جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، وزیرٍِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدر آباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کا آج سنگِ بنیاد رکھنے جارہے ہیں، جس کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ سندھ…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور دیگر پیش نہ ہوئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی اراکین پیش نہیں ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کو بتایا…

کراچی: فائرنگ سے جاں بحق عدنان کی اسی ماہ شادی تھی

کراچی کے علاقے قائدآباد کے قریب موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے عدنان کی اسی ماہ شادی طے تھی۔پولیس کے مطابق مقتول عدنان کا آبائی تعلق سرگودھا سے تھا، جس کی لاش سرگودھا روانہ کر دی گئی ہے، وہ ٹیکسٹائل…

سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

کراچی و حیدر آباد، بلدیاتی انتخابات، محکمۂ تعلیم میں ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد

محکمۂ تعلیم سندھ نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد میں تدریسی و غیر تدریسی عملے کے ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی عائد کی گئی…

موٹروے اسکینڈل، ملزمان ریمانڈ پر جیل منتقل

حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے…

نیب ترامیم اُس اسمبلی نے کیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، اس نکتے پر کوئی قانون نہیں ملا کہ نامکمل اسمبلی قانون سازی کر سکتی ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی…

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پر علمی سرقہ کا الزام

کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پر علمی سرقہ کا الزام سامنے آیا ہے۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الدین نے پی ایچ ڈی کے بعد پروفیسر کی اہلیت پوری کرنے کے لیے سرقہ کیا، جسے سافٹ ویئر نے…