این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے،عمر سرفراز چیمہ
حکومت پنجاب کے مشیر داخلہ و اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا بھی بھاشن دے رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ سلیمان شہباز کے والد…
موٹر سائیکل پر بیٹھی خواتین چادر پہن کر بیٹھیں، بہروز سبزواری
کباچہ کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر فنکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ خواتین موٹر سائیکل پر چادر اوڑھ کر بیٹھیں۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے ایک شو میں انٹرویو دیتے ہوئے بہروز سبزواری نے موٹر سائیکل کے…
راولپنڈی کی پچ کو آئی سی سی نے اوسط سےکم قرار دے دیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اوسط سے کم قرار دے دیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں کئی بیٹنگ رکارڈز بنے، پنڈی اسٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ پوائنٹس…
کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آتشزدگی
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر شاہین کمپلکس کے قریب کثیر منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ شاہین کمپلکس کے قریب عمارت کی بالائی منزل پر آگ لگ…
فواد حسن فواد کی درخواستِ بریت، نیب سے جواب طلب
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمیٰ اختر چغتائی نے کیس کی بریت کی درخواست پر سماعت کرتے…
کراچی ہی پاکستان کو معاشی مسائل سے نکال سکتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی ہی پاکستان کو معاشی مسائل سے نکال سکتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی اس وقت تباہی کا شکار ہے، آئے دن شہر کے مسائل میں اضافہ ہو رہا…
کیا آپ جانتے ہیں، آپ اپنے توانائی بچانے والے لائٹ بلب کی مرمت کروا سکتے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=yuUQspngXxk
?LIVE: اسلام آباد میں بیرسٹر علی ظفر کی میڈیا ٹاک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7KUMWM38MMg
کراچی مائی عوام سستے آتے سے مہروم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=d3biGfHCiuI
ویمن ان ٹیک: پاکستان میں اسٹارٹ اپ جو استعمال شدہ کپڑوں کو ری سائیکل کر رہا ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=7FYVjY9R61M
خواجہ سعد رفیق کا الیکشن کہنا Mutaliq Ahem Bayan | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sJkv02SIFTc
سلیمان شہباز کی 14 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عدالتِ عالیہ نے سلیمان شہباز کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 14 روز میں لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش…
اوول کرکٹ گراؤنڈ 5 سال بعد توجہ کا مرکز کیوں بنا؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 2017ء میں لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔اوول کرکٹ گراؤنڈ آج پھر 5 سال بعد دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔برطانیہ…
ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کوئی وکٹ نہ لے سکے
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے فتح کے ساتھ 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔انگلینڈ کی جیت میں ان کے فاسٹ بولرز نے کلیدی کردار ادا کیا اور میچ میں 12 وکٹیں حاصل کیں۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش فاسٹ بولر جیمز…
کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب؟ سلیمان شہباز
وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب؟ سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پچھلے…
ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد وطن واپس آ گئے
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کیمبرج میں اسپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ ارشد ندیم وطن واپسی پر اپنے گھر میاں چنوں روانہ ہو گئے، وہ 2…
نواز شریف کے خواب کی تکمیل کا آج اہم دن ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پورا ملک موٹروے کے ذریعے جوڑنے کے نواز شریف کے خواب کی تکمیل کا آج اہم دن ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج 306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کا…
Reko Diq Mansubay Ki Manzori؟ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QkbdGUa2ogk
پاکستان میں ایک ٹریلین کیوبک فٹ گیس کا انکاشاف | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 13 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Q_dLhTrrIJk
برطانیہ، شدید برفباری سے مواصلاتی نظام متاثر
برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام مواصلات بری طرح متاثر ہوا ہے۔سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات پیش آرہے ہیں، جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی۔برفباری کی وجہ سے ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بھی بند…