حکومت کی خواہش ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں، فیصل کریم کنڈی
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے متعلق حکومت کی خواہش کے بارے میں بتادیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت کی خواہش ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں۔فیصل…
فریڈم نیٹ ورک رپورٹ کی پاکستان میں صحافیوں پر تشدد اور دھمکیوں سے متعلق رپورٹ
فریڈم نیٹ ورک نے پاکستان میں صحافیوں پر تشدد، دھمکیوں اور حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔فریڈم نیٹ ورک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال میڈیا کے…
حافظ نعیم کے بیانات ان کی سندھیوں کیخلاف نفرت کا مظہر ہیں، ناصر شاہ
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے بیانات ان کی سندھیوں کے خلاف نفرت کا مظہر ہیں۔حافظ نعیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ کراچی کو حافظ نعیم جیسا تنگ نظر اور نفرت کی آگ میں…
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال گوانتاناموبے سے بھی بدتر ہے، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس کا عمل شروع ہوتے ہی وادی میں گرفتاریوں، تشدد اور پوچھ گچھ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکڑوں کشمیری نوجوانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے اور جموں و…
ہم تو غیر منصفانہ الیکشن کیلئے بھی تیار ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 10 مئی کو آر یا پار دیکھ رہا ہوں، اگر غیرمنصفانہ الیکشن بھی ہوجائیں تو بھی ہم تیار ہیں۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 10 مئی کو ہونے والے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کو شام کے دو روزہ دورے پر دمشق پہنچیں گے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شام کے دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو دارالحکومت دمشق پہنچیں گے۔خیال رہے کہ کسی بھی ایرانی صدر کا 12 سال کے وقفے کے بعد شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی اپنے شامی ہم منصب بشارالاسد کی…
اسلام آباد: وی وی آئی پی روٹ میں مداخلت، بہارہ کہو تھانے میں مقدمہ درج
وفاقی دارالحکومت میں وی وی آئی پی روٹ میں مداخلت پر تھانہ بہارہ کہو میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔وی وی آئی پی روٹ میں مداخلت کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ اے ایس آئی بشیر نے کہا کہ کانسٹیبل عرفان کے ہمراہ جھگی…
کیا چیف جسٹس کو ذاتی مفاد سے متعلق کیس سننا چاہیے؟ سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ کیا چیف جسٹس کو ذاتی مفاد سے متعلق کیس سننا چاہیے؟سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ آئین آرٹیکل 184 کے تحت کارروائی کا اختیار سپریم کورٹ کو دیتا ہے۔سینیٹر…
آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کے کردار کو بےنقاب کردیا، رانا ثناءاللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کے کردار کو بےنقاب کردیا، سوچنے کی بات یہ ہے کہ جب ثاقب نثار منصف تھے تب کیا کچھ کرتے ہوں گے؟فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پائیدار…
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان کردیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 288 روپے مقرر کردی گئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، پیٹرول کی فی لیٹر…
کراچی: سیکیورٹی گارڈ کے قتل میں دوست ملوث نکلے
کراچی کے علاقے ملیر میں سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ابتدائی تفتیش میں ملزمان کا کہنا ہے کہ ان سے اتفاقیہ طور پر فائر ہوگیا تھا، ملزمان سے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول…
کرناٹک: میسور روڈ شو میں مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش
بھارتی ریاست کرناٹک کے میسور روڈ شو میں وزیراعظم نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش کی گئی۔نئی دلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق ہجوم میں سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
صدر ملکت نے نیب ترامیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کر نے کے لیے واپس بھجوا دیا
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس بھجوا دیا۔
صدر مملکت ڈاکڑ عا رف علوی نے بل آئین کے آرٹیکل 75 ون بی کے تحت پارلیمان…
فراڈ مردم شماری کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ جاری
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت ڈیجیٹل مردم شماری میں اہل کراچی کے ساتھ دھوکا، خانہ شماری میں ہزاروں بلاکس اور آدھی آبادی کو غائب کرنے‘ سنگین بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے خلاف فراڈ مردم شماری نامنظور مارچ…
فراڈ مردم شماری نامنظور مارچ: کراچی کی گنتی پوری کی جائے، حافظ نعیم کا مطالبہ
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ خیرات نہیں کراچی کی گنتی پوری کی جائے، وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتیں سن لیں کہ ہمیں توسیع نہیں ہمیں ہمارا حق چاہیے اور ہمیں پورا شمار کیا…
کراچی: کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 3 افراد بے ہوش
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 13 ڈی میں کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 3 افراد بے ہوش ہو گئے۔علاقہ پولیس کے مطابق بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے متاثرہ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس حکام کا…
وزیرِ اعظم اور حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ کی خارجہ پالیسی امور کی گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا۔ڈسکورڈ لیکس (DISCORD LEAKS) دستاویزات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو…
سابق ڈی جی سی اے اے کیخلاف تحقیقات شروع
لاہور ایئر پورٹ کے لاؤنج کو ٹھیکے پر دینے میں مالی نقصان سے متعلق سابق ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔سی اے اے کے ذرائع کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر پرائیوٹ کمپنی کو انتہائی کم ریٹ پر لاؤنج حوالے…
سوڈان سے ایک اور خصوصی طیارہ پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گیا
سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سوڈان سے ایک اور خصوصی طیارہ 139 مسافروں کو لے کر وطن پہنچ گیا، تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ اور منکی پاکس کے لیے اسکریننگ کی گئی۔محکمۂ صحت کی ٹیم نے تمام مسافروں کی…
جدہ سے کراچی آنیوالی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
جدہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہفتےکی رات 2 بجے کراچی روانہ ہونا تھا لیکن تاحال روانہ نہ ہو سکی۔اُنہوں نے بتایا کہ کئی گھنٹوں سے جدہ ایئر پورٹ پر کراچی…