بھارت ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلنے کی ضد پر قائم
بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے اور یہ وینیو متحدہ عرب امارات نہ ہو۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پورا ٹورنامنٹ شفٹ ہو…
آرمی ایکٹ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایچ آر سی پی
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے عام شہریوں پر استعمال کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے کہا ہے کہ پہلے بھی جن شہریوں پر اِن ایکٹ کے تحت مقدمہ چلا وہ بھی…
تہران سے 12 ہزار سے زائد افراد فریضہ حج کیلئے جائیں گے
ایران کے دارالحکومت تہران سے رواں سال 12 ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائیں گے۔ایرانی حج و وزٹنگ اتھارٹی کے سربراہ عباس حسینی نے کہا ہے کہ اس سال دارالحکومت تہران سے 12،520 افراد حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں…
’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج بھی چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کے نقشِ قدم پر چلنے لگے۔سپریم کورٹ سے وضاحتوں کے بعد ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی۔فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی…
مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر
مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا وزیراعظم مقرر کیا۔رپورٹس کے مطابق مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت…
کراچی: یوسف رضا گیلانی کا ایشیاء کے سب سے بڑے اماراتی ویزا سینٹر کا دورہ
متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے کراچی میں ایشیاء کے سب سے بڑے ویزا سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔اماراتی قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی کی کاوشیں قومی سطح پر سراہی جانے لگیں۔سابق وزیرِ اعظم پاکستان و رہنما پاکستان پیپلز…
جناح ہاؤس کو تباہ کرنے کیلئے کون کس وقت اور کہاں کہاں سے آیا؟ تفصیلات منظر عام پر
سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔دوپہر 2 بج کر 35 منٹ سے 2 بج کر 40 منٹ تک مظاہرین زمان پارک میں جمع ہونا شروع ہوئے۔اُس دن 2:55 سے 3:20 کے دوران یاسمین راشد…
ویرات کوہلی کی حیدرآبادی بریانی سے تواضع کس نے کی؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج کے گھر ساتھی کرکٹرز کی بیٹھک ہوئی جس میں مہمانوں کی حیدرآبادی بریانی سے تواضع کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں محمد سراج نے اپنے نئے گھر پر دعوت کا اہتمام کیا۔رپورٹس کے مطابق اس دعوت میں…
453 پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی چیلنج، پنجاب حکومت سے جواب طلب
پاکستان تحریکِ انصاف کے 453 کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔عدالتِ عالیہ نے اس ضمن میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر کے 23 مئی کو جواب طلب کر لیا۔لاہورہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے چوہدری…
القادر ٹرسٹ کیس، نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کونوٹس دینے پہنچ گئی
القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو( نیب) کی 3 رکنی ٹیم لاہور میں واقع زمان پارک پہنچ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب کی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کونوٹس دینے زمان پارک پہنچی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو…
ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے دفتر کا کام گھر سے کرنے والوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے دفتر آنے والوں کے ساتھ زیادتی اور اخلاقی اعتبار سے غلط قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے…
عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئے۔عمران خان کی جانب سے…
اترکھنڈ، 28 غیر قانونی مندر اور 330 مزار مسمار
بھارت کی شمالی ریاست اُتر کھنڈ میں محفوظ جنگلاتی علاقوں کی بحالی کے لیے 3 ماہ کے دوران 28 غیر قانونی مندروں اور 330 مزاروں کو گرا دیا گیا ہے۔ فارسٹ حکام کا کہنا ہے کہ 1980 سے پہلے کے مزاروں کو منہدم نہیں کیا جائے گا لیکن میڈیا رپورٹس کے…
کراچی، ڈاکو جیو نیوز کے پروڈیوسر سے موٹرسائیکل چھین کر فرار
کراچی میں شاہراہ فیصل پر پی اے ایف میوزیم کے قریب نامعلوم ملزمان جیو نیوز کے پروڈیوسر سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔پی اے ایف میوزیم کے قریب جیو نیوز کے پروڈیوسر منصور احمد سے 2 ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوئے۔ …
شمال مشرقی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں
بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔قلعہ عبداللہ، چمن، پشین اور قلعہ سیف اللہ میں آندھی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے۔لیویز حکام کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث بوغرا کے علاقے میں…
انٹر میلان 13 سال بعد چیمپئنز لیگ فٹ بال کے فائنل میں پہنچ گیا
انٹر میلان نے 13 برس بعد چیمپئنز لیگ فٹ بال کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں اے سی میلان کو ایک صفر سے ہرادیا، فاتح ٹیم تین صفر کی مجموعی برتری کے ساتھ لیگ کے فیصلہ کن معرکے میں پہنچنے میں کامیاب رہی۔میلان کے…
الیکشن کمیشن کا حلف برداری نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کراچی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ایماء پر الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کی حلف برداری کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا اسے ہم مسترد کرتے ہیں۔پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ ایک جانب ایم پی او لگا کر ہمارے چیئرمین، وائس چیئرمین…
آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی
محکمۂ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد،…
ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس، نیب سے عدم تعاون پر ملزم کی سرزنش
ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس میں نامزد ملزم اسلم پیرزادہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے نیب سے عدم تعاون پر ملزم کی سرزنش کی۔سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد بینچ میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملزم اسلم پیرزادہ کے خلاف شواہد…
سات ہزار کارکن زیر حراست، عدالتوں میں پیش نہیں کیا جارہا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 7 ہزار کارکن زیر حراست ہیں، جنہیں عدالتوں میں پیش نہیں کیا جا رہا ہے۔پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فرخ حبیب نے کہا کہ اجلاس میں ملک بھر سے تنظیمی عہدیداروں…