جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پتہ نہیں جیل میں کیا ہوگا مگر میں تیار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل جانے کے لیے تیار ہوں، پتہ نہیں کہ جیل میں کیا ہوگا، مگر میں تیار ہوں، اس کا مجھے یا میری سیاست کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلہ سستا ہوگیا

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی۔عالمی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 6 اعشاریہ 39 فیصد کمی سے فی بیرل 66 اعشاریہ 77 ڈالر پر آگئی۔برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے…

پاکستان کو آئی ایم ایف کی نئی شرط کا سامنا

تمام شرائط ماننے کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کا سامنا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان سے کہا ہے کہ جن ملکوں نے جون تک فنانسنگ کا وعدہ کر رکھا ہے، ان سے لکھوا لائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ…

ترکیہ: زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب، 13افراد جاں بحق

ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 13 افراد جاں بحق جبکہ سیلابی ریلوں میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہو گئے۔ترکیہ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں منگل کی رات سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش…

صنفی امتیاز کے خاتمے سے پاکستان کے جی ڈی پی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے سماجی بہبود شازیہ مری نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کیلئے کاغذوں پر نعرے لکھ کر عورت مارچ کی شکل میں سڑکوں پر آنا پڑتا ہے۔ صنفی امتیاز کے خاتمے سے پاکستان کے جی ڈی پی پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ تعلیم یافتہ مردوں…

عمران خان سے برطانوی صحافی کا چبھتا ہوا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو برطانوی نشریاتی ادارے کی اینکر نے چبھتا ہوا سوال کر کے لاجواب کردیا۔عمران خان جب قانون کی بالادستی کی بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ جو بھی ریاستی قانون توڑے اسے سزا ملنی…

پاکستان کو مشورے کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ کا زلمے خلیل زاد کے بیان ردعمل

افغانستان کےلیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے بیان پر دفتر خارجہ نے ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو زلمے خلیل زاد کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے…

پی ایس ایل 8: کوالیفائر میں قلندرز کو شکست، سلطانز فائنل میں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ ایونٹ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم صرف 76 رنز پر آل…

مغربی دنیا نے عجیب دہری پالیسیاں اپنائی ہوئی ہیں، ترکی الفیصل

سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ مغربی دنیا نے عجیب دہری پالیسیاں اپنائی ہوئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پوری مغربی دنیا نے روس کے خلاف تمام تر پابندیاں عائد کیں، لیکن 50 برسوں میں اسرائیل پر…

کےالیکٹرک کی وزیراعلیٰ سندھ سے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی میں مدد کی اپیل

کےالیکٹرک نے وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنے ملازمین کی حفاظت اور بلوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر خط لکھ دیا، خط میں اسٹاف کے تحفظ اور بجلی چوروں کیخلاف کارروائی میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔کےالیکٹرک نے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت کی طرف…

فضل الرحمان سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں، علی امین گنڈا پور کی پی ڈی ایم سربراہ پر تنقید

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ہدف تنقید بنالیا۔ڈیرہ اسماعیل خان سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سیاسی…

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل ہوگئے۔ مکہ مکرمہ سے عرب میڈیا کے مطابق شیخ السدیس نے 22 شعبان 1404 میں حرم شریف میں امامت اور خطابت کا آغاز کیا تھا۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شیخ السدیس نے حرم شریف میں فرائض کا…

پی ٹی آئی کی درخواست خارج، لیاقت آباد کی یو سی 4 میں جماعت اسلامی فاتح قرار

15جنوری کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ تا حال برقرار ہے، الیکشن کمیشن نے لیاقت آباد کے ابن سینا ٹاؤن کی یو سی 4 کا نتیجہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔لیاقت آباد کے ابن سینا ٹاؤن کی یو سی 4 میں جماعت اسلامی کی…

کینگرو کے بچے کو سیلابی پانی سے ریسکیو کرنے پر پولیس کی پذیرائی

آسٹریلیا میں پولیس کی جانب سے ایک کینگرو کے بچے کو سیلابی پانی سے ریسکیو کرنے پر لوگوں نے پولیس کی کافی پذیرائی و تعریف کی ہے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہے جس میں ریاست کوئنزلینڈ کی پولیس بڑے دلیرانہ انداز میں…

عمران خان سیاست کےلیے لاشیں چاہتا ہے جو ہم دینا نہیں چاہتے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کےلیے لاشیں چاہتا ہے جو ہم دینا نہیں چاہتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان چاہتا تھا کہ 5 یا 8 ورکرز مریں لیکن ایسا…

حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا…

زمان پارک میں پولیس سے جھڑپ، 24 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، 72 پر مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 72 افراد کے خلاف بہاولنگر میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ لاہور سے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی،…

سکیورٹی انتظامات نہ کیے گئے تو انتخابات ممکن نہیں، الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور: صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے پنجاب میں سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے سکیورٹی کے اطمینان بخش انتظامات نہ کئے تو الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے…