جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف سے مذاکرات: وزیر خزانہ کی صدرِ مملکت کو بریفنگ

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے صدرِ مملکت عارف علوی سے ملاقات کر کے انہیں آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات کے بارے میں آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات میں مختلف امور پر…

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کے خط کی تعریف کر دی

نیب ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الہٰی کے خط کی تعریف کر دی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور…

شیخ رشید کی 2 گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست منظور

اسلام آباد کچہری کے ڈیوٹی مجسٹریٹ ظہیر احمد نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی 2 گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد کچہری میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی گاڑیوں کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔عدالت نے پولیس…

یو اے ای: اب طلباء کو روبوٹ پڑھائیں گے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اعلان کیا ہے کہ جلد طلباء کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والا روبوٹ ٹیوٹر متعارف کروایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والے روبوٹ ٹیوٹر کی…

علی وزیر کو جیل سے آج شام رہا کیا جائے گا، وکیل

قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کے وکیل قادر خان کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کراچی سینٹرل جیل سے آج شام رہا کیا جائے گا۔ ’جیو نیوزٔ سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل قادر خان نے کہا کہ علی وزیر کی دیگر 3 مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے۔دوسری جانب…

پی ایس ایل 8، نگراں حکومت کا خصوصی لائٹس کیلئے 80 کروڑ دینے سے انکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لاہور میں ہونے والے میچز کے موقع پر ہوٹل سے اسٹیڈیم کے روٹ پر کرایے پر لائٹس لگانے کے لیے ٹھیکیدار نے 80 کروڑ روپے خرچہ بتا دیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے…

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار

لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار دے دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سنایا۔عدالتِ عالیہ نے حمزہ شہباز دور کے 19 لاء افسران کی…

عمرہ زائرین کو تمام سعودی انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر سفر کی اجازت

سعودی حکومت نے عمرے کے ویزے کے حامل زائرین کو سعودی عرب کے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر سفر کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ملکی و بین الاقوامی پروازیں…

رکن قومی اسمبلی علی وزیر سینٹرل جیل کراچی سے رہا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔علی وزیر کو 31 دسمبر 2020ء میں سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔رکن قومی اسمبلی پر بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر خیبر پختونخوا میں…

نیدرلینڈز کے ایف 35 لڑاکا طیاروں نے روس کے 3 جنگی طیاروں کو بھگا دیا

نیدرلینڈز کے ایف 35 لڑاکا طیاروں نے روس کے 3 جنگی طیاروں کو پولینڈ کی فضائی حدود کے قریب آنے پر بھگا دیا۔نیدرلینڈز کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ روس کا ایک جاسوس طیارہ اور اس کی حفاظت پر مامور دو ایس یو 27 لڑاکا طیاروں کو ہمارے…

شہباز شریف کیخلاف نیب کا وعدہ معاف گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کا وعدہ معاف گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا۔لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے ) کے چیف انجینئر اسرار سعید آشیانہ اسکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف نیب کے وعدہ معاف گواہ…

عمران خان نے آئین سے غداری کی، ملک احمد خان

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آئین پاکستان سے غداری کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کے معاملے پر ایک…

امتیازی سلوک سے بچنے کیلئے چینی کمپنی کی امیدواروں کو ماسک پہننے کی ہدایت

چین کی ایک کمپنی نے انٹرویو کے دوران امیدواروں کو ماسک پہن کر آنے کی تلقین کی تاکہ ان کے ظاہری خدوخال کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہ برتا جائے۔چینگڈو آنٹ لاجسکٹس نے انٹرویو کیلئے امیدواروں کو ماسک پہن کر آنے کی ہدایت کی، انٹرویو لینے…

مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے کمی…

انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دے رہے؟ عدالت نے گورنر خیبر پختونخوا سے پوچھ لیا

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختون خوا غلام علی سے تحریری جواب طلب کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختون خوا اسمبلی کے بروقت انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کی تاریخ دینے سے متعلق درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے کیس جلد مقرر کرنے کے لیے متفرق درخواست دائر کی ہے، اس آئینی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا گیا…

90 دن میں الیکشن کروائیں گے تو ملک بچے گا: اعظم سواتی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے 90 دن کے اندر الیکشن کروائیں گے تو ملک بچ سکتا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ملک قانونی، اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ…

23 کروڑ کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت کی منسوخی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسے غیر مؤثر ہونے کے باعث خارج کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں نیب کی درخواست پر کرپشن میں ملوث ملزم کی…

پی ٹی آئی نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی تعیناتی عدالت میں چیلنج کر دی

پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مزمل اختر نے تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی درخواست پر سماعت کی۔ اسد عمر کی درخواست میں پنجاب کی نگراں…

پنجاب میں الیکشن، لاہور ہائی کورٹ سے فیصلے کی تشریح کے لیے رجوع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کے حوالے سے گورنر بلیغ الرحمٰن کی زیرِ صدارت اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ سے فیصلے کی تشریح کے لیے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب میں الیکشن ہونے کی گُتھی اب تک نہ سلجھنے اور تحریکِ انصاف کی جانب سے فوری…