جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 24 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے…

بی این پی مینگل حکومت میں رہے گی یا نہیں؟ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب

بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی-مینگل) حکومت میں رہے گی یا نہیں؟ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 31 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔سیکریٹری اطلاعات بی این پی مینگل کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 31 دسمبر کو طلب کرلیا…

محمود خان نے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے سٹیزن امپرومنٹ پراجیکٹ، واٹر ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک، ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن، موجودہ ذخائرہ کی بحالی اور نئے آبی ذخائر منصوبوں کا سنگ…

ارجنٹینا: قدرتی جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات

ارجنٹینا کے جنوبی صوبے میں نیچرل ریزرو میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دو ہفتوں کے دوران 17 ہزار ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہوگئی۔ اس محفوظ قدرتی جنگل میں ایسے دیسی درختوں کی اقسام موجود ہیں جن کی لمبائی 130 فٹ تک ہے۔فائر…

عمران خان 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  کا کہنا ہے کہ اگر جلد الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں انتشار ہوگا، 17 دسمبر کو اپنے خطاب میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ دوں گا، ہمارے اراکین قومی اسمبلی اسپیکر کے…

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 41 ہزار 737 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 14 کروڑ…

انٹرنیشنل ٹیسٹ میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے…

سانپ، آپ سے غلطیاں کرا کے نااہلی کے دروازے پر لے آئے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سر سانپ اور کیڑے آپ سے غلطیاں کرا کے نااہلی کے دروازے پر لے آئے ہیں، یہ غلطیاں انہوں نے آپ سے کروائی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فیصل واوڈا نے عمران خان کا نام…

جعلی پینشن اسکینڈل: ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کے فرانزک کا حکم

کراچی کی احتساب عدالت نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے جعلی پینشن اسکینڈل کے ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کا فرانزک کرانے کا حکم دے دیا۔سابق ڈپٹی سیکریٹری فنانس سمیت 84 ملزمان کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔عدالت سے شریک ملزم ریاض کھوسو…

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی برآمد کا فیصلہ

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارتِ پیداوار کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ہر 15 روز بعد چینی کی قیمت کا جائزہ لے کر مزید چینی برآمد کی جا سکے گی۔ذرائع وزارتِ…

پاکستان کے سابق کرکٹر اور کوچ راج ہنس انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر راج ہنس 57 سال کی عمر میں کراچی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔راج ہنس نے 1983ء سے 2000ء کے درمیان 55 فرسٹ کلاس اور 17 اے لسٹ میچز کھیلے۔انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ ریفری کی خدمات بھی انجام…

جنوبی کوریا: بی ٹی ایس ممبر ’کم سی اوک جن‘ نے لازمی فوجی تربیت کا آغاز کردیا

مشہور جنوبی کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے ممبر ’کم سی اوک جن‘ نے 18 ماہ کی اپنی لازمی فوجی تربیت کا آغاز فرنٹ لائن جنوبی کورین یونٹ کیمپ سے کر دیا ہے۔30 سالہ پاپ آئیڈل نے اپنے نئی فوجی ہیئر کٹ کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے…

پی ٹی آئی کا حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں شفقت محمود کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ حکومت میں آنے کے ساتھ این آر او ٹو کے پر خچے اڑا…

بھارت کی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کو دے رہے ہیں: وزیرِمملکت برائے خارجہ

وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پچھلے 3 سال میں 1230 حملے ہوئے ہیں جو ’را‘ کے اسپانسرڈ تھے، بھارت کی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کو دے رہے ہیں، توقع ہے کہ بین الاقوامی برادری بھارت کا احتساب کرے گی۔اسلام آباد میں…

تحریک انصاف نے صرف الزام، گالی اور تقسیم کی سیاست کی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے صرف الزام، گالی اور تقسیم کی سیاست کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے دورِ حکومت میں کوئی منصوبہ نہیں لگایا اور آج سیاسی…

نیب قانون میں نہیں لکھا آرمی افسران کا احتساب آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، عدالت

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ نیب قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ آرمی افسران کا احتساب آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، آرمی ایکٹ نیب کے دائرہ کار کو…

آج فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے اضافے سے…