چھوٹے قد کے باعث 2 میڈیکل کالجز سے ٹھکرائے جانے والا معتبر سرجن کیسے بنا؟
حوصلہ بلند اور ارادے پختہ ہوں تو منزل مل ہی جاتی ہے پھر چاہے آپ پستہ قد کے مالک ہی کیوں نہ ہوں، ملیے ڈاکٹر مائیکل عین سے جنہوں نے اسے سچ کر دکھایا۔ڈاکٹر مائیکل عین کا قد تقریباً 3 فٹ 5 انچ ہے اور ان کے مطابق انہیں چھوٹے قد کی وجہ سے…
عمران عدالت میں پیش ہوئے تو ہزاروں لوگ جمع ہوں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پیش ہوں گے تو ہزاروں لوگ جمع ہوں گے، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دھکم پیل میں چھوٹے سے کمرے میں جانا ٹھیک نہیں۔لاہور میں عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
تھپڑ سے لے کر بریک اپ تک، 14 فروری کے فوراً بعد آنے والے دلچسپ روز
ہر سال ماہ فروری کو لوگ ویلنٹائنز ڈے کی مناسبت سے یاد رکھتے ہیں تاہم 14 فروری کے بعد بھی اس مہینے میں کئی دلچسپ دن منائے جاتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 14 فروری کے ٹھیک اگلے دن 15 فروری سے لے کر 21 فروری تک محبت سے الٹ یعنی انسداد محبت…
شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو غداری کے مقدمے میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق اشتہاری قرار دینے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گرفتاری کے لیے…
ترکی، زلزلے کے 10 روز بعد ملبے سے 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا
ترکی میں زلزلے کے 10 روز بعد ملبے سے 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔ترکی میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد جہاں قیامت جیسے مناظر دیکھنے کو ملے وہیں دنیا نے ایسے کمالات بھی دیکھے جن پر حیران ہوئے بغیر رہا نہیں گیا۔غیرملکی میڈیا کے…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی فتح پر قومی ویمن ٹیم کا ہوٹل میں بھی جشن
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل پہنچ کر آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح پر کیک کاٹ کر جشن منایا۔آئرلینڈ کے خلاف گزشتہ روز سنچری اسکور کرنے والی منیبہ علی نے کیک کاٹا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی…
مزید 70 پی ٹی آئی ارکان نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کے مزید مستعفی ارکانِ اسمبلی نے استعفیٰ منظور کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد عمر سمیت 70 ارکان نے درخواست دائر کی…
اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔دی فیوچر سمٹ کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ غریب آدمی کے لیے چار ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے لڑا گیا…
مسائل کا حل رابطہ کاری سے ہی ممکن ہے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ مسائل کا حل اوپر سے نیچے تک مکمل طور پر رابطہ کاری سے ہی ممکن ہے، مل کر بیٹھنے سے مسائل حل ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انفرادی سوچ اجتماعی…
عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، فیصلہ کچھ دیر میں کر لیا جائے گا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، فیصلہ کچھ دیر میں ہوجائے گا۔عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ ممکنہ روانگی کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشاورت ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی…
عمران خان میرے سامنے آکر دستخط کی وضاحت کریں، جسٹس طارق سلیم شیخ
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور رکن اسمبلی پر حملہ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل غلام عباس نسوانہ نے کہا کہ عمران خان کے دستخط دوبارہ کروا لیتے ہیں، جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہا کہ عمران خان میرے…
مبینہ منی لانڈرنگ: فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کو نوٹس جاری
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مبینہ منی لانڈرنگ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو نوٹس جاری کردیے۔ ایف آئی اے لاہور نے سابق خاتون اوّل کی سہیلی فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل…
اہلیہ کیلئے ویلنٹائن ڈے کا گفٹ، شوہر نے کلائی پر میرج سرٹیفکیٹ گدوالیا
شوہر نے اہلیہ کو ویلنٹائن ڈے پر سرپرائز کرنے کے لیے اپنی کلائی پر شادی کا سرٹیفکیٹ ہی گدوالیا۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، مذکورہ واقعے سے متعلق وسطی تھائی لینڈ کے ایک ٹیٹو پارلر نے سوشل میڈیا پر صارفین کو اپنے اس منفرد پروجیکٹ کے…
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا
اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا۔چیتے نے ایک شخص کو زخمی کر دیا، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}
چکوال کے نائب تحصیلدار نجف حمید کو معطل کردیا گیا
چکوال کے نائب تحصیلدار نجف حمید کو معطل کردیا گیا، نجف حمید کو چارج فوری چھوڑ کر کمشنر آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نائب تحصیلدار نجف حمید کو مِس کنڈکٹ اور عوامی مفادات کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے۔کمشنر آفس…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی 2 روپے 32 پیسے سستی کردی گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 32 پیسے سستی کردی۔ نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ریلیف کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ریگولیٹر کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی…
عمران خان کے وکیل کا ایک بار پھر پیشی کے بغیر عمران خان کو ضمانت دینے پر اصرار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل نے ایک بار پھر پیشی کے بغیر عمران خان کو ضمانت دینے پر اصرار کیا ہے، جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ بغیر پیشی کے ضمانت کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے، عمران خان وہیل چیئر پر…
سیف العدل القاعدہ کے ’نئے سربراہ‘، اقوام متحدہ کے بعد امریکہ بھی اس خیال سے متفق
سیف العدل القاعدہ کے ’نئے سربراہ‘، اقوام متحدہ کے بعد امریکہ بھی اس خیال سے متفق،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنہ 2001 میں ایف بی آئی کی جاری کردہ سیف العدل کی تصویر2 گھنٹے قبلامریکہ کا کہنا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کی جانب سے…
عمران خان ہمت کریں اور جیل بھرو تحریک کی قیادت کریں، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمت کریں اور جیل بھرو تحریک کی قیادت کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے لیے خود یا پارٹی…
جاوید لطیف یا شیخ رشید کیخلاف پورے ملک میں مقدمہ کیسے ہو سکتا ہے؟ عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہی الزام میں مختلف شہروں میں درج مقدمات کے خلاف یکجا کیسز کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جاوید لطیف یا شیخ رشید اسلام آباد میں بات کریں تو پورے پاکستان میں ان کے خلاف مقدمہ کیسے ہو سکتا ہے؟دورانِ…