدہ ہوگیا ہے۔اس معاہدے کے تحت 11 بین الاقوامی سیکٹرز کو پاکستان کی قومی ایئر لائن کے فضائی آپریشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کوڈ شیئرنگ…
متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔دبئی سے اماراتی فلکیات سوسائٹی کے مطابق عیدالفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کی پیشگوئی میں مزید بتایا گیا کہ روزے کا دورانیہ 13 گھنٹے…
ملک میں معاشی بحران ہے، غلطیوں کا ادراک کرنا ہوگا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بحران ہے، ہمیں اپنی غلطیوں کا ادراک کرنا ہوگا۔کراچی میں ری امیجن پاکستان کی تقریب سے خطاب میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ہم نے اس ملک میں بہت تماشے دیکھے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف…